







کراچی(روشن پاکستان نیوز) سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن نے مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما خواجہ آصف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ن لیگ اپنے اتحادیوں کو خوش کرے، لیکن سندھ کو قربانی کا بکرا بنانے سے گریز کرے۔ شرجیل میمن نے وزیر دفاع خواجہ آصف

اسلام آباد(روشن پاکسدتان نیوز) ویسٹ انڈیز کے عظیم بلے باز برائن لارا نے سابق پاکستانی کپتان اورسابق وزیراعظم عمران خان کو مناسب طبی سہولیات اور باوقار حالات فراہم کرنے کی عالمی اپیل کی حمایت کردی۔ برائن لارا نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر جاری بیان میں کہا کہ عمران خان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پی ٹی آئی کے اہم رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی حماد اظہر کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ آزادکشمیر الیکشن: ایل اے 27 اور 28 کے نتائج، ایک حلقے میں ن لیگ اور دوسرے میں پی پی کامیاب پولیس ذرائع کے مطابق حماد اظہر کو ملتان سے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ مطالبات نہ مانے گئے تو حکومت گراؤ تحریک کی طرف جائیں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ جماعت اسلامی کا دھرنا 22ویں روز میں داخل ہو گیا ہے، جبکہ عوام

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے 3 سے 5 ستمبر کے دوران خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں کامیاب آپریشنز، فورسز اور خوارجیوں کے درمیان ہونے والی متعدد جھڑپوں میں بھارتی حمایت یافتہ ‘فتنہ الخوارج’ سے تعلق

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہبازشریف نے یوم دفاع پر مسلح افواج کے غازیوں ، شہدا اور اہلخانہ کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے یومِ دفاع و شہدا کے موقع پر قوم کے نام جاری پیغام میں کہا

کراچی(روشن پاکستان نیوز) ملک بھر میں آج یومِ دفاعِ وشہدا بھرپور قومی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ آج سے 61 سال قبل پاک فوج اور پاکستانی قوم نے رات کی تاریکی میں حملہ آور ہونے والے دشمن کو ناکوں چنے چبوا دیے تھے۔ اپنے سے کئی

لاہور(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے دہشت گردی کو صوبےکے لیے بڑا خطرہ قرار دیتے ہوئےکہا ہے کہ پنجاب کو پڑوسی ملک سے نہیں دیگر صوبوں سے آنے والی دہشت گردی سے خطرہ ہے، صوبےکے امن وامان پرکوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائےگا۔ لاہور میں آرٹیفیشل انٹیلیجنس ہب کی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے بجلی مہنگی کردی گئی۔ نیپرا نے ملک بھر کے لیے ماہانہ اور سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی کردی، نیپرا نے بجلی مہنگی کرنےکا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔ ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں بجلی 2 روپے 6 پیسے فی

خانیوال(روشن پاکستان نیوز) جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ 15صوبے بنانے کا حکومتی فیصلہ غلط ہے۔ خانیوال میں جے یو آئی (ف) کے رہنما علامہ اکرام القادری کی عیادت کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ