بدھ,  15 جولائی 2026ء

تازہ ترین

وزیر صحت پنجاب نے صوبے میں خسرہ کے پھیلاؤ کا ذمہ دار بھی پی ٹی آئی کو قرار دے دیا

لاہور(روشن پاکستان نیوز)وزیر صحت پنجاب نے خسرہ وبا کے پھیلاؤ کا ذمہ دار پی ٹی آئی حکومت کو قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے میں سابق حکومت کی جانب سے بچوں کی ویکسی نیشن پر توجہ نہیں دی گئی۔ لاہور میں صوبائی وزرا خواجہ عمران نذیر اور خواجہ سلمان

برتنوں میں چھپائی منشیات کراچی سے دوحہ اسمگلنگ کی کوشش ناکام، مسافر گرفتار

کراچی(روشن پاکستان نیوز)ایئرپورٹس سیکیورٹی فورس کے عملے نے کراچی ائیرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے برتنوں میں خفیہ طریقے سے چھپائی گئی منشیات برآمد کر کے مسافر کو گرفتار کر لیا۔ حشیش کراچی سے دوحہ اسمگل کی جانی تھی۔ اے ایس ایف حکام کے مطابق دوحہ کی پرواز پر جانے کے

سائبر کرائمز سے نمٹنے کیلئے برطانیہ کے تعاون کا خیرمقدم کرینگے،محسن نقوی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم اور افواج نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں قربانیوں کی تاریخ رقم کی ہے، دہشتگردی کے چیلنج سے نمٹنے کے لیے مشترکہ لائحہ عمل اپنانے کی ضرورت ہے۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے برطانیہ کے 3 اہم اداروں

احمد فرہاد کو سلو پائزن دیا جا رہا ہے، سردار کے ڈی خان ایڈووکیٹ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سردار کے ڈی خان ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ شاعر احمد فرہاد کو سلو پائزن دیا جا رہا ہے۔ شاعر احمد فرہاد کی اہلیہ نے وکیل تبدیل کرنے کی درخواست مظفرآباد کی عدالت میں دائر کر دی۔ سینئر قانون دان سردار کے ڈی خان اور محمود بیگ شاعر

عید کے باعث بازارکھلنے کے اوقات بڑھانے کا حکم دیدیا گیا

  لاہور(روشن پاکستان نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے عید کے باعث مارکیٹیں کھلنے کے اوقات میں توسیع کا حکم دے دیا۔لاہور ہائیکورٹ نے پی ایچ اے کو تمام سرکاری پارکوں کی حفاظت اور عید کے باعث مارکیٹیں کھولنے کا وقت بڑھانے کا حکم دے دیا۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد کریم

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وزارت خزانہ نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری  آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کے نوٹیفکیشن کے مطابق یکم جون سے پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 74 پیسے فی

پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن کیس سماعت کیلئے مقرر، تاریخ دیکھیں خبر میں

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیس الیکشن کمیشن میں 6 جون کو سماعت کے لیے مقرر کیا گیا ہے۔الیکشن کمیشن نے بنچ کی عدم دستیابی کی وجہ سے 30 مئی کو کیس کو ڈی لسٹ کردیا تھا۔ اس سے قبل الیکشن کمیشن کی جانب

خیبرپختونخوا حکومت نے صوبےکی 4ہزار بچیوں کی اجتماعی شادی کروانے کا فیصلہ کر لیا،فی کس گرانٹ اور دیگر تمام تفصیلات جانیں

خیبرپختونخوا (روشن پاکستان نیوز)خیبرپختونخوا حکومت نے جہیز کی رقم سے صوبے کی 4 ہزار لڑکیوں کی اجتماعی شادیاں کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ لڑکیوں کی شادی کے لیے فی کس 2 لاکھ روپے کی گرانٹ دی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی زیر صدارت سوشل سیکیورٹی فنڈز کے

الیکشن کمیشن کی جانب سے اسلام آباد میں حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری کر دیا۔ ای سی پی کے شیڈول کے مطابق اسلام آباد میں حلقہ بندیاں یکم جون سے شروع ہوں گی جب کہ حتمی فہرست 23 جولائی کو

تمباکو نوشی کے خاتمے کے عالمی دن کے موقع پرمختلف شعبہ جات کے ماہرین کے خصوصی پیغامات، دیکھیں

  اسلام آباد(سدھیر احمد)ماہرین صحت نے کہا ہے کہ پاکستان میں تمباکو نوشی سے ہونے والی بیماریوں کی وجہ سے سالانہ ایک لاکھ 60 ہزار سے زائد جانیں ضائع ہو جاتی ہیں جس سے ملکی معیشت پر 615 ارب روپے کا بوجھ پڑتا ہے، “تمباکو ٹیکس کھپت کو کم کرنے