جمعرات,  16 جولائی 2026ء

تازہ ترین

افسوسناک خبر ،پاپوا نیو گنی میں لینڈ سلائیڈنگ ، 2000 سے زائد افراد زندہ ملبے تلے دب گئے

  پاپوا نیو گنی(روشن پاکستان نیوز)ایک تباہ کن لینڈ سلائیڈنگ پاپوا نیو گنی (PNG) سے ٹکرا گئی ہے، اقوام متحدہ کو فراہم کی گئی سرکاری معلومات کے مطابق 2,000 سے زائد افراد ملبے تلے دبے ہو سکتے ہیں۔اینگا صوبے میں رات بھر ہونے والی موسلا دھار بارشوں نے ملبے کے

وزیراعظم نےلوڈشیڈنگ کا نوٹس لے لیا،کل اجلاس طلب

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وزیراعظم شہبازشریف نےملک کے مختلف علاقوںمیں بجلی کی لوڈشیڈنگ کی شکایات کا نوٹس لے لیا۔وزیراعظم نے لوڈشیڈنگ کے معاملے پر کل دوپہربارہ بجے اہم اجلاس طلب کرلیا۔ مزید پڑھیں: پنجاب بھر کے اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

نیب کا ریمانڈ 14 سے بڑھ کر 40 دن ، ترمیمی آرڈیننس بھی جاری

  اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز ) قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی نے 2 آرڈیننس جاری کر دیئے۔ قائم مقام صدر نے قومی احتساب بیورو (نیب) ترمیمی آرڈیننس جاری کر دیا۔   قائم مقام صدر نے الیکشن ایکٹ ترمیمی آرڈیننس بھی جاری کر دیا ہے۔ الیکشن ایکٹ ترمیمی آرڈیننس کے

سیمنٹ کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر اضافہ ،دیکھیں موجودہ قیمتیں

  اسلام آباد (روشن پاکستا ن نیوز)گزشتہ ہفتے کے دوران ملک کے شمالی شہروں میں سیمنٹ کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا۔ ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق 23 مئی کو ختم ہونے والے ہفتے میں ملک کے شمالی شہروں میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط پرچون

خیبر پختونخوا اسمبلی نے 28 مئی کی سرکاری چھٹی کا فیصلہ مسترد کردیا

پشاور(روشن پاکستا ن نیوز) خیبر پختونخوا اسمبلی نے 28 مئی یوم تکبیر کی سرکاری چھٹی کا فیصلہ مسترد کر دیا۔ ایوان میں قرار داد پیش کرنے کے بعد خیبر پختونخوا اسمبلی نے سرکاری تعطیلات کے دنوں میں بھی بجٹ اجلاس جاری رکھنے کی منظوری دے دی۔ وفاقی حکومت کا ملک

عوام کیلئے خوشخبری ،گھی کی قیمت میں 18 روپےفی کلو کی کمی کر دی گئی

  اسلام آبا د(روشن پاکستان نیوز)یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن (یو ایس سی) نے سبسڈی والے گھی کی قیمت میں 18 روپے فی کلو کمی کردی ہے۔ یو ایس سی کے اعلان کے مطابق بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کے رجسٹرڈ خاندانوں کے لیے گھی کی قیمت میں

وزیراعظم شہباز شریف کا کل یوم تکبیر پر سرکاری چھٹی کا اعلان

  اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف نے گزشتہ روز یوم تکبیر پر سرکاری تعطیل کا اعلان کیا تھا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ 28 مئی ملک کو ناقابل تسخیر بنانے کا دن ہے۔ واضح رہے کہ یوم تکبیر ہر سال 28 مئی کو منایا جاتا ہے اور

اسلام آباد، مارگلہ کی سیدپور ویلج رینج میں آگ بھڑک اٹھی

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد میں مارگلہ کے گاؤں سید پور میں آگ بھڑک اٹھی جسے بجھانے کا کام جاری ہے۔ سی ڈی اے کے 75 سے زائد فائر فائٹرز آگ بجھانے میں مصروف ہیں، مزید ٹیمیں بھی موقع پر روانہ کر دی گئی ہیں، تیز ہوا کے

وفاقی اور صوبائی ادارے ملکر کام کریں گے، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا میں لوڈشیڈنگ بڑا مسئلہ ہے، وفاقی اور صوبائی ادارے مل کر کام کریں گے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی  وزیر توانائی اویس لغاری کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ کے پی  نے

یو اے ای میں پاکستانی آموں کی مانگ میں اضافہ

ابوظہبی(روشن پاکستان نیوز)پاکستانی آم دنیا بھر کی طرح متحدہ عرب امارات میں بھی بےحد مقبول ہیں ۔ پاکستانی آم جونہی متحدہ عرب امارات پہنچے تو ہاتھوں ہاتھ بِک گئے اور مزید آموں کی مانگ میں اضافہ ہوگیا ۔ پاکستان سے سندھڑی، دسہری، انور رٹول، چونسا اور کالا چونسا بھی امارات