تازہ ترین

شہبازشریف وزیراعظم،سردار ایاز صادق سپیکر نامزد

لاہور(روشن پاکستان نیوز)مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی نے شہبازشریف کو وزیراعظم ،سردار ایاز صادق کو سپیکر کاامیدوار نامزد کردیا۔پارلیمانی پارٹی نے قائد محمد نوازشریف اور صدر شہباز شریف کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا، پارلیمانی پارٹی نے نوازشریف اور شہبازشریف کی قیادت پر قرار داد بھی منظور

آئی ایم ایف نے تحریک انصاف کے خط سے متعلق وضاحت جاری کردی

سلام آباد (روشن پاکستان نیوز) عالمی مالیاتی فنڈز نے پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے خط موصول ہونے سے متعلق وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ تاحال کوئی خط موصول نہیں ہوا ہے۔  مزید پڑھیں: پاکستان تحریک انصاف نے آئی ایم ایف کو خط لکھ دیا خیال رہے کہ

مریم نواز کا بطور وزیر اعلیٰ مراعات،سرکاری رہائشگاہ نہ لینے کا اعلان 

لاہور(روشن پاکستان نیوز) مریم نواز نے بطور وزیر اعلیٰ مراعات،سرکاری رہائشگاہ،سرکاری گاڑی،تنخواہ نہ لینے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق  وزیراعلیٰ مریم نواز کا پنجاب اسمبلی آمد پرصحافیوں سے غیررسمی گفتگو میں کہنا تھاکہ جس طرح کا چار پانچ سال سے پنجاب کے ساتھ ظلم ہوا ہے ۔صوبہ پنجاب کو

ہمارا واسطہ ایسے لوگوں سے پڑا جنھوں نے الیکشن میں ہارتے ہی دھاندلی کی رٹ لگائی، نوازشریف

لاہور(روشن پاکستان نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ ہم سب نے مل کر ملک کو مشکلات سے نکالنا ہے، ہم نے گیس اور بجلی کے بلوں کو کم کرنا ہے۔ لاہور میں ن لیگ کے پارلیمانی پارٹی اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے

بھارتی ارب پتی تاجر مکیش امبانی کے بیٹے کی شادی سے پہلے کی تقریبات ،مہمانوں کی 2500کھانوں سے تواضع

ممبئی (روشن پاکستان نیوز)بھارتی ارب پتی تاجر مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے اننت امبانی اور منگیتر رادھیکا مرچنٹ کی ’پری ویڈنگ‘ کی تقریبات شروع ہونے جارہی ہیں جس میں مہمانوں کی ایک نہیں بلکہ ڈھائی ہزار کھانوں سے تواضع کی جائے گی۔ اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ نے 19 جنوری

آزاد امیدوار غیر مشروط ن لیگ میں شامل ہوئے، شہباز شریف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور پارٹی کے نامزد وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آزاد امیدوار غیر مشروط طور پر ن لیگ میں شامل ہوئے ہیں۔ اسلام آباد میں ن لیگ کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا

ن لیگ نے وزیراعظم کیلئے کس کو نامزد کردیا؟ بڑی خبر سامنے آگئی

اہور (روشن پاکستان نیوز) مسلم لیگ (ن) نے شہبازشریف کو باضابطہ طور پر امیدوار برائے وزیراعظم نامزد کر دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ پارٹی قائد نوازشریف نے باضابطہ طور پر (ن) لیگ کی طرف سے شہبازشریف کو وزیراعظم

گوادر میں مزیدبارشوں کاالرٹ جاری 

گودار(روشن پاکستان نیوز) گوادر میں 2روز سے جاری بارشوں سے تباہی کے بعد مزیدبارشوں کا الرٹ جاری کردیاگیا۔ چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کاکہنا ہے کہ بلوچستان پر موجود مغربی سسٹم کل مزید طاقتور ہوگا ۔گوادر میں 29 فروری اور یکم مارچ کو مزید تیز بارش کا امکان ہے۔ خدشہ ہے

آرمی چیف کی پولیس آفیسر شہر بانو کو شاباش

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) آرمی چیف سے اے ایس پی شہربانو نقوی نے ملاقات کی جس کے دوران جنرل عاصم منیر نے ان کی پیشہ ورانہ مہارت کی تعریف کی۔ جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے اے ایس پی شہر بانو سے

چین نے پاکستان کے 2 ارب ڈالر کے قرضے رول اوور کرنے پر رضامندی ظاہر کر دی

چین نے ابتدائی طور پر قیمتوں میں اضافے کا مطالبہ کیا تھا لیکن اب اس نے حالیہ شرائط پر پاکستان کے 2 ارب ڈالر کے قرض رول اوور کرنے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔وزارت خزانہ نے کہا کہ چین کے ساتھ 23 مارچ کو واجب الادا 2 ارب ڈالر کی