تازہ ترین

دہشت گردی ختم ہوچکی مگر بعض غلطیوں کے سبب دوبارہ عود کر آگئی، وزیراعظم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کا خاتمہ ہوچکا تھا مگر بعض غلطیوں کے سبب دہشت گردی دوبارہ عود کر آگئی۔ اسلام آباد میں قومی یوتھ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں ںے کہا کہ ہمارے قومی ہیرو ارشد ندیم نے ثابت کیا

جنرل (ر) فیض کا ٹرائل اوپن کورٹ میں کیا جائے، عمران خان کا آرمی چیف سے مطالبہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ آرمی چیف، جنرل (ر) فیض حمید کا ٹرائل اوپن کورٹ میں کریں کیوں کہ جنرل (ر) فیض اور میرا معاملہ فوج کا اندرونی مسئلہ نہیں۔ صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آرمی

مریم نواز نے اپنی چھت اپنا گھرمنصوبے کا افتتاح کردیا

لاہور(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ”اپنی چھت اپنا گھر“ منصوبے کا افتتاح کردیا۔ منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ آج پنجاب کے عوام کو خوشخبری دینا چاہتی ہوں، آج وہ سکیم لانچ کرنے جارہی ہوں جس کا مجھے

ایران، پاکستانی زائرین کی بس کو حادثہ، 35 افراد جاں بحق

یزد(روشن پاکستان نیوز)ایران کے شہر یزد میں پاکستانی زائرین کی بس کو حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں 35 زائریں جاں بحق ہوگئے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق زائرین کی بس دہشیر تفتان چیک پوائنٹ کے سامنے الٹ گئی جس کے بعد بس کو آگ لگ گئی۔ ایرانی میڈیا

ڈار کی بطور نائب وزیرِاعظم تقرری کیخلاف درخواست پر فریقین کو نوٹسز جاری

کراچی (روشن پاکستان نیوز)سندھ ہائی کورٹ نے اسحاق ڈار کو نائب وزیرِ اعظم مقرر کرنے کے خلاف دائر درخواست کی فوری سماعت کی استدعا پر فریقین کو نوٹسز جاری کر دیے۔ سندھ ہائی کورٹ نے  اسحاق ڈار کو نائب وزیرِ اعظم مقرر کرنے کے خلاف درخواست کی سماعت کے دوران

عمران خان نے نومنتخب برطانوی وزیراعظم اسٹارمر سے مدد مانگ لی

لندن (صبیح ذونیر) پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان نے برطانیہ کے نومنتخب وزیر اعظم کیئر اسٹارمر سے کہا ہے کہ پاکستان میں جمہوریت کو لاحق خطرات کے حوالے سے آگہی بڑھانے کے لیے مدد چاہی ہے۔ اڈیالہ جیل سے آئی ٹی وی نیوز کو اپنے ایک انٹرویو میں

بھاری بل غریبوں کے لیے موت کا پروانہ،ایک اور شخص ٹرین کے آگے کود گیا

  فیصل آباد(روشن پاکستان نیوز)بجلی اور گیس کے بھاری بلز سے تنگ شخص ٹرین کے آگے کود گیا، فد احسین کے گھر کا گیس کا بل 3500 روپے آیا تھا۔تفصیلات کے مطابق بجلی کے بلوں نے عوام سے جینے کی رہی سہی امید بھی چھین لی ہے، یہ بھاری بل

2 گھنٹے لوڈشیڈنگ برداشت کرنے پر 50 ارب روپے کی بچت ہوسکتی ہے،وزیر توانائی کا مشورہ

  اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر توانائی اویس لغاری نے لوڈشیڈنگ کی انوکھی منطق پیش کرتے ہوئے کہا ہےکہ 2 گھنٹے لوڈشیڈنگ برداشت کرلیں تو 50 ارب روپے کی بچت کی جاسکتی ہے۔اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اویس لغاری نے کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں

فافن رپورٹ نےالیکشن ٹریبونلز کی سست ترین کارکردگی بے نقاب کر دی ،دیکھیں

  اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)فافن نے الیکشن ٹریبونلز سے متعلق رپورٹ جاری کر کے سست ترین کارکردگی سے نقاب ہٹا دیا۔فافن رپورٹ کے مطابق انتخابات کے بعد سے اب تک 23 میں سے 11 الیکشن ٹربیونلز نے 377 انتخابی پٹیشنوں میں سے صرف 25 کو نمٹایا ہے، جب کہ نمٹائی

منکی پاکس کے خطرات کے پیش نظر برطانیہ میں بھی ہائی الرٹ جاری

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)منکی پاکس کے خطرات کے پیش نظر برطانیہ میں بھی ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں صحت کے حکام نے ملک بھر میں ڈاکٹروں کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ منکی پاکس کے حوالے سے ہائی الرٹ رہیں کیونکہ