جمعرات,  16 جولائی 2026ء

تازہ ترین

فیصل واوڈا،مصطفیٰ کمال کوتوہین عدالت کانوٹس،سپریم کورٹ نےطلب کرلیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سینیٹرفیصل واوڈااورمصطفیٰ کمال کوتوہین عدالت کانوٹس،سپریم کورٹ نےدونوں رہنماؤں کوطلب کرلیا۔ تفصیلات کےمطابق فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس پر لئے گئے از خود نوٹس کیس میں سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسٰی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نےسپلیمنٹری کیس کی سماعت

بانی پی ٹی آئی کی تصویرلیک،عدالت نےموبائل فون پر پابندی لگادی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سپریم کورٹ سےبانی پی ٹی آئی کی تصویرلیک ہونےپرعدالت نےموبائل فون پرپابندی لگادی۔ عدالتی عملے نے لا کلرک کو موبائل لے جانے سے روک دیا وکلاء کو بھی کمرہ عدالت کے باہر موبائل جمع کرانے کی ہدایت کی گئی صحافیوں کے موبائل کمرہ عدالت میں لے جانے

کیسے ممکن تھا کہ آزاد کشمیر میں بہن بھائی مشکل میں ہوں اور ہم چین سے بیٹھیں، شہباز شریف

مظفرآباد(روشن پاکستان نیوز)وزیراعظم شہباز شریف سے مسلم لیگ(ن) آزاد جموں و کشمیر کے وفد نے ملاقات کی ہے۔ اس موقع پر شہباز شریف نے وفد کو آزاد جموں و کشمیر کی ترقی و خوشحالی میں بھرپور کردار ادا کرنے کی ہدایت کی اور کہا کہ بھرپور کوشش کریں کہ آزاد

دبئی کے جزیرہ السنیہ سے قدیم موتیوں کا شہر دریافت کر لیا گیا

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )آثار قدیمہ کے ماہرین نے حال ہی میں دبئی، متحدہ عرب امارات کے شمال مشرق میں تقریباً 42 میل دور ایک سیاحتی مقام السنیا جزیرے پر قدیم بستیوں کو دریافت کیا ہے۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ قدیم بستیاں خطے کی ابتدائی تاریخ

اے آئی ٹیکنالوجی عالمی سطح پر ملازمتوں کیلئے خطرہ ، آئی ایم ایف سربراہ کا انتباہ

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) مصنوعی ذہانت (اے آئی) ٹیکنالوجی میں حالیہ پیشرفت نے لوگوں میں یہ خدشہ پیدا کر دیا ہے کہ ان کی ملازمتیں خطرے میں ہیں۔ آئی ایم ایف کی سربراہ کرسٹالینا جارجیوا نے اس ہفتے سوئس انسٹی ٹیوٹ آف انٹرنیشنل اسٹڈیز میں ایک تقریب سے

وفاقی حکومت کی سوشل میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی کے قیام کے لیے مشاورت شروع

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وفاقی حکومت نے سوشل میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی کے قیام کے لیے مشاورت شروع کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق مجوزہ سوشل میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیکا) ترمیمی بل 2024 پارلیمنٹ میں پیش کیا جانا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کابینہ کی قانونی اصلاحات کمیٹی کے مجوزہ

پیسکو چیف نے وزیر اعلیٰ کے پی کو صوبے میں بجلی لوڈشیڈنگ کم کرنےکی یقین دہانی کروا دی

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور اور پیسکو چیف کے درمیان آج ملاقات ہوئی جس میں پیسکو چیف نے صوبے میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کم کرنے کی یقین دہانی کرائی۔ وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور اور پیسکو چیف نے صوبے میں لوڈشیڈنگ کا نیا شیڈول جاری کرنے پر بھی اتفاق

پی ٹی آئی کا 23 مئی کو لاہور میں گول میز کانفرنس کا اعلان، مولانا فضل الرحمان کو بھی دعوت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر نے 23 مئی کو لاہور میں گول میز کانفرنس کا اعلان کردیا، انہوں نے کہا کہ خواہش ہے مولانا فضل الرحمان سمیت تمام مکتبہ فکر کے افراد اس میں شریک ہوں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے

روٹی اور نان کی نئی قیمتوں پر اتفاق، عدالت کا گرفتار رہنماؤں کو رہا کرنے کا حکم دیدیا

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد میںروٹی اور نان کی نئی قیمتوں پر اتفاق رائے کے بعد عدالت نے اس معاملے پر گرفتار نان بائی ایسوسی ایشن کے رہنماؤں کو رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔ اسلام آباد میں روٹی اور روٹی کی نئی قیمتوں پر ضلعی انتظامیہ اور

سپریم کورٹ نے فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس پر ازخود نوٹس لے لیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق وفاقی وزیر و سینیٹر فیصل واوڈا کی جانب سے گزشتہ روز کی گئی پریس کانفرنس پر ازخود نوٹس لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق ازخود نوٹس پر سپریم کورٹ کا بینچ نمبر ایک کل کیس کی سماعت کرے گا، فیصل واوڈا نے گزشتہ