اتوار,  22 نومبر 2026ء

پاکستان

وفاقی کابینہ میں توسیع، ایوان صدر میں نئے وزرا نے حلف اٹھا لیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز ) وفاقی کابینہ میں شامل ہونے والے نئے وفاقی وزرا نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا۔ ایوان صدر میں مملکت کی تقریب حلف برداری منعقد ہوئی، جس میں صدر آصف علی زرداری نے وفاقی وزرا سے حلف لیا۔ وفاقی کابینہ میں نئے شامل ہونے

ابوظہبی کے ولی عہد اپنے پہلے سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ابوظہبی کے ولی عہد شیخ خالد بن محمد بن زاید النہیان اپنے پہلے سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ ابوظہبی کے ولی عہد شیخ خالد بن محمد بن زاید النہیان کا ایئرپورٹ پر استقبال صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف نے کیا۔

پروفیسر سبین یونس کے نعتیہ مجموعے “نورِ بصیرت” کی تعارفی تقریب، خواتین شاعرات کا نعت گوئی کی طرف بڑھتا ہوا رجحان

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) نایاب ادبی فورم کے زیرِ اہتمام، اکادمی ادبیات پاکستان کے تعاون سے معروف نعت گو شاعرہ، 5 کتابوں کی مصنفہ، صدر محفلِ نعت پاکستان اسلام آباد (خواتین شاخ) پروفیسر سبین یونس کے پہلے نعتیہ مجموعے “نُورِ بصیرت” کی تعارفی تقریب کا انعقاد، اس تعارفی تقریب

ذخیرہ اندوزی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، وزیر اعلیٰ سندھ

کراچی(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ زخیرہ اندوزی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔ اور تاجروں کو اشیائے خوردونوش کی مناسب قیمتیں مقرر کرنا ہوں گی۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیرصدات سندھ کابینہ کا اجلاس ہوا۔ جس میں

ڈی آئی جی ٹریفک کراچی سے آل کراچی ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات

کراچی (میاں خرم شہزاد / آئی این این اے) ڈی آئی جی ٹریفک کراچی پیر محمد شاہ سے آل کراچی ٹرانسپورٹرز ایسوسییشن کے وفد نے ملاقات کی۔ ملاقات میں شہر میں حادثات کی روک تھام ٹرانسپورٹ کے نظام کی بہتری کے لیے تجاویز اور ٹرانسپورٹرز نے اپنے درپیش مسائل پیش

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے آٹے اور چینی کے نرخوں میں بڑا ریلیف دے دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پرصوبہ بھر میں آٹے اور چینی کے نرخوں میں واضح ریلیف دے دیا گیا۔ ڈی جی فوڈ پنجاب شعیب خان جدون نے کہا کہ گوجرانوالہ، گجرات اور راولپنڈی میں 10 کلو تھیلے پر 25 سے 75 روپے تک ریلیف دیا

آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت حوالگی تفتیش مکمل ہونے کے بعد ہی ممکن ہو گی ، سپریم کورٹ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ کے جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیئے ہیں کہ آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت حوالگی تفتیش مکمل ہونے کے بعد ہی ممکن ہو گی۔ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 7 رکنی آئینی بنچ نے میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے

احتساب عدالت نے چودھری پرویز الٰہی کو پیشی سے مستقل استثنیٰ دے دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) احتساب عدالت لاہور نے چودھری پرویز الٰہی کو ترقیاتی منصوبوں میں کک بیکس لینے کے ریفرنس میں پیشی سے مستقل استثنیٰ دے دیا ہے۔ چودھری پرویز الٰہی کی درخواست پر احتساب عدالت کے جج قیصر نذیر بٹ نے یہ فیصلہ دیا، اب سابق وزیراعلیٰ پنجاب کی

خیبر پختونخوا حکومت کا رمضان پیکیج ، ہر مستحق خاندان کو 10 ہزار روپے ملیں گے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) خیبر پختونخوا حکومت نے اس سال بھی مستحق افراد کیلئے رمضان المبارک اور عید پیکیج دینے کا اعلان کر دیا۔ مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا  بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ صوبے کے 10 لاکھ سے زائد مستحق خاندانوں کو امدادی پیکیج فراہم کیا جائے گا۔ ہر

سرین ایئر کا ایئربس A320 کراچی سے اسلام آباد پرواز ER502 پر روانہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) 26فروری کو سرین ایئر کے لیز پر حاصل کردہ ایئربس A320 نے کراچی سے اسلام آباد کی پرواز ER502 کی روانگی کی۔ یہ طیارہ لیتھوانیا میں رجسٹرڈ ہے اور اس کا رجسٹریشن نمبر LY-NOW ہے۔ اس پرواز کی روانگی کے ساتھ ہی سرین ایئر کی فضائی