جمعه,  17 جولائی 2026ء

تازہ ترین

سپریم کورٹ فیصلے کے بعدحکمران اتحاد قومی اسمبلی میں دو تہائی اکثریت سے محروم

  اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ کی جانب سے مخصوص نشستوں کی معطلی کے فیصلے کے بعد حکمران اتحاد قومی اسمبلی میں دو تہائی اکثریت سے محروم ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد مخلوط حکومت کو آئینی ترامیم میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا۔

بجٹ 2024-25 کی تیاری میں تاخیر,بڑی وجہ سامنے آگئی

  اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)بجٹ 2024-25 کی تیاری میں مشکلات کا سامنا ہے، 3 سالہ بجٹ حکمت عملی پیپر 2024-27 تاحال تیار نہیں ہوسکا۔ تفصیلات کے مطابق بجٹ 2024-25 کی تیاری میں تاخیر ہو رہی ہے جس کے باعث شیڈول بھی متاثر ہو رہا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ

’مارو، جلاؤ گھیراؤ کرو اور چلے جاؤ، یہ کیا طریقہ کار ہے؟‘ فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس کی سماعت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ مارو، جلاؤ گھیراؤ کرو اور چلے جاؤ، یہ کیا طریقہ کار ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ میں بینچ کی سربراہی چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

موٹروے ایم نائن پر ٹرالر اور وین میں تصادم، 6 افراد جاں بحق

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)موٹروے ایم نائن پر جامشورو لونی کوٹ کے قریب ٹرالر اور وین میں تصادم کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق لونی کوٹ کے مقام پر رات درمیانی شب ٹرالر اور مسافر وین میں تصادم ہوا تھا، جس کے نتیجے میں

مخصوص نشستیں،سپریم کورٹ نےپشاورہائیکورٹ کافیصلہ معطل کردیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سنی اتحادکونسل کی مخصوص نشستوں کےکیس میں سپریم کورٹ نےپشاورہائیکورٹ کافیصلہ معطل کردیا۔ تفصیلات کےمطابق عدالت نےسنی اتحادکونسل کی مخصوص نشستیں دوسری پارٹیوں کودینےکاپشاورہائیکورٹ کافیصلہ معطل کردیا۔ سپریم کورٹ کےجسٹس منصورعلی شاہ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نےسنی اتحادکونسل کی مخصوص نشستوں کےکیس کی سماعت کی

گندم اسکینڈل میں نئے انکشافات، سمری کب تیار ہوئی، کس نے بھیجی؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) گندم اسکینڈل میں نئے انکشافات سامنے آگئے ، 10 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کے نئے دستاویزی ثبوت سامنے آگئے۔ تفصیلات کےمطابق سمری 10 لاکھ ٹن کی تیار ہوئی مگر حقیقت میں 27 لاکھ 78 ہزار ٹن گندم منگوائی گئی، موجودہ حکومت کے دور میں ایک

گندم درآمد سکینڈل :انکوائری کمیٹی کے سامنے اعداد و شمار پیش

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) گندم درآمد سکینڈل کی تحقیقات کا معاملے پر انکوائری کمیٹی کے سامنے اعدادوشمار پیش کردیئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق انکوائری کمیٹی کو بتایا گیا کہ گندم روس یوکرائن سمیت دیگر ممالک سے بھی درآمد کی گئی۔درآمد کنندگان کی فہرست بھی کمیٹی میں پیش۔وزیراعظم شہبازشریف کو گندم

سعودی عرب کا 50 ارکان پر مشتمل اعلیٰ سطح کا تجارتی وفد پاکستان پہنچ گیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) سعودی عرب کا اعلیٰ سطح کا وفد پاکستان پہنچ گیا، وفد 30 سے زائد کمپنیوں کے سرمایہ کاروں پر مشتمل ہے۔ وفاقی وزراء مصدق ملک اور جام کمال نے معززمہمانوں کا استقبال کیا، سعودی تجارتی وفد سرمایہ کاری کے شعبے میں باہمی تعاون کیلئے پاکستان

ٹریفک حادثہ: موٹرسائیکل سوار باپ کمسن بیٹے اور بیٹی سمیت جاں بحق

لاہور (روشن پاکستان نیوز ) مانگا منڈی، رائیونڈ روڈ پر ٹریفک کے المناک حادثے میں 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز نے پولیس کے حوالے سے بتایا کہ حادثہ ٹریکٹر ٹرالی اور موٹر سائیکل سوار کے درمیان تصادم کے باعث پیش آیا، ٹریفک حادثے میں

خالہ نے 3 بھانجوں کو پیٹرول چھڑک کر آگ لگادی

ڈیرہ غازی خان روشن پاکستانن نیوز)  خالہ نے اپنے تین بھانجوں کو مبینہ طور پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگادی،  بچوں کی والدہ کا الزام ہے کہ اس کی بہن نے پیسوں کے تنازع پر بچوں کو جھلسا کر زخمی کردیا۔واقعہ کے بعد ملزمہ فرار ہوگئی، پولیس نے تلاش شروع