

اسلا م آباد (روشن پاکستان نیوز)انرجی ڈویژن کی جانب سے نیٹ میٹرنگ کے قوانین میں ترامیم کی جا رہی ہیں، جس کے تحت شمسی توانائی کے صارفین پر زیادہ ٹیکس عائد کیے جانے کا امکان ہے۔ نیٹ میٹرنگ پالیسی میں اصلاحات کا مقصد شمسی توانائی کے صارفین اور گرڈ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سابق نگراں وزیر خزانہ شمشاد اختر کو اہم عہدہ مل گیا، سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن نے تقرری کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن نے شمشاد اختر کی تقرری کی منظوری دے دی، سابق نگراں وزیر خزانہ کو 3 سال کے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کے آفیشل ایکس ہینڈل سے شیخ مجیب الرحمان سے متعلق ویڈیوز اپ لوڈ کرنے کے معاملے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، بانی پی ٹی آئی کے بعد ایف آئی اے نے پی ٹی آئی کے مزید

کراچی(روشن پاکستان نیوز)پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے پیٹرولیم مصنوعات کے جھوٹے اعلان پر حکومت کو وارننگ دے دی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عبدالسمیع خان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ روز پیٹرولیم مصنوعات کی غلط ڈیکلریشن سے ڈیلرز کو

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق سمری میں کنفیوژن کا معاملہ سامنے آگیا۔ ذرائع وزیراعظم آفس کے مطابق وزیراعظم کو بھیجی گئی سمری وزارت خزانہ سے آئی تھی، وزیراعظم کوبھیجی گئی سمری میں اعداد وشمار گزشتہ نظرثانی کے تھے، 15مئی کو عوام کو دی گئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی پولیس نے پاکستان میں ویت نام کے سفیر کی اہلیہ کا پتہ لگالیا۔ پاکستان میں ویت نام کے سفیر کی بیوی لاپتہ ہوگئی تھیں۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا آئی جی اسلام آباد پولیس سے رابطہ کیا تھا اور ہدایت کی تھی

کراچی(روشن پاکستان نیوز)سابق صدر عارف علوی نے کہا ہے کہ حمود الرحمٰن کمیشن کی رپورٹ جو پڑھتا ہے اس پر ایف آئی آر ہو جاتی ہے۔ کراچی میں وکلاء کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے عارف علوی نے کہا کہ بانی نے کہا کہ حمود الرحمٰن کمیشن کی رپورٹ پڑھو تو کیا غلط

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان میں ویتنام کے سفیر نوین تئین فونگ کی اہلیہ پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے لاپتہ ہو گئی ہیں۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ویتنامی سفیر کی اہلیہ کی گمشدگی کی اطلاع پولیس کو ہیلپ لائن 15 پر ایک فون کال میں دی گئی۔

اسلام آباد (سدھیر احمد) پاکستان کی نئی فضائی کمپنی پک ائیر لائنز انٹرنیشنل کے بانی ڈاکٹر فرحان افتخار عباسی نے کہا ہے کہ ملک میں 3 سوملین ڈالر کی سرمایہ کاری لا رہے ہیں جس سے سینکڑوں پاکستانیوں کو روز گار ملے گا، ہم آرٹیفیشل ایلیجنس کا استعمال کرتے ہوئے

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)عدالت میں غیر مناسب رویے پر وفاقی سیکرٹری ٹیلی کام کو کمرہ عدالت سے گرفتار کر لیا گیا۔ نامناسب رویے اور ہتک آمیز گفتگو پر سول جج عادل سرور سیال برہم ہو گئے اور فیڈرل سیکرٹری کو گرفتار کرنے کا حکم دیدیا۔ عدالت نے وفاقی سیکرٹری کو 15