پاکستان

امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی پاکستان کی ایک بڑی سفارتی کامیابی ہے، سحر کامران
پیپلز پارٹی کا 58واں یومِ تاسیس: سحر کامران کا قوم اور کارکنوں کے نام خصوصی پیغام

اسلام آباد (روشن پاکستن نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما اور رکنِ قومی اسمبلی سحر کامران نے پارٹی کے 58ویں یومِ تاسیس پر پوری قوم اور پیپلز پارٹی کے کارکنان کو مبارک باد پیش کی ہے۔ اپنے خصوصی پیغام میں انہوں نے کہا کہ قائدِ عوام ذوالفقار علی بھٹو

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی تبدیل؟ بڑی خبر سامنے آگئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کو تبدیل کیے جانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق نئے گورنر خیبرپختونخوا کے لیے 6 نام زیر غور ہیں، زیر غور ناموں میں 3 سیاسی شخصیات اور تین سابق فوجی افسران شامل ہیں۔

پی ٹی آئی کا ملک دشمن عناصر کے ساتھ گٹھ جوڑ بے نقاب ہو چکا، عطا اللہ تارڑ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا ملک دشمن عناصر کے ساتھ گٹھ جوڑ بے نقاب ہوچکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پچھلے کچھ دنوں سے ملک میں عدم استحکام کی فضا پیدا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے،

اسلام آباد پولیس کی “اسلحہ سے پاک اسلام آباد” مہم جاری، 138 ملزمان گرفتار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کے احکامات کے تحت اسلام آباد پولیس کی “اسلحہ سے پاک اسلام آباد” مہم جاری ہے۔ رواں ماہ نومبر میں غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے الزام میں 138 ملزمان کو گرفتار کیا گیا اور 136 مقدمات درج کیے

پی ٹی آئی نے موٹر وے بند کرنے کا اعلان کردیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پی ٹی آئی نے یکم دسمبر 2025 کو صوابی موٹر وے بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تحریک انصاف کے رہنما احمد خان نیازی نے کہا ہے کہ یکم دسمبر کو پشاور موٹروے سے ایک بڑی ریلی نکالی جائے گی۔ احمد خان نیازی کی قیادت میں

پختونخوا حکومت کا ہری پور ضمنی الیکشن میں مبینہ دھاندلی کی انکوائری کا فیصلہ

پشاور(روشن پاکستان نیوز) خیبر پختونخوا حکومت نے حال ہی میں ہری پور میں ہونے والے ضمنی الیکشن میں مبینہ دھاندلی کی شکایات پر انکوائری کا فیصلہ کیا ہے۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے معاون خصوصی برائے اطلاعات خیبر پختونخوا شفیع جان نے کہا کہ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے ہری

ایف سی ہیڈ کوارٹر خودکش دھماکہ: تینوں حملہ آوروں کے افغان شہری ہونے کی تصدیق ہوگئی
ایف سی ہیڈ کوارٹر خودکش دھماکہ: تینوں حملہ آوروں کے افغان شہری ہونے کی تصدیق ہوگئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پشاور میں فیڈرل کانسٹیبلری (ایف سی) ہیڈ کوارٹر  پر ہونے والے خودکش دھماکوں سے متعلق تفتیش جاری ہے۔ تفتیشی حکام کے مطابق نادرا نے ایف سی ہیڈ کوارٹر پر حملہ کرنے والے تینوں حملہ آوروں کی افغان شہریت کی تصدیق کردی ہے، تاہم نادرا کو حملہ

فن لینڈ نے پاکستان میں اپنا سفارت خانہ بند کرنےکا اعلان کر دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) فن لینڈ نے آپریشنل  اور  اسٹریٹیجک  وجوہات  پر  پاکستان میں اپنا سفارت خانہ  بند کرنےکا اعلان کر دیا۔ فن لینڈ کی  وزارت  خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ فن لینڈ نے پاکستان، افغانستان  اور  میانمار  میں سفارت خانے بند کرنےکا فیصلہ کیا

اسلام آباد پولیس میں ریکارڈ ترقیوں کا اعلان، 1016 افسران اور اہلکار نئے عہدوں پر تعینات
اسلام آباد پولیس میں ریکارڈ ترقیوں کا اعلان، 1016 افسران اور اہلکار نئے عہدوں پر تعینات

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق رواں سال اسلام آباد پولیس میں ریکارڈ پرموشنز دی گئی ہیں۔ آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے 20 ہیڈ کنسٹیبلز کو اے ایس آئی کے عہدوں پر ترقی کی منظوری دی مجموعی طور پر1016 افسران کو اگلے

عظمیٰ بخاری جس طرح اقتدار میں آئیں بلاول ایسے نہیں آئیں گے: شرجیل میمن
عظمیٰ بخاری جس طرح اقتدار میں آئیں بلاول ایسے نہیں آئیں گے: شرجیل میمن

کراچی(روشن پاکستان نیوز) سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن نے کہا ہےکہ عظمیٰ بخاری جس طرح اقتدار میں آئیں بلاول ایسے نہیں آئیں گے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شرجیل میمن نے وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری پر تنقید کی۔ مزید پڑھیں: ن لیگ کو ووٹر کے بغیر الیکشن لڑنے کی