تازہ ترین

لاہور ہائیکورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس شجاعت علی خان کی راولپنڈی بینچ میں فرائض انجام دینے سے معذرت

  لاہور (روشن پاکستان نیوز)لاہور ہائیکورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس شجاعت علی خان نے راولپنڈی بینچ میں فرائض سر انجام دینے سے معذرت کر لی۔جسٹس شجاعت علی خان کے پرسنل اسسٹنٹ نے رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ کو خط ارسال کر دیا۔خط کے متن کے مطابق جسٹس شجاعت علی خان لاہور

بانیٔ پی ٹی آئی کے طبی معائنے کے لیے شوکت خانم اسپتال کے ڈاکٹروں کی ٹیم اڈیالہ جیل پہنچ گئی

  روالپنڈی (روشن پاکستان نیوز)بانیٔ پاکستان تحریکِ انصاف کے طبی معائنے کے لیے شوکت خانم اسپتال کے ڈاکٹروں کی ٹیم اڈیالہ جیل پہنچ گئی۔اڈیالہ جیل کے ذرائع کے مطابق ڈاکٹر عاصم اڈیالہ جیل میں بانیٔ پی ٹی آئی کا مکمل طبعی معائنہ کریں گے۔اڈیالہ جیل کے ذرائع کا کہنا ہے

بلوچستان کے ضلع پشین کے بازار میں دھماکا، 2 بچے جاں بحق اور 10 افراد زخمی

پشین(روشن پاکستان نیوز)بلوچستان کے ضلع پشین میں دھماکے سے 2 بچے جاں بحق اور 10 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق پشین میں دھماکا پولیس لائن کے قریب بازار میں ہوا، دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی جب کہ دھماکے سے قریب کھڑی ایک گاڑی مکمل تباہ ہوگئی

لاپتہ بھائیوں کے کیس میں حکومتی اداروں کی بے حسی افسوسناک ہے: اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے اظہرمشوانی کے لاپتہ بھائیوں کے کیس میں حکومتی اداروں کی بے حسی کو افسوسناک قرار دیدیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے اظہر مشوانی کے 2 لاپتہ بھائیوں کی بازیابی کے کیس کی سماعت کا ایک صفحے پر

بیرونی مالیاتی خسارے کو پورا کرنے کیلئے پاکستان کامشرق وسطیٰ سے رابطہ

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان نے 2 ارب ڈالر کے بیرونی مالیاتی خسارے کو پورا کرنے کے لیے مشرق وسطیٰ کے بینکوں سے کمرشل قرضے حاصل کرنے کیلئے رابطے شروع کردیے ہیں۔حکومت نے گزشتہ روز سینیٹ کے پینل کو بتایا کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے

پولیو کیسز میں اچانک تیزی سے اضافہ ؟وجوہات سامنے آگئیں

  کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز)بلوچستان میں اچانک پولیو کیسزمیں تیزی سے اضافے کی وجوہات سامنے آگئیں اور بچوں کوپولیوکےقطرے پلائے بغیر انگلیوں پر نشانات لگانے کا انکشاف ہوا۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں 28ماہ کے وقفے کے بعد پولیو وائرس پھیلنے اور کیسز میں اچانک تیزی سے اضافہ کی چار اہم وجوہات

اپریل 2025 تک 5G سروس متعارف کروا دی جائیگی، چیئرمین پی ٹی اے

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)چیئرمین میجر جنرل (ر) حفیظ الرحمان نے کہا ہے کہ ملک میں 5G سروس اپریل 2025 تک متعارف کروا دی جائے گی۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے)کے چیئرمین میجر جنرل (ر) حفیظ الرحمان نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی اور

دنیائے اسکواش کے عظیم کھلاڑی جہانگیر خان کو 1 ہزار سال کے بہترین کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل کرلیا گیا

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)اقوام متحدہ نے پاکستان سے تعلق رکھنے والے دنیائے اسکواش کے عظیم کھلاڑی جہانگیر خان کو 1 ہزار سال کے بہترین کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل کرلیا۔جہانگیر خان کا اپنے کیریئر میں مسلسل 550 میچز جیت کر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں نام درج

وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت ،کچے کے خطرناک ترین ڈاکوؤں کے سر کی قیمت 1 کروڑ روپے مقرر کردی گئی

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر کچے کے خطرناک ترین ڈاکوؤں کے سر کی قیمت ایک کروڑ روپے مقرر کردی گئی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر خطرناک ڈاکو کی گرفتاری پر 50 لاکھ روپے انعام مقرر کیا گیا ہے۔اسی طرح کم خطرناک

سیلابی صورتحال:پاکستان کی بنگلہ دیش کو مدد کی پیشکش

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہبازشریف نے بنگلہ دیش میں حالیہ سیلابی صورتحال میں مدد کی پیش کش کی ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے  بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر ڈاکٹر محمد یونس کو خط لکھا جس میں انہوں نے کہا کہ بنگلہ دیش میں حالیہ تباہ کن سیلابی صورتحال پر افسوس