تازہ ترین

بصارت سے محروم صارفین کے لیے گوگل کی جانب سے اچھی خبر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) معروف ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے اپنے صارفین کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنی مقبول سروس میپس میں ایک دلچسپ فیچر شامل کیا ہے جس سے بصارت سے محروم صارفین بھی مستفید ہوں گے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق گوگل میپس میں حالیہ مہینوں میں متعدد

مردم شماری اور انتخابی ڈیٹا اکٹھا کرنے کیلئے استعمال ہونے والے ٹیبلٹس چوری

پشاور(روشن پاکستان نیوز) محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا ضلع پشاور کے دفتر سے مردم شماری اور انتخابی ڈیٹا اکٹھا کرنے کے ٹیبلٹس چوری ہوگئے جب کہ انکوائری کمیٹی بھی ملوث افراد کی نشاندہی کرنے میں ناکام رہی۔ محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کو ڈیٹا اکٹھا کرنے کے لیے دیے گئے ٹیبلیٹس پشاور کے ڈسٹرکٹ

غیر آئینی طور پر مخصوص نشستیں مینڈیٹ چوروں میں بانٹنے کا منصوبہ بنایا جارہا ہے، پی ٹی آئی کا انکشاف

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)تحریک انصاف کے ترجمان نے کہا ہے کہ مینڈیٹ چوروں میں مخصوص نشستیں غیر آئینی طور پر تقسیم کرنے کا ناقابل قبول منصوبہ بنایا جا رہا ہے۔ ترجمان نے کہا ہے کہ آئین کے آرٹیکل 51 میں مخصوص نشستوں کی تقسیم کے بنیادی اصول واضح طور

اسد قیصر کو پی ٹی آئی کے سیاسی معاملات سے متعلق فیصلے کرنے سے روک دیا گیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کے بھائی عاقب اللہ کو سپیکر کی نامزدگی سے ہٹانے کے معاملے پر عمر ایوب اور بیرسٹر گوہر کے شدید ردعمل پر پارٹی نے فیصلہ تبدیل کر لیا۔ پارٹی ذرائع کے مطابق عمر ایوب نے عاقب اللہ کی جگہ

ملکہ کو معلوم نہیں کہ کتنی غربت ہے، تقریروں کی بجائے غریبوں کی بھوک کا سوچیں، ڈاکٹر یاسمین راشد

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)یاسمین راشد نے لاہور میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مریم نواز تقریروں کی بجائے غریبوں کی بھوک کا سوچیں، غریبوں کے پاس ایک وقت کے کھانے کے پیسے نہیں ہیں۔ یاسمین راشد نے کہا کہ رمضان پیکج نہیں چلے گا، لوگوں

گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی دھماکے دار انکشافات سے بھرپورمبینہ آڈیووائرل ، تفصیل خبر میں

کراچی (روشن پاکستان نیوز) ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال کے بعد گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی مبینہ آڈیو بھی وائرل ہوگئی۔ مبینہ وائرل ہونے والی آڈیو میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ وہ کہہ رہے ہیں کہ ہمارا مینڈیٹ 100 فیصد جعلی ہے، تو

سنی اتحادکونسل کومخصوص نشستیں ملیں گی یانہیں،الیکشن کمیشن میں سماعت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سنی اتحادکونسل کومخصوص نشستیں ملیں گی یانہیں،الیکشن کمیشن میں سماعت جاری ہے۔بیرسٹرعلی ظفرکےدلائل آرٹیکل پچاس میں قومی اسمبلی کا کنسیپٹ ہے قومی اسمبلی سے متعلق شق آرٹیکل پچاس میں واضح ہے، آرٹیکل اکاون کے تحت قومی اسمبلی کی نشستوں کا ذکر ہے مخصوص نشستوں اور اقلیتوں کی

بانی پی ٹی آئی کیجانب سے بابر سلیم سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی نامزد

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )پی ٹی آئی کے بانی نے بابر سلیم کو خیبرپختونخوا اسمبلی کے اسپیکر کے لیے نامزد کردیا۔ یہ بات پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب نے ایک بیان کے ذریعے بتائی ہے۔ بابر سلیم مانسہرہ سے صوبائی اسمبلی کی نشست پر کامیاب ہوئے ہیں۔ ان

پی ٹی آئی کارکنان کی خیبر پختونخوا ہ اسمبلی میں زبردستی گھسنے کی کوشش، دیکھیں تفصیل

پشاور(روشن پاکستان نیوز)خیبرپختونخوا اسمبلی کے اجلاس سے قبل بدنظمی دیکھنے میں آئی ہے، اسمبلی ہال میں داخل ہوتے ہوئے ارکان اسمبلی کو زدوکوب کیا گیا۔ اجلاس کے موقع پر پی ٹی آئی کے کارکنوں نے زبردستی اسمبلی ہال میں گھسنے کی کوشش کی جس کے باعث اسمبلی ہال میں داخل

خاتون جج کو دھمکیاں دینے کا کیس،عمران خان عدالت طلب، تفصیلات خبر میں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے خاتون جج کو دھمکیاں دینے کے کیس میں پی ٹی آئی کے بانی کو طلب کر لیا۔ کیس کی سماعت سول جج مرید عباس خان نے کی۔ عدالت نے خاتون جج کو دھمکیاں دینے کے کیس میں پی ٹی