








آئی ایس پی آر کے مطابق فتنہ الخوارج کے دہشت گرد نیٹ ورک کے خلاف سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز کے تسلسل میں، بلوچستان کے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کے باقی ماندہ عناصر کے خاتمے کے لیے جامع مشترکہ آپریشنز کیے جا رہے ہیں۔ گزشتہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آزاد کشمیر کے سابق صدر و وزیر اعظم سردار محمد یعقوب خان نے نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں جے یو آئی کے رہنماء مولانا سعید یوسف و دیگر کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ آزاد جموں و کشمیر کے تمام انتخابات ایک

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) راولپنڈی کے علاقے گرجا روڈ میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی جانب سے اندھا دھند فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، جس سے علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔ فائرنگ کی گونج سے پورا محلہ لرز اٹھا جبکہ گولیوں کی زد میں آ کر دو رہائشی مکانات

جہلم: وزیر مملکت برائے خزانہ و ریلوے بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ اگر مہاجرین جموں و کشمیر اپنی مخصوص نشستوں کا حق برقرار رکھنا چاہتے ہیں تو انہیں مسلم لیگ (ن) کے انتخابی نشان شیر پر مہر لگانی ہوگی۔ انہوں نے واضح کیا کہ مسلم لیگ (ن) مہاجرین

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان نے حوثی باغیوں کی جانب سے سعودی عرب اور بحیرہ احمر میں جہاز رانی کے خلاف دھمکیوں کی پرزور الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ سعودی عرب اور تجارتی بحری جہازوں کو دھمکیاں ناقابلِ قبول ہیں، پاکستانی پرچم بردار جہازوں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے کہا ہے کہ انہوں نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کے اجلاس سے وفاقی وزیر کے نامناسب اور محاذ آرائی پر مبنی رویے کے خلاف احتجاجاً واک آؤٹ کیا۔ سحر کامران کے مطابق انہوں نے پارلیمانی

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران قتل، چوری، نقب زنی اور اقدام قتل کے مقدمات میں مطلوب متعدد ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ تھانہ گوجرخان پولیس نے دو ہفتے قبل سابقہ رنجش پر ساتھی کے ہمراہ فائرنگ کرکے شہری کو قتل کرنے والے مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا۔ پولیس

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پیٹرول پمپ ایسوسی ایشن نے کل سے پیٹرول پمپ بند کرنے کا اعلان کردیا۔ جنرل سیکریٹری آل پاکستان پٹرول پمپس ایسوسی ایشن نعمان علی بٹ کی جانب سے جاری ویڈیو بیان میں کہا گیا کہ وزارت پیٹرولیم کے ساتھ ہمارے مذاکرات ناکام ہوگئے ہیں۔ انہوں نے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) انسدادِ منشیات فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے خاتون سمیت 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا، جبکہ 82 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 42.7 کلوگرام منشیات برآمد کر لی۔ ترجمان اے این ایف

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ نے ایمان مزاری کیس کی سماعت ملتوی کردی جب کہ ایڈیشنل اٹارنی جنرل رانا اسد نے کہا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں کیس 24 جولائی کو سماعت کیلئے لگ گیا ہے۔ وکیل ایمان مزاری فیصل صدیقی نے کہا کہ سپریم کورٹ میں سماعت