اتوار,  29 نومبر 2026ء

تازہ ترین

ایچ ای سی نے سرکاری یونیورسٹیوں سے کالجز کے الحاق پر پھر پابندی لگا دی

لاہور(روشن پاکستان نیوز) ہائر ایجوکیشن کمیشن پاکستان نے سرکاری یونیورسٹیوں سے کالجز کے الحاق پر ایک بار پھر پابندی لگا دی۔ ایچ ای سی کی جانب سے یونیورسٹیوں کو کالجوں یا اداروں کو نئی وابستگی دینے سے روک دیا گیا۔ ہائرایجوکیشن کمیشن کی جانب سے کہا گیا ہے کہ کسی

فیصل واوڈا نے سپریم کورٹ سے غیر مشروط معافی مانگ لی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سابق وفاقی وزیر سینیٹر فیصل واوڈا نے توہین عدالت کیس میں سپریم کورٹ سے غیر مشروط معافی مانگ لی۔ سیینٹر فیصل واوڈا نے عدالت میں شوکاز کا نیا جواب جمع کرایا جس میں غیر مشروط معافی مانگتے ہوئے کہا گیا ہےکہ خود کو سپریم کورٹ کے رحم و

اقلیت حکومت کر رہی ہے، پیپلز پارٹی حکومت کا حصہ نہیں ہے، فضل الرحمٰن

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ اقلیت حکومت کر رہی ہے، پیپلز پارٹی حکومت کا حصہ نہیں ہے۔ پارلیمنٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ حکومت سمجھتی ہے عوام دوست بجٹ ہے مگر ملک کا کباڑہ

خواتین کے لیے مخصوص ’’پنک بس‘‘ میں آگ لگ گئی

  کراچی(روشن پاکستان نیوز) پیپلز بس سروس کی خواتین کے لیے مخصوص روٹ نمبر 1 کی پنک بس میں آگ لگ گئی۔ پنک بس R1 کے پچھلے حصے میں آگ اس وقت بھڑک اٹھی جب صبح ساڑھے آٹھ بجے بس اپنے روٹ پر پی اے ایف بیس فیصل کے پل

سوات میں ہجوم کے تشدد سے ہلاکت،امریکہ کاردعمل آگیا

واشنگٹن(روشن پاکستان یوز)امریکا نے سوات میں ہجوم کے تشدد سے ہلاکت کے واقعے پر افسوس کا اظہار کردیا ہے۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ دیتے ہوئے امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا کہ مذہبی طور  پر  تشدد کے واقعات پر تشویش ہے۔ امریکی ترجمان کا کہنا تھا کہ

عادل راجہ، حیدر مہدی سمیت 6 ملزمان کے شناختی کارڈ و پاسپورٹس بلاک کرنے کا حکم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے اشتعال انگیزی اور تشدد پر اکسانے کے مقدمے میں اشتہاری ہونے پر یوٹیوبر عادل راجہ، شاہین صہبائی، معید پیرزادہ، صابر شاکر، حیدر مہدی اور وجاہت ایس خان کی جائیداد ضبط اور شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم دے دیا۔ انسداد

آپریشن عزم استحکام کے کوئی سیاسی مقاصد نہیں، تحفظات دور کرینگے، وزیر دفاع

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ”آپریشن عزم استحکام” کے کوئی سیاسی مقاصد نہیں ہیں، تمام سیاسی جماعتوں کے تحفظات کو دور کریں گے۔ ماڈل ٹاون میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ میٹنگ کے بعد عزم استحکام

وفاقی کابینہ نے آپریشن عزم استحکام کی توثیق کر دی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی کابینہ نے آپریشن عزم استحکام کی توثیق کر دی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں کابینہ نے نیشنل ایکشن پلان کے ایپکس کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق کی۔ وزیراعظم نے عزم استحکام آپریشن سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی، اس

وفاقی کابینہ نے آپریشن عزمِ استحکام کی منظوری دے دی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وفاقی کابینہ نے نیشنل ایکشن پلان کے اپیکس کمیٹی کے فیصلوں کی توسیع کر دی۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں یہ توسیع دی گئی۔ ذرائع نے اس حوالے سے بتایا ہے کہ وفاقی کابینہ نے آپریشن عزمِ استحکام کی منظوری

یورپ اور مشرق وسطیٰ میں متعدد تنازع جاری ہیں، اسحاق ڈار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ یورپ اور مشرق وسطیٰ میں متعدد تنازع جاری ہیں۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز ایک غیر معمولی تھنک ٹینک ہے، یہ ادارہ علاقائی