

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔شیر افضل مروت نے پارٹی رہنماؤں کو کورونا ٹیسٹ سے آگاہ کر دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایک بیان میں پی ٹی آئی رہنما کا کہنا ہے کہ

امریکا (روشن پاکستان نیوز )امریکی فیڈرل ریزرو (مرکزی بینک) نے 4 سال بعد شرح سود میں معمول سے زیادہ کمی کا اعلان کردیا، شرح سود 50 بیسس پوائنٹس کی کمی کے بعد 4.75 فیصد سے 5 فیصد کی حد کے درمیان آگئی۔برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی) کی رپورٹ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)مخصوص نشستوں کے کیس کے حوالے سے غور کے لیے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی زیر صدارت الیکشن کمیشن آف پاکستان کا تیسرا اہم اجلاس بھی بے نتیجہ ختم ہوگیا۔الیکشن کمیشن کا سپریم کورٹ کے فیصلہ پر عملدرآمد سے متعلق تیسرا مشاورتی اجلاس

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے فوت شدہ لوگوں کے شناختی کارڈز پر جاری سمیں 15 اکتوبر سے بلا ک کرنے کا اعلان کردیا۔پی ٹی ا ے نے جاری اعلامیہ میں کہا ہے کہ فوت ہونے والے مرد و خواتین کے شناختی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن ٹریبونل کے جسٹس طارق محمود جہانگیری کو تبدیل کرنے کا الیکشن کمیشن کا حکم کالعدم قرار دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے الیکشن ٹریبونل کی تبدیلی اور الیکشن ایکٹ ترمیمی آرڈیننس کے خلاف کیس کا محفوظ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان میں مجوزہ آئینی ترامیم کے خلاف ایک اور درخواست دائر کردی گئی۔ پنجاب اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر ملک احمد خان بھچر، پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) لاہور کے صدر شیخ امتیاز محمود نے مجوزہ آئینی ترامیم کے معاملے پر سپریم کورٹ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل، علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی، نے میلاد النبی ﷺ کی مناسبت سے ایک پیغام میں کہا ہے کہ رسول اکرم ﷺ کی ذات تمام مسلمانوں کے درمیان اتحاد کا نقطہ ہے۔ انہوں نے مسلم امہ میں وحدت

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)تحریک انصاف کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی علی محمد خان نے کہاہے کہ ایوان بالا اور ایوان زیریں دونوں نامکمل ، ترامیم نہیں ہو سکتیں۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی محمد خان نے کہاکہ ترامیم سے سپریم کورٹ رہ جائیگی، اختیار نہیں

کراچی (روشن پاکستان نیوز)کراچی میں ڈینگی، ملیریا اور چکن گونیا کے مشتبہ کیسز میں اضافہ ہوگیا ہے۔جنرل فزیشن جے پی ایم سی ڈاکٹر فیصل جاوید کے مطابق جناح اسپتال میں روزانہ ڈینگی، ملیریا اور چکن گونیا کی علامات والے 50 مریض آرہے ہیں۔ڈاکٹر فیصل جاوید کے مطابق ڈینگی اور

اسلا آباد (روشن پاکستان نیوز)نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ روس کے ساتھ تجارت اور توانائی کے شعبوں میں تعاون بڑھائیں گے۔اسلام آباد میں نائب وزرائے اعظم پاکستان اور روس نے مشترکہ پریس کانفرنس کی اور اس موقع پر نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار