


ایک اہم پیش رفت میں، ایشین کبڈی فیڈریشن نے ہندوستانی کبڈی ٹیم کو آئندہ بین الاقوامی مقابلوں میں حصہ لینے سے منع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ ایشین کبڈی فیڈریشن کی ایک اہم آن لائن اسمبلی کے دوران سامنے آیا۔ ایشین کبڈی فیڈریشن کے سیکرٹری سرور رانا

اسلام آبا د(روشن پاکستان نیوز)وزیراعظم کے سیاسی مشیر رانا ثناء اللہ کو وزارت کا چارج دے دیا گیا۔ رانا ثناء اللہ کو بین الصوبائی رابطہ کی وزارت کا چارج دے دیا گیا، وزیراعظم کی منظوری کے بعد راناثنا اللہ کو چارج دینے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ یاد

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بجلی کے صارفین کو ایک اور جھٹکالگنے کا امکان ہے کیونکہ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) بنیادی ٹیرف میں 5 روپے فی یونٹ اضافے کے لیے سی پی پی اے کی درخواست کو قبول کرنے کے لیے تیار ہے۔بجلی کے صارفین پر 310 ارب

پشاور – لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر کو تیسرا بنت حوا اچیومنٹ ایوارڈ 2024 سے نوازا گیا۔ انہیں یہ ایوارڈ خیبرپختونخوا کے دارالحکومت میں بنتِ حوا فورم (BHF) کی جانب سے باصلاحیت خواتین کی شاندار کامیابیوں کو تسلیم کرنے کے لیے منعقدہ تقریب میں دیا گیا۔ مجموعی طور پر 10

لاہور – اوورسیز انویسٹرز چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے حکومت سے کہا ہے کہ وہ پاکستان میں 5000 روپے کے کرنسی نوٹ کو بند کر دے تاکہ نقد ادائیگیوں کی حوصلہ شکنی کی جا سکے۔ چیمبر نے اسے آئندہ مالی سال 2024-25 کے بجٹ کے لیے حکومت کو

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) کرغزستان میں پھنسے طلبا کی مشکلات کم نہ ہوسکیں، ہاسٹلز سے نکلنے کے بعد متعدد طلبا ائیر پورٹ پر پھنس گئے جہاں کی ویڈیوز وائرل ہوگئیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق بشکیک کے ائیرپورٹ سے طلبہ کے رش آور طویل قطاروں کی ویڈیوز بھی سامنے آگئی، بشکیک

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)صدر مملکت آصف علی زرداری نے اس امر کا اعادہ کیا ہے کہ پاکستان ہمیشہ تاریخ کے صحیح رخ پر کھڑا رہنے کے راستے کا انتخاب کرتے ہوئے ’’ ون چائنا‘‘ کے اصول پر پختہ یقین رکھتا ہے ۔چین اور پاکستان کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)افغان سرزمین سے پاکستان میں دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے ، بلوچستان کے ضلع ژوب میں ایک ماہ کے دوران سکیورٹی فورسز کے آپریشنز میں 29 دہشت گرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق پاک افغان سرحد

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور دیگر کی نماز جنازہ آج تہران میں ادا کی جائے گی۔ سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای نماز جنازہ پڑھائیں گے جس کے بعد ابراہیم رئیسی کو مشہد میں جمعرات کو سپرد خاک کیا جائے گا۔ ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان ہاکی ٹیم کو آج یورپ کا ویزا مل جائے گا، ہالینڈ کے ساتھ شیڈول میچ متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ پاکستان ہاکی ٹیم کو آج یورپ کا ویزا ملنے کا امکان ہے تاہم تاخیر کے باعث ہالینڈ کے ساتھ شیڈول میچ متاثر ہو سکتا