

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے درمیان سرمایہ کاری سے متعلق تعلق میں مزید اضافہ ہو رہا ہے، درپیش چیلنجز کے خاتمے کے لیے پاکستان اور چین کے حکام تفصیلی گفتگو کریں گے۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب

کراچی (روشن پاکستان نیوز)ہر قائد سے بھارتی ایجنسی را کے تربیت یافتہ 2 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا، تخریب کاروں سے دھماکا خیز مواد، دستی بم اور رائفلیں برآمد ہوئی ہیں۔ ایس ایس پی کورنگی حسن سردار کا کہنا ہے کہ پولیس اور حساس اداروں کی مشترکہ کارروائی

لاہور (روشن پاکستان نیوز)پنجاب حکومت نے روٹی کی قیمت میں مزید کمی کر دی۔پنجاب حکومت کی جانب سے صوبے میں سادہ روٹی کی نئی قیمت 14 روپے مقرر کی گئی ہے جس کااطلاق کل سے ہوگا۔ مریم نواز نے کہا کہ مختلف شہروں میں روٹی کی قیمت 12سے 14روپے

ساہیوال (روشن پاکستان نیوز)پنجاب فوڈ اتھارٹی نے صحت دشمن عناصر کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے ایک لاکھ سے زائد گندے انڈے تلف کر دیئے۔ ساہیوال میں صحت دشمن عناصر کے خلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں جاری ہیں اور حکام نے چیچہ وطنی میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)ایف آئی اے نے لیسکو حکام کے خلاف مبینہ کرپشن کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ ایف آئی اے نے لیسکو ہیڈ کوارٹر کو نوٹس بھجوا کر تفصیلات طلب کر لی ہیں جس کے مطابق چیف انجینئر طاہر میو، جنرل منیجر عامر یاسین کے خلاف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)انٹرنیشنل مانیٹرنگ فنڈز (آئی ایم ایف) کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے پاکستان کو معاشی اصلاحات کے نئے اہداف مل گئے۔ نجکاری، توانائی کے شعبے اور ایف بی آر میں اصلاحات اہم اہداف میں شامل ہیں، بجٹ کے خدوخال اور اگلے سال ٹیکس وصولیوں کے ٹارگٹ سے بھی

فش فارم کے تالاب میں نہاتے ہوئے 6بچےڈوب گئے۔ افسوسناک واقعہ بستی عیسائیاں کے قریب مچھلی فارم کے تالاب میں پیش آیا جہاں شدید گرمی سے بچنے کیلئے نہاتے ہوئے 6 بچےتالاب میں ڈوب گئے۔ تمام بچوں کی عمریں 6 سے 7 سال کے درمیان ہیں، ایک بچے کو

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )پاکستان تحریک انصاف نے صاحبزادہ محبوب سلطان کو قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر نامزد کر دیا۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان نے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے مشاورت کے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)اقوام متحدہ کے وفد نے رؤف حسن سے ملاقات کی اور ان کی خیریت دریافت کی۔ ملاقات کرنے والے بین الاقوامی تنظیم کے وفد میں 5 نمائندے شامل تھے۔ وفد میں شامل 3 نمائندوں کا تعلق اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر نیویارک سے تھا جبکہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نےسے متعلق گردش کرنے والی خبروں کو مسترد کردیا۔ اوگرا ترجمان نے واضح کیا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق تمام خبریں قیاس آرائیاں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ قیمتوں کے بارے میں کچھ کہنا قبل از وقت