تازہ ترین

خیبرپختونخوا اسمبلی میں مارچ کیلئے ایک کھرب 59 ارب روپے کا بجٹ منظور

پشاور(روشن پاکستا ن نیوز)خیبرپختونخوا اسمبلی نے مارچ کے لیے ایک کھرب 59 ارب روپے کا بجٹ منظور کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی کی زیر صدارت اجلاس میں وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور نے ایک کھرب 59 ارب روپے کا بجٹ پیش کیا۔ اس موقع

پی سی بی کامنسوخ شدہ پی ایس ایل میچز کے ٹکٹس کی رقم واپسی کے حوالے سے اہم اعلان

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) میں ہفتے کے روز واش آؤٹ ہونے والے مقابلوں کے ٹکٹس کی واپسی سے متعلق پی سی بی نے اہم اعلان کر دیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ راولپنڈی میں بارش سے متاثرہ

آئین توڑنے اور جمہوریت کیخلاف کام کرنیوالوں کے سامنے ڈٹ کر کھڑا ہوں گا، بلاول بھٹو

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیئر مین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا کہ میں آئین توڑنے اور جمہوریت کیخلاف کام کرنیوالوں کے سامنے ڈٹ کر کھڑا ہوں گا،آئین کی خلاف ورزی کرنیوالوں کیخلاف کارروائی ہونی چاہئے ۔ تفصیلا ت کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے چیئر مین پیپلزپارٹی

اکبر ایس بابر کا پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن کو چیلنج کرنے کا فیصلہ،دیکھیں تفصیل

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) اکبر ایس بابر نےپی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ اکبر ایس بابر نے کہا کہ انٹرا پارٹی الیکشن کو 5 مارچ کو الیکشن کمیشن میں چیلنج کریں گے، شفاف الیکشن کا مطالبہ کرنے والوں کا انٹرا پارٹی

مریم نوازنے پنجاب میں پہلا مفت کینسر ہسپتال بنانے کا اعلان کر دیا

لاہور: (روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ویلنشیا ٹاؤن کے قریب پنجاب کا پہلا سرکاری کینسر ہسپتال بنانے کا اعلان کر دیاہے ۔ اعلامیے کیمطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو کینسر اسپتال کی سائٹ کے بارے میں بریفنگ دی گئی، انہوں نے کینسر اسپتال کی مجوزہ جگہ کا

گوادر میں سیلابی صورتحال ، کور کمانڈر بلوچستان لیفٹیننٹ کا سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ

گوادر(روشن پاکستان نیوز)کور کمانڈر بلوچستان لیفٹیننٹ جنرل راحت نسیم نے اتوار کے روز گوادر ضلع کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کیا اور صورتحال کا خود جائزہ لیا اور متاثرہ افراد کی مدد کی پیشکش کی۔ دورے کا مقصد ذاتی طور پر حالات کا جائزہ لینا اور سیلاب سے متاثرہ

قومی اسمبلی کااجلاس ،اپوزیشن نےتحریک استحقاق جمع کرادی

اسلام آباد(روشن پاکستا ن نیوز)سپیکرایازصادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی کااجلاس جاری ہے،اپوزیشن نےتحریک استحقا ق جمع کرادی۔قومی اسمبلی میں عمر ایوب خان کا پوائنٹ آف آرڈر پر اظہار خیال کرتےہوئےکہناتھاکہ میری تقریر میں سے ایک بھی لفظ اسپیکر نے حذف نہیں کیا، میری تقریر سرکاری ٹیلی ویژن نے پوری لائیو

محکمہ موسمیات نےمزیدبارشوں کی پیشگوئی کردی

لاہور(روشن پاکستا ن نیوز)لامحکمہ موسمیات نےسندھ اوربلوچستان میں مزیدبارشوں کی پیشگوئی کردی۔چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کاکہناہےکہ کراچی میں رواں ہفتے سردی کا سلسلہ برقرار رہے گا ،آئندہ دو روز میں سردی کی شدت میں معمولی کمی کا امکان ہے ،بارشوں کا نیا اسپیل کل بلوچستان میں داخل ہوگا ، 6

آ ج ملک کے مختلف علاقوں میں موسم کیسا رہے گا ؟ دیکھیں خبر میں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علاقوں میں شدید سردرہے گا۔تاہم بالائی خیبر پختونحوا اورگلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش / ہلکی برفباری کا امکان۔ اسلام آباداسلام آباد اور گر دو نواح میں مطلع

صدارتی انتخاب کے لیے آصف زرداری کے کاغذات منظور کر لیے گئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) صدارتی انتخابات کے لیے آصف زرداری کے کاغذات نامزدگی منظور کر لیے گئے ہیں۔ سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کے صدارتی امیدوار کے لیے کاغذات نامزدگی اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کرائے گئے تھے جنہیں جانچ پڑتال کے بعد