اتوار,  21 جون 2026ء

پاکستان

لاہور: سندرکے علاقے میں 2 بہنوں کے ساتھ اجتماعی زیادتی کا افسوسناک واقعہ، تین ملزمان گرفتار

لاہور(روشن پاکستان نیوز) لاہور کے علاقے سندر میں 2 بہنوں کے ساتھ اجتماعی زیادتی کا افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے۔ پولیس کے مطابق واقعہ 7 مئی کو پیش آیا جہاں گھریلو ملازمہ 2 بہنوں کو زبردستی فلیٹ پر لے جا کر زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔ پولیس نے 3 ملزمان

2026 کے سب سے طاقتور اور کمزور پاسپورٹس کی فہرست جاری، پاکستان کی پوزیشن کیا ہے؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) دنیا کے طاقتور اور کمزور ترین پاسپورٹس کی سامنے آئی فہرست کے تحت سنگاپور پہلے  جبکہ  پاکستان کمزور ترین پاسپورٹس میں چوتھے نمبر پر موجود ہے۔ عالمی ادارے ہینلی پاسپورٹ انڈیکس کی تازہ درجہ بندی کے مطابق دنیا کے طاقتور پاسپورٹس کی فہرست جاری کر دی

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے نے لوگوں کی چیخیں نکال دیں، لوگ کیسے گزارا کریں گے، خواجہ سعد رفیق

لاہور (روشن پاکستان نیوز) مسلم لیگ (ن) کے سینیئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے پیٹرول کی قیمت میں اضافے پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا قیمتوں میں اضافے نے لوگوں کی چیخیں نکال دی ہیں، ان حالات میں لوگ کیسے گزارا کریں گے؟ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے

مفتاح اسماعیل نے پیٹرول کی قیمت میں حالیہ اضافے کی اصل وجہ بتادی

کراچی(روشن پاکستان نیوز) سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پیٹرول کی قیمت میں اضافے کی اصل وجہ بتاتے ہوئے کہا قیمتوں میں اضافہ عالمی نرخوں سے نہیں بلکہ لیوی اورٹیکس بڑھنے سے ہوا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ایکس’ پر

سرکاری ملازمین کیلیے عید الاضحیٰ سے قبل بڑی خوشخبری

کراچی (روشن پاکستان نیوز): سندھ حکومت نے عید الاضحیٰ سے قبل سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی۔ محکمہ خزانہ سندھ نے قبل از وقت تنخواہوں کی ادائیگی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس میں صوبائی حکومت نے سرکاری ملازمین کو تنخواہیں عید الاضحیٰ سے قبل ادا کرنے کی

تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 10 سے 12 مئی کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 10 سے 12 مئی کے دوران کے پی کے مختلف علاقوں میں بارش متوقع

بیرون ملک ملازمت کے خواہشمند پاکستانی ہوشیار ہوجائیں!

لاہور(روشن پاکستان نیوز)  بیرون ملک ملازمت کے خواہشمند پاکستانی ہوشیار ہوجائیں، ایف آئی اے نے بیرون ملک ملازمت کا جھانسہ دے کر لاکھوں روپے بٹورنے والے 3 افراد کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے انسدادِ انسانی اسمگلنگ سرکل لاہور نے مائیگرنٹ اسمگلنگ اور ویزا فراڈ کے خلاف

پی ٹی آئی نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کو مسترد کردیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پی ٹی آئی نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کو مسترد کرتے ہوئے ہر گھر کے بجٹ پر حملہ قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کو یکسر مسترد کرتے ہوئے اسے

کیا اب موٹر سائیکل بیچ کر سائیکل چلائیں! عوام پیٹرول کی قیمت میں دوبارہ اضافے پر حکومت پر برس پڑی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستانی عوام پییڑول کی قیمت میں دوبارہ اضافے پر حکومت پر برس پڑی اور کہا عوام کی جیبیں خالی کردی ہیں، اب کیا موٹرسائیکل بیچ کرسائیکل چلائیں۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑے اضافے

ایک بے گناہ کو سزا دینے کے بجائے 10 گنہگاروں کو بری کردینا زیادہ بہتر ہے، سپریم کورٹ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ نے 20 سال پرانے قتل کیس میں بڑا فیصلہ سناتے ہوئے کہا ایک بےگناہ کو سزا دینے کے بجائے دس گنہگاروں کو بری کردینا زیادہ بہتر ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان نے 20 سال پرانے قتل کیس کا اہم فیصلہ جاری