جمعه,  13 نومبر 2026ء

پاکستان

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔ حکومت کی جانب سےجاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 8 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیاہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 343 روپے87 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔ متحدہ عرب امارات

پمز پر مریضوں کا بوجھ کم کرنے کیلئے ٹیلی میڈیسن سینٹر قائم کرنے کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے اعلان کیا ہے کہ پمز اسپتال پر بوجھ کم کرنے کے لیے ٹیلی میڈیسن سینٹر کا آغاز کیا جائے گا۔ وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے پمز اسپتال کا دورہ کیا اور اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے سرکاری اسپتالوں میں

پنجاب اسمبلی نے 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور کرلی

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب اسمبلی نے  16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور کرلی۔ حکومتی رکن اسمبلی سارہ احمد کی جانب سے پیش کی گئی قرارداد میں کہا گیا کہ بچوں کی جسمانی، ذہنی اور اخلاقی نشونما کا تحفظ ریاست کی ذمہ داری ہے۔ بچوں

پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کی 27-2026 کی چیئرمین شپ سنبھال لی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او )کی 27-2026 کی چیئرمین شپ سنبھال لی۔ دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی بشکیک میں ایس سی او کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات ہوئی، ایس سی او سیکرٹری جنرل نے پاکستان کو چیئرمین شپ سنبھالنے

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 21 دہشتگردی ہلاک، 6 جوان شہید

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بلوچستان کے مختلف اضلاع میں سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے 21 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا، جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں 6 سیکیورٹی اہلکار شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چاغی کے علاقے

راولپنڈی میں طوفانی بارش سے کتنے برس کا ریکارڈ ٹوٹا اور کہاں کتنے بادل برسے؟ جانیے

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی میں طوفانی بارش نے 16 سالہ ریکارڈ توڑ دیا، مختلف علاقوں میں 230 ملی میٹر تک بارش ریکارڈ کی گئی۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق نیو کٹاریاں میں سب سے زیادہ 230 ملی میٹر بارش ہوئی جبکہ شمس آباد میں 203، چکلالہ میں 206

پانی زندگی اور آنے والی نسلوں کے مستقبل کی ضمانت ہے، پانی کو سیاسی مقاصد کے طور پر استعمال کرنا ناقابل قبول ہے، وزیراعظم

بشکیک(روشن پاکستان نیوز)وزیراعظم شہباز شریف کا شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا پانی ہمارے خطے کی زندگی اور آنے والی نسلوں کے مستقبل کی ضمانت ہے، پانی کو سیاسی مقاصد یا دباؤ کے ہتھیار کے طور پر استعمال کرنا ناقابل قبول ہے۔ بشکیک میں

سحر کامران کا صحافیوں اور میڈیا ورکرز کی تنخواہوں کی بروقت ادائیگی کا مطالبہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے صحافیوں اور دیگر میڈیا ورکرز کو تنخواہوں کی عدم اور تاخیر سے ادائیگی کے معاملے پر قومی اسمبلی میں توجہ دلاؤ نوٹس جمع کرا دیا۔ نوٹس میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کی توجہ

راولپنڈی: پولیس اور ٹاؤٹ مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن، دو ملزمان گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)  سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کی ہدایت پر پولیس اور ٹاؤٹ مافیا کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ آر اے بازار کے علاقے میں خود کو پولیس اہلکاروں کا ٹاؤٹ ظاہر کرکے شہریوں سے بھتہ وصول کرنے والے دو افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار

اسلام آباد ہائیکورٹ کاسابق وزیراعظم عمران خان اور بشریٰ بی بی کو قید تنہائی میں نہ رکھنے کا حکم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم  و بانی پی ٹی آئی عمران خان اور  بشریٰ بی بی کو قید تنہائی میں نہ رکھنے کا حکم دیدیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس خادم حسین سومرو نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کو جیل میں مبینہ قید تنہائی