







راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)نصیر آباد پولیس کی کاروائی،سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث 03 رکنی گینگ گرفتار،مسروقہ موٹر سائیکل اور رقم 24 ہزار روپے برآمد، ملزمان سے وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ بھی برآمد ہوا۔ تفصیلات کے مطابق نصیر آباد پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )پاکستان کی قومی اسمبلی اور سینٹ میں عدلیہ سے متعلق اہم آئینی ترامیم متوقع ہیں جن کا مقصد سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد اور ان کی ریٹائرمنٹ کی عمر میں اضافہ کرنا ہے۔ قومی اسمبلی اور سینٹ میں حکومت کو کتنے اراکین کی حمایت

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے ملازمین کی جانب سے ٹیکس گوشوارے جمع کرانے بارے رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش کر دی گئی۔وزارت خزانہ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایف بی آر کے کل 19 ہزار 151 ملازمین میں سے 10 ہزار

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)گوجرخان پولیس کی کاروائی،اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب نامزد اشتہاری مجرم گرفتار، اشتہاری مجرم نے سابقہ رنجش کی بناء پر فائرنگ کر کے فرحان کو زخمی کر دیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق گوجرخان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب نامزد اشتہاری مجرم

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)صدر بیرونی پولیس کی کاروائی،لفٹ لے کر شہری سے گاڑی چھیننے والے 02 ملزمان گرفتار، لاکھوں روپے مالیت کی چھینی گئی کار اور اسلحہ برآمد۔ تفصیلات کے مطابق صدر بیرونی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے لفٹ لے کر شہری سے گاڑی چھیننے والے 02 ملزمان کو گرفتارکر لیا،گرفتار

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)مندرہ پولیس کی کاروائی، 17 سالہ لڑکی کو شادی کا جھانسہ دے کر زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق مندرہ پولیس کو متاثرہ لڑکی کی والدہ نے درخواست دی کہ ملزم سراج نے اس کی بیٹی کو شادی کا جھانسہ دیکر زیادتی کا نشانہ بنایا،ملزم نے

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)سی پی اوسید خالدہمدانی کی ہدایت پرراولپنڈی پولیس کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشنز، سرچ آپریشنز میں گھروں،دکانوں، ہوٹلز، کرایہ داروں کے کرایہ داری کوائف اورا فراد کی چیکنگ کی گئی۔تفصیلات کے مطابق سی پی اوسید خالدہمدانی کی ہدایت پرراولپنڈی پولیس نے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشنز کیے،

اسلام آباد ( روشن پاکستان نیوز )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چئیرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے بیان پر غیر مشروط معافی مانگ لی۔وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے گزشتہ روز اسلام آباد جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ آج

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)راولپنڈی پولیس کی ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی، 15ملزمان گرفتار، اسلحہ اور ایمونیشن برآمد، مقدمات درج۔ تفصیلات کے مطابق نصیر آباد پولیس نے ملزم عبیداللہ سے 01 پستول 30بور معہ ایمونیشن، ملزم اسمٰعیل سے 01 پستول 30بور معہ ایمونیشن، ملزم شعیب سے01 پستول 30بور معہ ایمونیشن،

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بلوچستان کے محکمہ تعلیم نے صوبے بھر میں 3 ہزار 500 سے زائد اسکول اساتذہ کی قلت کے باعث غیر فعال ہونے کا انکشاف کیا ہے۔ رکن بلوچستان اسمبلی کے سوال پر تحریری جواب میں محکمہ تعلیم نے بتایا کہ فروری میں نئی حکومت کے آنے