







کراچی (میاں خرم شہزاد) ڈائریکٹر جنرل سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی محمد اسحاق کھوڑو نے کہا کہ غیرقانونی تعمیرات کے خلاف منظم پلان کے تحت مہم چلائی جائے گی. رہائشی پلاٹس پر غیرقانونی اضافی منزلوں، پورشن، زیرتعمیر پروجیکٹس اور شہر کی پرانی کمرشل و رہائشی کثیرالامنزلہ عمارتوں میں تعمیراتی اصولوں کی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی کابینہ میں مزید توسیع کا فیصلہ کر لیا گیا۔ مزید 5 ارکان کا شامل کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ میں توسیع کے لیے ایوان صدر میں تقریب حلف برداری کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔ تقریب حلف برداری ایوان صدر میں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے کہا ہےکہ جو بہترین آپشن تھے سلیکشن کمیٹی نے کھلائے۔ عاقب جاوید نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے بہترین ٹیم سلیکٹ کی تھی لیکن توقعات کے مطابق پرفارمنس نہیں آئی جو ایک حقیقت

لاہور (روشن پاکستان نیوز) صوبائی دارالحکومت لاہور میں رمضان المبارک سے قبل اشیاء خورونوش کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا۔ شہر کے مختلف علاقوں میں دودھ، دہی، چینی گوشت کی قیمتیں بڑھ گئیں، گزشتہ پندرہ دنوں میں چینی کی قیمت 150 سے بڑھ کر 160 روپے کلو ہو گئی۔ دودھ

ترکیہ اور اُردن کے مفکرین کا اصل تاریخی حقائق سامنے لانے پر زور اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مغرب میں طویل عرصے سے پائ جانے والی ‘مغرب بمقابلہ باقی دنیا’ کی زہنیت نے ہمیشہ تاریخ، سیاست اور ثقافت کو ایسے انداز سے پیش کرنے کی کوشش کی ہے جو اس کے

لاہور(روشن پاکستان نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے پیکا ایکٹ میں ترمیم کے خلاف ایک اور درخواست پر وفاقی حکومت سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کرلیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق حیدر نے صحافی تنظیم کی درخواست پر سماعت کی، درخواست گزار کی جانب سے وکیل نے موقف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جائیدادوں پر قبضے کی وارداتیں ایک المیہ بن چکی ہیں۔ یہ مسئلہ عرصہ دراز سے جاری ہے، جس میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی زمینوں اور جائیدادوں پر ان کے رشتہ داروں یا قبضہ مافیا کا ناجائز قبضہ ہوتا

اسلام آباد(شہزاد انور ملک) سعودی عرب سے 7 پاکستانی قیدی پاکستان پہنچ گئے، جنہیں اسلام آباد پولیس کی ہم آہنگی سے اڈیالہ جیل منتقل کیا گیا۔ سعودی عرب سے پرواز SV-724 کے ذریعے ان قیدیوں کو منتقل کیا گیا ہے۔ قیدیوں کے نام درج ذیل ہیں: جواد زہراللہ شکیل خان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم کے مشیر رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی شکست پر بہت افسوس ہوا،یہ افسوس تب تک رہے گا جب تک یہ ٹورنامنٹ چلتا رہے گا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم میزبان ہیں،12،14ارب

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) رکن پارلیمنٹ حنیف عباسی، طارق فضل چوہدری، خالد مگسی اور مصطفیٰ کمال کو وفاقی کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ذرائع نے بتایا کہ ن لیگ کے حنیف عباسی کو وزارت ریلوے کا قلمدان دیے جانے کا امکان ہے جبکہ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری