







لاہور(محب) پیٹرولیم لیوی کے خاتمے کے معاملے پر حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات کا پانچواں دور شروع ہوگیا۔ مذاکرات کے لیے حکومتی وفد جماعت اسلامی کے مرکز منصورہ پہنچ گیا، جہاں جماعت اسلامی کی قیادت کے ساتھ پیٹرولیم لیوی کے خاتمے سمیت دیگر مطالبات پر بات چیت کی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو یورو بانڈ کی رقم موصول ہونے پر زرمبادلہ کے ذخائر میں ریکارڈ اضافہ ہو گیا۔ ترجمان مرکزی بینک کے مطابق پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر 26 ارب 79کروڑ ڈالر سے تجاوز کر گئے۔ ایک ہفتے میں اسٹیٹ بینک ذخائر3 ارب 6 کروڑ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزارت داخلہ نے بچوں کے سوشل میڈیا کے استعمال سے متعلق پابندیوں پر تمام اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ کے تحت اجلاس میں پی ٹی اے، این سی سی آئی اے، وفاقی اور صوبائی پولیس حکام سے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف اور جمائما گولڈ اسمتھ کے درمیان سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر نوک جھونک ہوئی ہے۔ خواجہ آصف نے ایک پوسٹ میں لکھا کہ مرکزی یہودی روایت میں یہودی شناخت ماں کی نسبت سے طے ہوتی ہے، اگر ماں یہودی

پشاور(روشن پاکستان نیوز) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے پشاور کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے رہائشی مکانات میں غیر قانونی طور پر نشہ آور گولیاں تیار کرنے والے 2 نیٹ ورک بے نقاب کردیئے، کارروائیوں کے دوران 5 ملزمان گرفتار جبکہ بھاری مقدار میں کیمیکل، تیار شدہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی حکومت نے فیول ریلیف اسکیم میں عوام کیلیے ایک اور بڑی سہولت متعارف کروانے کا اعلان کر دیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی خصوصی فیول ریلیف اسکیم پر عوامی ردعمل کے بعد قومی اسٹیئرنگ کمیٹی فیول سبسڈی کا اجلاس ہوا جس میں موٹرسائیکل، گاڑیوں اور

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پی ٹی آئی کے 27 ستمبر اسلام آباد لانگ مارچ کے حوالے سے تفصیلات سامنے آ گئیں۔ ذرائع کے مطابق تحریک انصاف نے 27 ستمبر کو اسلام آباد لانگ مارچ کے لیے منصوبہ بندی کرلی ہے، جس کے تحت خیبر پختونخوا کے 12 مقامات پر دھرنے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے بعد ملک بھر کے لیے بجلی مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ کراچی سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے اگست کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی مہنگی ہونے کا امکان ہے، جس کے لیے باقاعدہ درخواست

کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز) کوئٹہ کے ایک گھر میں ہونے والے دھماکے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق قمبرانی کے علاقے الہ آباد کے ایک گھر میں زوردار دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں گھر میں موجود 2 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔ پولیس نے

کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز) بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیوں میں 11 دہشتگرد مارے گئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق فورسز نےآپریشن ردالفتنہ 3کے تحت بلوچستان میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں کیں جہاں ضلع پنجگور اور چاغی میں فتنہ الہندوستان کے 11 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز