







اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)نگراں حکومت نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس(سابقہ ٹویٹر) کو بحال کرنے کا فیصلہ اگلی منتخب حکومت پر چھوڑ دیا۔ حکومت اور ملکی اداروں کے خلاف منفی پروپیگنڈے کے باعث پاکستان میں ایکس کچھ دنوں سے بند ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اب ایکس کھولنے کا

لاہور (روشن پاکستان نیوز) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے سیاسی میدان میں سرگرم رہتے ہوئے نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ سیاسی جماعتیں ملکی مسائل پر بات نہیں کر رہیں، پاکستان کو جن مسائل کا سامنا ہے

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)ساتویں پاکستان آرمی ٹیم سپرٹ مشق کھاریاں گیریژن میں شاندار اختتامی تقریب کے ساتھ اختتام پذیرہوگئی۔پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کےمطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی تھے، آرمی چیف کی آمد پر کور کمانڈر منگلا نے استقبال کیا ۔

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)صحافی اسد طور کی وکیل ایمان مزاری نے کہا ہے کہ اسد طور بھوک ہڑتال پر ہیں اور ان کی حالت تیزی سے بگڑ رہی ہے۔ اسلام آباد کی مقامی عدالت کے حکم پر اجلاس کے بعد اسد کے وکیل ہادی علی چٹھہ نے کہا کہ اسد

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے پارلیمانی الیکشن کا حصہ نہ بننے کا فیصلہ کیا ہے۔ اے این پی کے سربراہ اسفندیار ولی خان کا کہنا ہے کہ ہمارے ارکان کسی اسمبلی، سینیٹ میں انتخابی عمل کا حصہ نہیں بنیں گے۔ اسفند یار ولی

کوئٹہ (روشن پاکستان نیوز)بلوچستان کے نگراں وزیر اطلاعات نے کہا ہے کہ گوادر کو آفت زدہ قرار دے دیا گیا ہے۔ نگراں صوبائی وزیر اطلاعات جان اچکزئی کا کہنا ہے کہ حالیہ طوفانی بارشوں کے بعد تشویشناک صورتحال کے باعث گوادر کو آفت زدہ قرار دیا گیا ہے۔ جان اچکزئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پی ٹی آئی کے رہنما اور سنی اتحاد کونسل کے نامزد وزیراعظم عمر ایوب جمیعت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے گھر پہنچ گئے۔ مزید پڑھیں: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے چیف الیکشن کمشنر سے قوم سے معافی مانگنے اور مستعفی ہونے کا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے چیف الیکشن کمشنر سے قوم سے معافی مانگنے اور مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ اس وقت فارم 47 فارم 45 کا اصول نہیں ہے۔ انہوں نے

اسلام آباد (روشن پاکستا ن نیوز) ایک اور ٹریفک وارڈن نے دوران سروس پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کر لی۔ ایک اور ٹریفک وارڈن نے ڈیوٹی کے دوران پی ایچ ڈی کی ڈگری مکمل کی۔ ٹریفک وارڈن حبیب الرحمان نے پنجاب یونیورسٹی سے سائوتھ ایشین اسٹڈیز میں ڈاکٹریٹ کی

کراچی (روشن پاکستان نیوز) سندھ حکومت نے کراچی میں کل بارش کی پیش گوئی کے پیش نظر سرکاری اور نجی اداروں میں ہاف ڈے دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت شہر میں اجلاس ہوا جس میں میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے ویڈیو لنک