بدھ,  15 جولائی 2026ء

تازہ ترین

عمران خان نے کہا حمود الرحمان کمیشن کی رپورٹ پڑھو تو کیا غلط ہے؟ عارف علوی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سابق صدر مملکت و پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما عارف علوی نے کہا ہے کہ عمران خان نے کہا حمود الرحمان کمیشن کی رپورٹ پڑھو تو کیا غلط ہے؟ کراچی میں وکلا کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے عارف علوی کا کہنا تھا کہ ہمیں دہشت

یورپی کمیشن کا پی آئی اے کی پروازوں سے پابندی اٹھانے سے انکار

برسلز(روشن پاکستان نیوز)یورپی کمیشن نے یورپ میں پی آئی اے کی پروازوں پر عائد پابندی اٹھانے سے انکار کر دیا۔ پی آئی اے کی پروازوں پر عائد پابندی اٹھنے کا معاملہ ایک بار پھر مؤخر ہو گیا ہے، یورپ میں قومی ایئر لائن پی آئی اے کی پروازوں پر 4

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.8 ریکارڈ

سوات (روشن پاکستان نیوز)سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق  سوات اور گردونواح میں 4.8 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کی زیرِ زمین گہرائی 95 کلو

وزیر داخلہ کی اوور سیز پاکستانیوں کو پاسپورٹ فراہمی مقررہ مدت میں یقینی بنانیکی ہدایت

لندن(روشن پاکستان نیوز)وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی نے اوور سیز  پاکستانیوں کو پاسپورٹ کی فراہمی میں تاخیر کا نوٹس لیتے ہوئے پاسپورٹس کا اجرا مقررہ مدت میں یقینی بنانے کی ہدایت کر دی۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے لندن میں پاسپورٹ اور نادرا سینٹرز کا دورہ کیا اور  سینٹرز

ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں آج بھی گرمی کا راج برقرار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں آج بھی گرمی کا راج رہے گا، کہیں پارہ 50 ڈگری سینٹی گریڈ سے بھی اوپر چلا گیا جبکہ کہیں 50 ڈگری کے آس پاس کی گرمی محسوس کی جا رہی ہے۔ آج لاہور سمیت پنجاب کے کئی اضلاع میں درجہ

گرمی کی شدت میں دن بدن اضافہ، جسم کو ٹھنڈا رکھنے کے لیے کون کون سی غذائیں صحت بخش ؟دیکھیں

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )ہر گزرتے دن کے ساتھ گرمی کی شدت میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے اور بڑھتے ہوئے درجہ حرارت سے ہمارے جسم کے لیے 98.8 فارن ہائیٹ درجہ حرارت برقرار رکھنا مشکل ہو جاتا ہے۔ ہمارا اعصابی نظام اور دماغ کا ایک مخصوص حصہ

پی ٹی آئی کور کمیٹی نے چیف جسٹس سے پارٹی مقدمات سے الگ ہونے کا مطالبہ کر دیا

  اسلام آبا د(روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے خود کو پارٹی کے مقدمات سے الگ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ مرکزی ترجمان رؤف حسن نے کہا کہ کور کمیٹی نے مطالبہ کیا ہے کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پی ٹی آئی کے

پی ٹی آئی پر پابندی لگانے پر غور کر رہے ہیں، رانا ثنا اللہ کاچونکا دینے والا انکشاف

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پر پابندی کا معاملہ فی الحال کابینہ میں زیر غور ہے ۔ رانا ثنااللہ کاکہنا ہے کہ پارلیمانی جمہوری سسٹم میں مذاکرات سےمسائل حل ہوتے ہیں، جب سے بانی

ن لیگ کے اتحادی جماعتوں سے بیک ڈور رابطے شروع ،پیپلزپارٹی کا پنجاب حکومت نے 3وزارتوں کا مطالبہ

  لاہور (روشن پاکستان نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے پنجاب کابینہ میں توسیع کے لیے اتحادی جماعتوں پاکستان پیپلز پارٹی اور استحکام پاکستان پارٹی سے بیک ڈور رابطے شروع کر دیے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ کو پیپلز پارٹی اور آئی پی پی سے اقتدار کی

نیٹ میٹرنگ قوانین میں ترامیم کا فیصلہ، سولر انرجی صارفین پر مزید ٹیکس عائد ہونے کا امکان

  اسلا م آباد (روشن پاکستان نیوز)انرجی ڈویژن کی جانب سے نیٹ میٹرنگ کے قوانین میں ترامیم کی جا رہی ہیں، جس کے تحت شمسی توانائی کے صارفین پر زیادہ ٹیکس عائد کیے جانے کا امکان ہے۔ نیٹ میٹرنگ پالیسی میں اصلاحات کا مقصد شمسی توانائی کے صارفین اور گرڈ