تازہ ترین

خاتون جج کو دھمکیاں دینے کا کیس،عمران خان عدالت طلب، تفصیلات خبر میں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے خاتون جج کو دھمکیاں دینے کے کیس میں پی ٹی آئی کے بانی کو طلب کر لیا۔ کیس کی سماعت سول جج مرید عباس خان نے کی۔ عدالت نے خاتون جج کو دھمکیاں دینے کے کیس میں پی ٹی

فواد خان کی جانب سے سوشل میڈیا پرپوسٹ کی گئی نئی فلم پر مداح بے قرار ہو گئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستانیوں کے دل میں دھڑکنے والے فواد خان نے اپنے آنے والے پروجیکٹ کے بارے میں کرتے ہوئے ایک خفیہ سوشل میڈیا پوسٹ کے ساتھ اپنے مداحوں کو حیران کر دیا ہے۔ کافی عرصہ کے بعدفواد خان نے اپنے فالوورزمیں جوش و خروش اور قیاس آرائیوں کو

پاکستان میں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ،کب سے ؟ دیکھیں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز پیش کرتے ہوئے ورکنگ پیپر حکومت کو جمع کرادیا۔ یہ تیل کی بڑھتی ہوئی عالمی قیمتوں اور ممکنہ آمدنی میں کمی کے خدشات کے دوران سامنے آیا ہے۔ ذرائع کے مطابق

خیبرپختونخوااسمبلی کااجلاس آج ہوگا ،منتخب نمائندےحلف اٹھائیں گے

پشاور(روشن پاکستان نیوز)خیبرپختونخوااسمبلی کااجلاس آج ہوگا،منتخب نمائندےحلف اٹھائیں گے۔نجی ٹی وی کےمطابق اسمبلی سیکرٹریٹ کو116نومنتخب اراکین اسمبلی کانوٹیفکیشن موصول ہواہے۔خیبرپختونخوااسمبلی میں سنی اتحادکونسل 87سیٹوں کےساتھ پہلےنمبرپرہے،جے یو آئی 9 سیٹوں کیساتھ دوسری اور ن لیگ8 سیٹوں کے ساتھ تیسری جماعت بن گئی ۔ مزید پڑھیں: مسلم لیگ ن نے وزیراعلیٰ

اسد علی طور کو 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کر دیا گیا

اسلا م آ باد (روشن پاکستان نیوز)صحافی اسد علی کو 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کر دیا گیا۔ گرفتاری کے بعد اسد علی طورو کو اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں پیش کیا گیا جہاں عدالت نے اسد علی طورو کو 5 روزہ

ہری پور ، بس کھائی میں جا گری ، 10 افراد جاں بحق ، 20 زخمی
ہری پور ، بس کھائی میں جا گری ، 10 افراد جاں بحق ، 20 زخمی

ہری پور (روشن پاکستان نیوز) ہری پور کے علاقے خان پورمیں بس کھائی میں گرنے کے نتیجے میں 10 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہو گئے۔ ریسکیوحکام کے مطابق حادثہ تحصیل خانپور کے علاقے سربروٹ میں ترناوہ کھوئی بگراں کے مقام پر پیش آیا۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کر

ملتان سٹیڈیم واقعہ، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا محمد عامر کو فون، معلومات حاصل کیں

کراچی (روشن پاکستان نیوز) محمد عامر کی اپیل کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کرکٹر سے رابطہ کیا ہے  اور فون پر ملتان واقعہ سے متعلق ا ن سے معلومات حاصل کیں۔ قومی کرکٹر محمد عامر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر کی گئی پوسٹ میں بتایا

ملتان سلطانز نے دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز کو شکست دیدی

لاہور(روشن پاکستان نیوز)پاکستان سپر لیگ کے 14 ویں میچ میں ملتان سلطانز نے دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز کو 60 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے کر ایونٹ میں اپنی پانچویں فتح حاصل کرلی۔ ملتان سلطانز کے 215 رنز کے ہدف کے تعاقب میں لاہور قلندرز کی ٹیم 17 اوورز

کھائیں اور کھاتے ہی رہ جائیں ،بادام کا حلوہ بنانے کی آسان اور مزیدار ترکیب، دیکھیں اس خبر میں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)بادام کی گری کو بھگو کر چھلکا اتار لیں 2باداموں پر گندھا ہوا آٹا چڑھا دیں 3گھی میں انہیں اتنا بھونیں کہ بادامی رنگ ہو جائے 4اب گھی میں سے نکال کر ٹھنڈا کر لیں اور آٹا بھی اتارلیں 5اب بادام کی گری کو پھر سے

موسم بہار کی آمد آمد ، موسم بہار میں میک اپ کیسا کرنا چاہئیے؟ دیکھیں دلچسپ اور فائدہ مند ٹپس

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)موسم بدلنے کے ساتھ ملبوسات اور فیشن بھی تبدیل ہوتے ہیں،جاتی سردیوں اور آتے موسم بہار میں خواتین کے ملبوسات کے علاوہ میک اپ بھی تبدیل ہوتا ہے۔ میک اپ ماہرین کا کہنا ہے کہ آج کل فیشن میں سوفٹ میک اپ زیادہ استعمال کیا جاتا