








مانچسٹر(روشن پاکستان نیوز)برطانیہ کے چار جولائی کو ہونے والے انتخابات کے لئے لیبر پارٹی کے امیدوار برائے رکن پارلیمنٹ پاکستانی نژادافضل خان نے بھی اپنی سیاسی مہم کا آغاز کردیاہے۔ ایک تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہاکہ ارکان پارلیمنٹ کو صرف اپنی ذات تک محدودنہیں ہوناچاہیے بلکہ عوام کی فلاح وبہبود

مانچسٹر(روشن پاکستان نیوز)گریٹر مانچسٹر میں پولیس کی جانب سے روکنے اور تلاش کرنے کے اختیارات کے استعمال میں 25 گنا اضافہ ہوا ہے۔ برطانوی خبررساںادارے کے مطابق نئے اعداد و شمار بتاتے ہیں کہ پچھلے سال ہر روز اس علاقے میں 100 سے زیادہ لوگوں کو پولیس نے روک کر

لندن(صبیح زونیر)روانڈاواپس بھیجے جانے کے لیے حراست میں لیے گئے پناہ کے متلاشیوں کی نمائندگی کرنے والے وکلاءنے کہاہے کہ ان کے 79 مؤکلوں کو اب ضمانت پر رہا کر دیا گیا ہے۔ برطانوی خبررساں ادارے کے مطابق اپریل کے آخر سے سیاسی پناہ کے متلاشیوں کو حراست میں لے

لوٹن(روشن پاکستان نیوز)برطانیہ کی ورکر پارٹی کے سربراہ جارج گیلوے نے غزہ جنگ پر اسرائیلی میڈیااوردیگرجانبدرانہ رپورٹنگ کرنے والے میڈیاہائوسزاور صحافیوں کو انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں ایک ٹربیونل کا انعقاد کرنے جا رہا ہوں جس میں یہ ثابت کیا جائے گا کہ اسرائیلی میڈیا کس طرح

لندن(صبیح زونیر) راجہ سکندر خان چیئرمین اور کالا خان صدر بین الاقوامی کشمیری تنظیم جو کہ تارکین وطن کی نمائندگی کرتی ہے اور معروف تھنک ٹینک گلوبل پاک کشمیر سپریم کونسل نے چیئرمین المصطفی چیریٹی ٹرسٹ لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) محمد مصطفی خان کے اعزاز میں عشائیہ اور فنڈ ریزنگ سپورٹ

راچڈیل (روشن پاکستان نیوز)راولپنڈی سے آئے سینئر صحافی فہیم انور نے ہارون شاہ اور سردار کمال کیساتھ راچڈیل میں مسلم لیگ (ن )کے چیف کوآرڈینیٹر اور سابق چیئرمین او پی ایف بیرسٹر امجد ملک سے خصوصی ملاقات کی ۔ ملاقات میں باہمی امور ، خبر اور اخبار ، مسلم لیگ

لیڈز(روشن پاکستان نیوز)برطانیہ کے علاقے سینڈن ماونٹ بیسٹن سے غیرملکی تارک وطن نے گورے کے گھر سے اپنی سائیکل برآمد کرلی۔ تفصیلات کے مطابق سینڈن ماونٹ بیسٹن سمیت برطانیہ بھر میں سائیکل چوری کی وارداتوں میں آئے روز اضافہ ہوتا جارہا ہے جبکہ اس حوالے سے برطانیہ کی مثالی پولیس

راچڈیل(روشن پاکستان نیوز)راچڈیل میں معذور اور بوڑھے افرادکیلئے بنائی جانیوالی چیئرٹی مومنٹس آف لائف کی افتتاحی تقریب منعقد کی گئی۔جس میں قونصل جنرل مانچسٹر ماجد نذیر،رکن پارلیمنٹ میاں محمد افضل خان،میئر آف راچڈیل شکیل احمد خان اورمعروف صحافی اقرارالحسن سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے

لوٹن (روشن پاکستان نیوز) ورکر پارٹی کے پارلیمانی امیدوارپاکستانی نژادڈاکٹر یاسین رحمان نے غزہ جنگ پر برطانوی حکمراں جماعت کنزرویٹوپارٹی اور اپوزیشن جماعت لیبرپارٹی کو خوب آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی پراسرائیل کا ساتھ دینے پر انہیں کبھی معاف نہیں کرناچاہئے۔ میں

مانچیسٹر(روشن پاکستان نیوز)خان اصغر خان صدر یوتھ ونگ فرانس نے آج سینئر نائب صدر اور چیف کوآرڈینیٹر انٹرنیشنل افیرز مسلم لیگ ن بیرسٹر امجد ملک سے انکے چیمبر میں خصوصی ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں باہمی امور ، مسلم لیگ ن کی تنظیم کی کارکردگی اور اوورسیز کے مسائل زیر