تازہ ترین

موجودہ آئی ایم ایف پیکج کب ختم ہو رہا ہے ؟بیل آؤٹ پیکیج کیلیے مذاکرات کون کرنیوالا ہے ؟دیکھیں خبر میں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)350ارب ڈالرز کی پاکستانی معیشت کا بحالی کاراستہ تنگ ہوتا جارہا ہے اور آئی ایم ایف کا موجودہ پیکج 11اپریل کو ختم ہوجائےگا لیکن بیرونی فنانسنگ کےلیے ایک اورتوسیع شدہ پروگرام کی ضرورت ہوگی۔ لیکن ملک میں بننے والے نئے حکمران اتحاد نے ابھی تک وزیرخزانہ کے

تحریک انصاف نےملک گیر گرینڈ الائنس بنانے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے دھاندلی کے خلاف ملک گیر گرینڈ الائنس بنانے کا اعلان کر دیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے ملک گیر گرینڈ الائنس بنانے کا اعلان کردیا۔ انہوں

لذیذ بیف بریانی گھر میں بنانے کی آسان ترکیب، دیکھیں خبر میں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)آج خواتین بیف بریانی بنا کر اپنے خاندان کو خوش کرکے داد تحسین لے سکتی ہیںچاول آدھا کلو بھیگے ہوئےگائے کا گوشت آدھا کلو ابلا ہوادہی دو سو پچاس گرامہری مرچ پاؤڈر دو کھانے کے چمچدھنیا پاؤڈر دو کھانے کے چمچنمک دو چائے کے چمچلال مرچ

لاہور میں پولیس کا پی ٹی آئی مظاہرین پردھاوا،متعدد کارکن گرفتار 

لاہور(روشن پاکستان نیوز) تحریک انصاف کا دھاندلی کیخلاف لاہور جی پی او چوک میں مظاہرہ،پولیس نے دھاوا بول کر متعدد کارکنوں کو گرفتار کرلیا۔ این اے 119 سے پی ٹی آئی امیدوار شہزاد فاروق اور صوبائی امیدوار حافظ ذیشان ریلی کی صورت میں جی پی او چوک پہنچے تو پولیس

سوشل میڈیا کے تمام پلیٹ فارمز پر پابندی عائد کی جائے، سینیٹ میں قرارداد جمع

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر بہرامند تنگی نے تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پابندی کیلئے سینیٹ میں قرارداد جمع کرادی۔ بہرامند تنگی کی جانب سے ‏سینیٹ میں جمع کرائی گئی قرارداد میں کہا گیا ہے کہ ‏یوٹیوب، ٹوئٹر، فیس بک، انسٹاگرام اور ٹک ٹاک سمیت تمام

سعودی عرب کیجانب سےماحول دوست یورو 5 پیٹرول اور ڈیزل متعارف کروا دیا گیا

سعودی وزارت توانائی نے مملکت میں یورو 5 پیٹرول اور ڈیزل متعارف کرانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اس قسم کا ایندھن نقل و حمل کے تمام ذرائع کے لیے موزوں ہے اور فی الحال زیر استعمال ایندھن کی جگہ لے گا۔ وزارت توانائی کی جانب سے کہا گیا

وزیراعظم کا انتخاب کل ہوگا، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)قومی اسمبلی میں قائد ایوان کے لیے شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے گئے۔ وزارت عظمیٰ کے لیے اتحادی جماعتوں کے امیدوار شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی سیکرٹری قومی اسمبلی کے پاس جمع کرائے گئے جو سیکرٹری جنرل قومی اسمبلی طاہر حسین نے

زونگ فورجی کا بلوچستان کے بارش سے متاثرہ علاقوں میں مفت سروسز کا اعلان

اسلام آباد: ٹیلی کام آپریٹر زونگ فورجی نے گوادر سمیت صوبہ بلوچستان کے اکثر علاقوں میں طوفانی بارشوں سے آنے والی شدید تباہی کے دوران تمام متاثرہ علاقوں میں مفت سروسز کا اعلان کردیا۔ اس حوالے سے اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ سیلاب متاثرہ افراد ایک دن کے لیے

دنیا کے نصف سے زیادہ ممالک تک خسرہ کی وباء پھیلنے کا خدشہ ،عالمی ادارہ صحت نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

لندن(صبیح ذونیر ) عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ اگر فوری اقدامات نہ کیے گئے تو سال کے آخر تک دنیا کے نصف سے زیادہ ممالک کو خسرہ کی وباء کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی ادارہ صحت کی سینئر مشیر کا جنیوا

رمضان المبارک کے دوران مساجد کے اندر افطار پر پابندی عائد

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سعودی عرب کی وزارت اسلامی امور نے مساجد کے اندر افطاری پر پابندی عائد کر دی ہے ۔ اور صفائی کو برقرار رکھنے کے لیے صحنوں میں افطاری کی دعوت دی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب کے شہزادہ محمد بن سلمان نے