پاکستان

ن لیگ نے ضمنی انتخابات میں میدان مار لیا، قومی اسمبلی کی تمام 6 اور پنجاب اسمبلی کی 7 میں سے 6 سیٹوں پر کامیاب

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مسلم لیگ ن نے ضمنی انتخابات میں میدان مارلیا، قومی اسمبلی کی 6 اور صوبائی اسمبلی کی 7 نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات کے مکمل نتائج سامنے آگئے۔ تحریک انصاف کی چھوڑی ہوئی تقریباً تمام نشستوں پر ن لیگ کے امیدوار کامیاب ہوگئے۔ ن لیگ

پشاور میں فیڈرل کانسٹیبلری ہیڈکوارٹر پر حملہ ناکام، تین خودکش حملہ آور ہلاک؛ تین ایف سی اہلکار شہید
پشاور میں فیڈرل کانسٹیبلری ہیڈکوارٹر پر حملہ ناکام، تین خودکش حملہ آور ہلاک؛ تین ایف سی اہلکار شہید

پشاور(روشن پاکستان نیوز) پشاور  میں فیڈرل کانسٹیبلری (ایف سی) کے ہیڈکوارٹر پر دہشتگردوں کا حملہ فورسز نے بہادری سے ناکام بنا دیا۔ کارروائی کے دوران تین خودکش حملہ آور ہلاک ہو گئے جبکہ تین ایف سی اہلکار جامِ شہادت نوش کر گئے۔ حملہ آج صبح 8 بج کر 10 منٹ

پنجاب میں ضمنی انتخابات، قومی اسمبلی کی 5 اور صوبائی اسمبلی کی 6 نشستوں پر لیگی امیدواروں کو برتری حاصل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پنجاب میں قومی اسمبلی کی 5 اور  صوبائی اسمبلی کے7 حلقوں پرضمنی انتخابات کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ لاہور، فیصل آباد، ساہیوال، ڈیرہ غازی خان، سرگودھا، میانوالی اور مظفر گڑھ میں پولنگ صبح 8 بجے شروع ہوئی جو شام 5 بجے تک جاری رہی۔

پیپلز پارٹی نے 9 ماہ میں ڈلیور نہ کیا تو نقصان ہوگا، نو منتخب وزیراعظم آزاد فیصل ممتاز راٹھور
پیپلز پارٹی نے 9 ماہ میں ڈلیور نہ کیا تو نقصان ہوگا، نو منتخب وزیراعظم آزاد فیصل ممتاز راٹھور

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آزاد کشمیر کے نو منتخب وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور نے واضح کیا ہے کہ اگر پیپلز پارٹی نے آئندہ 9 ماہ میں کارکردگی نہ دکھائی تو جماعت کو شدید نقصان ہو سکتا ہے۔ نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں انہوں نے سابق وزیراعظم انوار

اوور فلائٹ چارجز کے حوالے سے ایئرپورٹس اتھارٹی نے تفصیلات جاری کر دیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز): پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی (پی اے اے) نے اوور فلائٹ چارجز کے حوالے سے تفصیلات جاری کر دیں۔ پی اے اے کے مطابق اتھارٹی روزانہ 400 سے 450 اوور فلائٹس کو پاکستانی فضائی حدود سے گزارتی ہے، جب کہ اوور فلائٹ چارجز طیارے کے وزن کے مطابق

عوامی خدمت کے امور میں کسی غلطی یا کوتاہی کی ہرگز گنجائش نہیں، وزیراعلیٰ پنجاب

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بعض شہروں میں صفائی کی غیر تسلی بخش صورتحال پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہاکہ صوبے میں غیر معیاری کارکردگی اورکسی بھی قسم کی کوتاہی برتنے والوں کو کسی قسم کی رعایت نہیں ملے گی۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے

قومی اسمبلی کے 6 اور پنجاب اسمبلی کے 7 حلقوں میں ضمنی انتخابات، پولنگ جاری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) قومی اسمبلی کے 6 اور پنجاب اسمبلی کے 7 حلقوں میں ضمنی انتخابات آج ہو رہے ہیں۔ پولنگ شام 5 بجے تک جاری رہے گی، 2792 پولنگ اسٹیشنوں میں سے 408 انتہائی حساس اور 1032حساس قرار دیے گئے ہیں۔ این اے 18 ہری پور میں ضمنی

ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت منظور

لاہور(روشن پاکستان نیوز) انسدادِ دہشت گردی عدالت نے تھانہ مغلپورہ میں پولیس کی گاڑیاں جلانے کے مقدمہ نمبر 1570/23 میں پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت منظور کر لی۔ یہ فیصلہ انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج منظر علی گل نے سنایا اور ڈاکٹر یاسمین راشد

شمالی وزیرستان میں زعفران کی کاشت—ایک کامیاب اور نفع بخش تجربہ

شمالی وزیرستان(روشن پاکستان نیوز) شمالی وزیرستان میں زعفران کی کاشت نہ صرف ممکن ثابت ہوئی ہے بلکہ اس کا عملی تجربہ بھی کامیابی سے کیا جا چکا ہے۔ اس کامیاب تجربے نے ثابت کیا ہے کہ اگر علاقے کے موسم، زمین کی خصوصیات اور زرعی اصولوں کو مدنظر رکھا جائے

پاکستان میں بیروزگاری میں اضافہ، 7 فیصد کے قریب پہنچ گئی: لیبر فورس سروے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں بے روزگاری کی شرح 25-2024کے تازہ لیبر فورس سروے (LFS) کے مطابق بڑھ کر تقریباً 7 فیصد ہونے جا رہی ہے جو  2022-21  میں کم ہو کر 6.3 فیصد ہوگئی تھی جب کہ حکومت آئندہ ہفتے یہ نئی رپورٹ باضابطہ طور پر جاری کریگی۔