تازہ ترین

موبائل اور سوشل میڈیا سروسز میں تعطل، چیئرمین پی ٹی اےکو طلب کرلیاگیا

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی نے ملک بھر میں کمزور موبائل سروس اور سوشل میڈیا سروس میں تعطل کے معاملے پر نوٹس لے لیا ہے۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے چیئرمین سید امین الحق نے چیئرمین پی ٹی اے

حکومت پاکستان کا کھیلوں میں نمایاں خدمات کے اعتراف مختلف شخصیات کیلئے سول اعزازات کا اعلان

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)جشن آزادی کے موقع پر حکومت پاکستان نے کھیلوں کی دنیا سے وابستہ 7 معروف شخصیات کے لیے سول اعزازات کا اعلان کیا ہے، جس کی منظوری صدر مملکت نے دی ہے۔ یہ اعزازات ان کی کھیلوں میں نمایاں خدمات کے اعتراف میں دیے جا

قتل کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں، حق پر کھڑا ہوں جو مرضی کرلیں، شیخ رشید

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مجھے قتل کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں، لیکن میں حق پر کھڑا ہوں جو مرضی کرلیں۔ اپنے وڈیو بیان میں سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا مزید کہنا تھا کہ حکومت کا وقت ختم

یوم آزادی کے موقع پر1200 پاکستانی طلباء نے 9,600 مربع فٹ کا انسانی پرچم تیارکر ڈالا

  اسلام آباد – پاکستانی اسکول کے 1,200 سے زائد طلباء نے یوم آزادی کے موقع پر 9,600 مربع فٹ پر محیط ایک بڑا انسانی پرچم بنایا۔جشن آزادی کے سلسلے میں منعقد ہونے والی اس تقریب میں قانون ساز چوہدری جاوید احمد اور موتیہ مسعود خالد سمیت قابل ذکر شخصیات

تحریک انصاف نے آرٹیفیشل انٹیلی جنس سےتیار کیا گیا عمران خان کا پیغام جاری کر دیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے بانی چیئرمین عمران خان کا جشن آزادی کے موقع پر مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ پیغام جاری کیا گیا۔ آرٹیفیشل انٹیلی جنس پر مبنی پیغام میں عمران خان نے کہا کہ جس ملک کے نوجوانوں کی

ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار اور وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفراز بگٹی کی ملاقات

کوئٹہ (روشن پاکستان نیوز) ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار اور وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے درمیان ملاقات ہوئی ہے ۔ سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق، وفاقی وزیر تجارت جام کمال بھی ملاقات میں شریک ہوئے ، بلوچستان میں جاری ترقیاتی منصوبوں، امن وامان اور سماجی ترقی کے اقدامات

امریکی وزیر خارجہ کا یوم آزادی پر پاکستانی عوام کیلئے نیک تمناوں کا اظہار

واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز) امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے پاکستانیوں کو یوم آزادی پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی عوام کی جانب سے پاکستانیوں کے لئے دلی نیک تمناوں کا اظہار کرتا ہوں۔ یوم آزادی پاکستان کے موقع پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ

آئندہ سال مہنگائی کم ہو کر کتنے فیصد رہ جائیگی ؟ وزارت خزانہ دعویٰ

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ آئندہ سال مہنگائی 12 فیصد سے کم ہو کر 7.5 فیصد پر آجائے گی جبکہ معاشی ترقی میں اضافہ ہوگا۔وزارت خزانہ کی میڈیم ٹرم میکرو اکنامک فریم ورک رپورٹ کے مطابق مالی سال 2025-26 میں جی ڈی پی گروتھ

عہد کریں پالیسیوں کے تسلسل پر کبھی سمجھوتہ نہیں کرینگے: احسن اقبال

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہےکہ عہد کریں پالیسیوں کےتسلسل پر کبھی سمجھوتہ نہیں کرینگے۔ یوم آزادی پر جاری پیغام میں احسن اقبال نے کہا کہ اس ملک کے قیام کےلیے ہمارے آباو اجداد نے بیشمار قربانیاں دیں، ہمیں داخلی، علاقائی اور عالمی سطح پر

بجلی چوروں کیخلاف سخت کریک ڈاؤن ، 83 ہزار سے زائد بجلی چور گرفتار، اربوں وصول

  اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)ملکی معیشت کی بحالی کیلئے حکومت نے ملک بھر میں بجلی چوروں کیخلاف سخت کریک ڈاؤن کا آغاز کردیا ہے۔حکومت اورعسکری قیادت کے اقدامات کے ثمرات آشکار ہونا شروع ہوگئے، بجلی نادہندگان سے 107 ارب 54 کروڑ روپے وصول کرلئے گئے جبکہ 83 ہزار سے زائد