تازہ ترین

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں

لاہور(روشن پاکستان نیوز) ایم کیو ایم کو سندھ کی گورنر شپ اور دو سے تین وزارتیں ملنے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق (ن) لیگ نے کابینہ میں وزراء کی تعداد کم رکھنے کا فیصلہ کیا ہے اور وفاقی کابینہ میں وزراء کی تعداد 20 ہونے کی صورت میں ایم

پی ایس ایل 9: لاہور بمقابلہ پشاور میچ خراب موسم کی وجہ سے تاخیر کا شکار

جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد میں بارش اور خراب موسم کے باعث لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کے درمیان میچ تاخیر کا شکار ہے۔ پشاور زلمی اور لاہور قلندرز کے درمیان میچ کا ٹاس وقفے وقفے سے بارش کے باعث ملتوی کر دیا گیا ہے۔ بارش رکنے کے بعد

سابق فٹبالر فرحان خان ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)انڈر 19 فٹ بال ٹیم کے سابق کھلاڑی فرحان خان ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو گئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق فرحان خان گزشتہ رات صوابی سٹی میں موٹر سائیکل کے حادثے میں زخمی ہو گئے تھے۔ فرحان خان کی نماز جنازہ مانیری پایاںمیں 5 بجے

وزیر اعظم کا انتخاب،شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات نامزدگی جمع

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وزیرِ اعظم کے لیے اتحادی جماعتوں کے امیدوار شہباز شریف اور سنی اتحاد کونسل کے امیدوار عمر ایوب کے کاغذات نامزدگی سیکریٹری قومی اسمبلی کے پاس جمع کرا دیے گئے۔ مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی اسحاق ڈار، خورشید شاہ اور حنیف عباسی

خیبرپختونخوا میں بارشوں اور برفباری سے 6 افراد جاں بحق،دیکھیں تفصیل

پشاور(روشن پاکستان نیوز)خیبرپختونخوا کے پہاڑی علاقوں میں وسیع بارشوں اور شدید برف باری نے سڑکیں بہا دی ہیں اور انفراسٹرکچر بہہ گیا ہے جب کہ امدادی کارکن ملبے تلے دبے افراد کی مدد کے لیے کام کر رہے ہیں۔ مقامی میڈیا کی رپورٹوں میں کہا گیا ہے کہ صوبائی دارالحکومت

پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگانے پر بھارتی تاجر گرفتار ، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)بھارت کی جنوبی ریاست کرناٹک میں پولیس نے مرچوں کے ایک تاجر کو پاکستان زندہ باد کے نعرے لگانے پر گرفتار کر لیا ہے۔ مرچ کے تاجر کا تعلق ہاویری ضلع کے بیاداگی قصبے سے ہے، مرچ کے تاجر کو آواز کے نمونے کی مشین سے

زیادہ جانور پالنے کی بجائے بچہ گود لے لیں ، پاکستان کی سینئر اداکارہ کا عوام کے نام پیغام

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری کا کہنا ہے کہ ایک یتیم بچے کی پرورش بہت زیادہ جانوروں کی پرورش سے بہتر ہے۔ حال ہی میں بشریٰ انصاری نے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے ایسے ساتھی فنکاروں کا ذکر کیا جو بے

نومنتخب وزیراعلیٰ بلوچستان سرفرازبگٹی آج حلف اٹھائیں گے

کوئٹہ(روشن پاکستا ن نیوز)نومنتخب وزیراعلیٰ بلوچستان سرفرازبگٹی آج عہدےکاحلف اٹھائیں گے۔تفصیلات کےمطابق بلوچستان اسمبلی کااجلاس آج 11بجےہوگا۔سرفراز بگٹی کی بطور وزیر اعلیٰ نامزدگی کااعلان باقاعدہ طور پرآج اسمبلی اجلاس میں کیاجائےگا۔ مزید پڑھیں: حلف اٹھانے والوں کی کوئی حیثیت نہیں، پی ٹی آئی کے وفد کی فضل الرحمان سے ملاقات

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

لاہور(روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف کی خاتون رہنما عالیہ شہزاد کو سعودی عرب سے واپسی پر لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار کر لیا گیا۔ پی ٹی آئی رہنما عالیہ شہزاد کو سرور روڈ پولیس نے لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار کرکے لٹن روڈ تھانے منتقل کردیا۔ پولیس کے مطابق عالیہ شہزاد 9

صدر کی نشست کیلئے آصف زرداری اور محمود اچکزئی کے کاغذات نامزدگی جمع

اسلام آباد(روشن پاکستا ن نیوز)اسلام آباد: صدر مملکت کی نشست کیلئے آصف علی زرداری اور محمود خان اچکزئی کے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے گئے۔ فاروق ایچ نائیک اور سلیم مانڈوی والا نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی عدالت میں صدر مملکت کی نشست کیلئے آصف علی زرداری کے کاغذات