

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کے دوران 9 خوارجی ہلاک ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان (ڈی آئی خان) میں ایک آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 4 خوارج مارے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) فیلڈ مارشل ، چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز عاصم منیر نے کہا ہے کہ افغان طالبان کی پشت پناہی سے دہشتگردی کے ذریعے ہمارے معصوم شہریوں اور بچوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ اسلام آباد میں قومی علماء مشائخ کانفرنس سے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حکومت نے ملک بھر میں سولر صارفین کے لیے نیٹ میٹرنگ پالیسی تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نیٹ میٹرنگ پالیسی کو نیپرا سولر صارفین قوانین 2025 کا نام دیا گیا ہے، اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کے بعد وزارت توانائی نے نئی پالیسی کی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) رجب المرجبکا پہلا دن 22 دسمبر 2025 کو ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ سپارکو کا کہنا ہے کہ رجب المرجب 1447 ہجری کا نیا چاند 20 دسمبر 2025 کو صبح 06:43 بجے پیدا ہونے کا امکان ہے ،فلکیاتی حساب کے مطابق 21 دسمبر کو غروبِ

پشاور(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے شکوہ کیا ہے کہ ہمیں 26ویں ترمیم سے پہلے بھی انصاف نہیں ملا، غلط روایات قائم کی جارہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ کےپی سہیل آفریدی نے قومی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سیاسی لوگوں کےخلاف غلط روایات قائم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سابق وزیر اعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ عوام کی آزادی لے کر رہوں گا یا شہادت کے لیے تیار ہوں۔اپنے مؤقف سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹوں گا۔ سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجا کا خیبرپختونخوا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بانی پی ٹی آئی عمران خان کا سزا سننے کے بعد پہلا ردعمل سامنے آ گیا۔ بانی پی ٹی آئی کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی آج بھی مسکرا رہے تھے فیصلے پر بالکل حیران نہیں تھے، انہوں نے

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے باہر توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت کی کوریج کے دوران سینئر صحافی کو مبینہ طور پر پولیس کی جانب سے ہراساں کیے جانے کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ متاثرہ صحافی کے مطابق وہ آج اڈیالہ جیل میں جاری عدالتی کارروائی کی کوریج

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان اور بشری بی کو دس دس سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ اڈیالہ جیل راولپنڈی میں توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت آج ہوئی، کیس کی سماعت اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے کی، ملزمان کے 342

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوائوں کے ساتھ بارش اور برفباری کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے، آزادکشمیر اور گلگت بلتستان میں برفباری ہونے کی توقع ہے۔ خطہ پوٹھوہار،