








کراچی (روشن پاکستان نیوز)سندھ فوڈ اتھارٹی نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے مشہور برانڈ کے جعلی مشروبات بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ مارا۔ تفصیلات کے مطابق حیدرآباد کے علاقے الوحید کالونی حالی روڈ پر جعلی مشروبات بنانے والی فیکٹری پکڑی گئی۔ یہ فیکٹری مشہور برانڈ کے مشروبات کی نقل تیار کرتی

جب 96 سالہ روتھ گوٹسمین کے شوہر کا 2022 میں انتقال ہوا تو اس نے ایک ایسی میراث چھوڑی جس نے ان کی بیوی کو بھی حیران کردیا۔ یہ ایک امریکی کمپنی کے ایک ارب ڈالر (2 کھرب 79 ارب پاکستانی روپے سے زائد) مالیت کے شیئرز تھے۔ روتھ گوٹسمین

ملتان (روشن پاکستان نیوز) ہول سیل مارکیٹ میں رمضان المبارک کی آمد سے چند روز قبل ہی ایرانی کھجور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 4 ہزار روپے اضافے کے بعد مارکیٹ میں کھجور 12 ہزار سے بڑھ کر 16 ہزار روپے فی من ہو گئی۔

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)8 فروری کو 58 فیصد پاکستانیوں نے پولنگ کے عمل کو شفاف قرار دیا۔ اپسس پاکستان نے عوامی رائے پر مبنی ایک سروے جاری کیا۔ سروے میں 58 فیصد پاکستانیوں نے 8 فروری کو ہونے والے پولنگ کے عمل کو شفاف قرار دیتے ہوئے کہا کہ

لاہور(روشن پاکستان نیوز)مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی نے شہبازشریف کو وزیراعظم ،سردار ایاز صادق کو سپیکر کاامیدوار نامزد کردیا۔پارلیمانی پارٹی نے قائد محمد نوازشریف اور صدر شہباز شریف کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا، پارلیمانی پارٹی نے نوازشریف اور شہبازشریف کی قیادت پر قرار داد بھی منظور

سلام آباد (روشن پاکستان نیوز) عالمی مالیاتی فنڈز نے پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے خط موصول ہونے سے متعلق وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ تاحال کوئی خط موصول نہیں ہوا ہے۔ مزید پڑھیں: پاکستان تحریک انصاف نے آئی ایم ایف کو خط لکھ دیا خیال رہے کہ

لاہور(روشن پاکستان نیوز) مریم نواز نے بطور وزیر اعلیٰ مراعات،سرکاری رہائشگاہ،سرکاری گاڑی،تنخواہ نہ لینے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ مریم نواز کا پنجاب اسمبلی آمد پرصحافیوں سے غیررسمی گفتگو میں کہنا تھاکہ جس طرح کا چار پانچ سال سے پنجاب کے ساتھ ظلم ہوا ہے ۔صوبہ پنجاب کو

لاہور(روشن پاکستان نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ ہم سب نے مل کر ملک کو مشکلات سے نکالنا ہے، ہم نے گیس اور بجلی کے بلوں کو کم کرنا ہے۔ لاہور میں ن لیگ کے پارلیمانی پارٹی اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے

ممبئی (روشن پاکستان نیوز)بھارتی ارب پتی تاجر مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے اننت امبانی اور منگیتر رادھیکا مرچنٹ کی ’پری ویڈنگ‘ کی تقریبات شروع ہونے جارہی ہیں جس میں مہمانوں کی ایک نہیں بلکہ ڈھائی ہزار کھانوں سے تواضع کی جائے گی۔ اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ نے 19 جنوری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور پارٹی کے نامزد وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آزاد امیدوار غیر مشروط طور پر ن لیگ میں شامل ہوئے ہیں۔ اسلام آباد میں ن لیگ کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا