اتوار,  29 نومبر 2026ء

تازہ ترین

نریندر مودی نے مسلسل تیسری بار بھارت کے وزیراعظم کا حلف اٹھا لیا

نئی دہلی (روشن پاکستان نیوز)بھارت کے نو منتخب وزیراعظم  نریندر  مودی نے مسلسل تیسری بار وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھا لیا۔ بھارت کی صدر دروپدی مرمو نے نریندر مودی سے ان کے عہدے کا حلف لیا،  تقریب حلف برداری راشٹراپتی بھون (بھارتی ایوان صدر ) میں ہوئی، جس میں نومنتخب

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ،پاک،بھارت میچ قبل ایک بار پھر بارش شروع

نیویارک(روشن پاکستان نیوز)پاک بھارت میچ سے قبل ایک بار پھر نیویارک میں بارش شروع ہوگئی ہے جس کے بعد پچزکوکورسے ڈھانپ دیا گیا ہے اس سے قبل آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بھارت کے خلاف فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ نیویارک میں

لکی مروت میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر آئی ای ڈی حملہ، کیپٹن سمیت 7 جوان شہید

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی بارودی سرنگ (آئی ای ڈی) سے ٹکراگئی جس کے نتیجے میں پاک فوج کے کیپٹن سمیت 7  جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق لکی مروت میں سکیورٹی فورسز

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر کی چینی صدر سے ملاقات

بیجنگ(روشن پاکستان نیوز)پاک فوج کے سپہ سالار جنرل عاصم منیر اور چین کے صدر شی جنپنگ کے درمیان اہم ملاقات پاکستان کے اعلیٰ سطح کے ایک وفد کے دوست ملک دورے کے اختتام پر ہوئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک تصویر میں چیف آف

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما محمد زبیر کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

کراچی(روشن پاکستان نیوز)مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ نواز شریف کے سابق ترجمان محمد زبیر کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ کافی عرصہ پہلے ن لیگ چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا تھا، اب فیصلہ کر لیا

پاکستان میں کتے کے کاٹنے کے واقعات میں حیران کن اضافہ، 7,957 واقعات رپورٹ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)کتے کے کاٹنے کے واقعات میں حیران کن اضافہ ہوا ہے کیونکہ پاکستان بھر میں ایک ہفتے کے دوران 7,957 کیسز رپورٹ ہوئے۔ذرائع کے مطابق کیسز میں اضافہ آوارہ کتوں کی آبادی سے نمٹنے اور عوام کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے فوری اور فوری اقدامات

وفاق، خیبرپختونخوا کے وسائل پر سانپ بن کر بیٹھا ہے، بیرسٹر سیف پھٹ پڑے

  پشاور (روشن پاکستان نیوز)خیبرپختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت صوبے کے وسائل پر سانپ کی طرح بیٹھی ہوئی ہے۔ ایک بیان میں بیرسٹر سیف نے کہا کہ صوبے کو بجلی اور تیل کی پیداوار کا حق نہیں دیا جا رہا، خیبرپختونخوا کی ملکی

نجی میڈیکل کالجزعوام کولوٹنےمیں پیش پیش،ایم بی بی ایس کی5 سالہ فیس ایک کروڑ58لاکھ روپےسےتجاوز کرگئی

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)نجی میڈیکل کالجز نے طلبہ سے سالانہ لاکھوں روپے اضافی فیس وصول کرلی، ایم بی بی ایس کا پانچ سالہ پروگرام 45 لاکھ روپے تک مہنگا کردیا گیا، 5 سالہ فیس ایک کروڑ 58 لاکھ 73 ہزار تک پہنچ گئی۔ غیر قانونی طور پر فیس

نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ فلائٹ آپریشن کے لیے مکمل طور پر تیار کر لیا گیا

گوادر (روشن پاکستان نیوز)نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ فلائٹ آپریشن کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔ ایئرپورٹ منیجر خالد کاکڑ کا کہنا ہے کہ فلائٹ آپریشن کے لیے تکنیکی ٹیسٹ، ایئر ٹریفک کنٹرول ٹاور، رن وے اور دیگر تمام سہولیات مکمل کر لی گئی ہیں۔ خالد کاکڑ نے کہا کہ

مری کے ندی نالوں اور دریاؤں میں نہانے پر مکمل پابندی عائد

  مری (روشن پاکستان نیوز)ضلع مری کے ندی نالوں اور دریاؤں میں نہانے پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا نے انتظامیہ کو ندی نالوں اور دریاؤں کے اطراف دفعہ 144 کا نفاذ