جمعرات,  16 جولائی 2026ء

تازہ ترین

پنجاب میں سولرفیکٹریاں لگانے کا فیصلہ،وزیر صنعت و تجارت کا اہم بیان

  لاہور (روشن پاکستا ن نیوز) پنجاب کے وزیر صنعت و تجارت نے مقامی سطح پر سولر پینلز کی تیاری کے لیے سنجیدگی کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر صنعت و تجارت شافع حسین سے چینی سولر کمپنی کے وفد نے ملاقات کی، ملاقات میں سولر پینلز کی

صحافیوں کی عالمی تنظیم کی بھی پنجاب ہتک عزت کے قانون کی مخالفت

  لاہور (روشن پاکستان نیوز)انٹرنیشنل فیڈریشن آف جرنلسٹس نے بھی پنجاب ہتک عزت کے قانون کی مخالفت کی ہے۔ سیکرٹری انٹرنیشنل فیڈریشن آف جرنلسٹس انتھونی بلینگر نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ پنجاب حکومت کا ہتک عزت بل آئین اور اقوام متحدہ کے چارٹر کے منافی ہے۔ انہوں

راولپنڈی میں کانگو وائرس کے 2 مریض دم توڑ گئے۔

راولپنڈی کے بے نظیر بھٹو ہسپتال میں کانگو وائرس کے 2 مریض دم توڑ گئے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق رواں ماہ اٹک سے 3 مریض لائے گئے جن میں سے 2 دم توڑ گئے جب کہ کانگو وائرس کا تیسرا مریض زیر علاج ہے۔ ڈی ایم ایس بے نظیر بھٹو

ٹیوٹا (Tevta)نے سینئر افسران کو دی گئی قیمتی گاڑیاں واپس لے لیں

  لاہور(روشن پاکستان نیوز ) مال مفت دل بے رحم ،ٹیوٹا (Tevta)کی جانب سے سینئر افسروں کو دی گئی قیمتی گاڑیاں خستہ حال،افسروں کی جانب سے بے دریغ استعمال سے گاڑیاں ناکارہ ہو گئیں۔ ٹیوٹا(Tevta)نے پنجاب بھر کے افسروں کو دی گئی تمام گاڑیاں واپس لے لیں۔ ٹیوٹا پنجاب نے

دوسرا ٹی ٹوئنٹی، پاکستان کا انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت لیا ، پہلے بیٹنگ کریں گے یا باؤلنگ ؟جانیں

برمنگھم (روشن پاکستان نیوز)پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 4 ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ برمنگھم کے ایجبسٹن سٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے۔ واضح رہے کہ

انٹرپول پاکستان کی سعودی عرب میں کارروائی، قتل کا اشتہاری ملزم گرفتار

ریاض(روشن پاکستان نیوز)وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے انٹرپول کے عملے نے کارروائی کر کے اشتہاری ملزم کو 8 سال بعد سعودی عرب سے گرفتار کر لیا۔ ملزم رفیق احمد پنجاب پولیس کو مطلوب تھا، ملزم 2016ء میں قتل کر کے بیرون ملک فرار ہو گیا تھا، ملزم کے

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ایس آئی ایف سی کا اجلاس شروع

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ایس آئی ایف سی کا اجلاس شروع ہو گیا ہے جس میں وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور بھی موجود ہیں۔ اجلاس میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز، وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور وزیرِ اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی

دنیا کے کمزور ترین پاسپورٹس کی فہرست جاری

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز)سال 2024 کے دنیا کے کمزور ترین پاسپورٹس کی فہرست جاری کردی گئی جس میں سب سے کمزور ترین پاسپورٹ اس بار بھی افغانستان کا ہے۔ عالمی ادارے ہینلے اینڈ پارٹنرز کی رپورٹ کے مطابق جو مختلف ممالک کے عام پاسپورٹ کے ذریعے ان کے شہریوں کو دی

وزیراعظم کی زیرصدارت ایس آئی ایف سی کا اجلاس آج ہوگا
وزیراعظم کی زیرصدارت ایس آئی ایف سی کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کا دسواں اجلاس آج ہو گا۔ خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کا اجلاس دن ایک بجے وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا اور اس حوالے سے اجلاس کا ایجنڈا بھی جاری کردیا گیا ہے۔

پاکستان اور آئر لینڈ کے وزرائے اعظم کا ٹیلی فونک رابطہ، مبارکباد پیش کی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)شہباز شریف کا آئرلینڈ کے وزیراعظم سائمن ہیرس کو ٹیلی فون ،منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کا آئرلینڈ کے وزیراعظم سائمن ہیرس سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔ منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش اور نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔اس موقع