جمعه,  03 مئی 2024ء
تازہ ترین

تازہ ترین

گیم الٹی پڑگئی،جو ہار بیچنے کی سزا ملی وہ آج بھی ہمارے پاس ہے، ترجمان بشریٰ بی بی

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ترجمان مشال یوسفزئی نے دعویٰ کیا ہے کہ توشہ خانہ کو ہار بیچنے کی سزا دی گئی جو آج بھی ہمارے پاس ہے۔ انہوں نے کہا کہ توشہ خانہ کیس ایک

35 سال تک دوسرے شخص کا شناختی کارڈ استعمال کرنے والا شہری گرفتار

  ایک امریکی شہری کو دوسرے شخص کا شناختی کارڈ چرانے اور اس کے نام پر 35 سال تک جرائم کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آئیووا کا 58 سالہ شہری دوسرے شخص کی نشاندہی پر 35 سال تک جرائم کرتا رہا اور

بشریٰ بی بی کے کمرے اور واش روم میں کیمرے لگائے گئے ہیں، رؤف حسن

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان رؤف حسن نے کہا ہے کہ بشری بی بی کے کمرے اور واش روم میں کیمرے لگائے گئے ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رؤف حسن نے کہا کہ جو کیمرے لگائے گئے ہیں انہیں فوراً اتارا جائے۔ انہوں

3 ماہ میں آئی فونز کی فروخت میں 10 فیصد کی نمایاں کمی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)آئی فونز دنیا بھر میں بہت مقبول ہیں لیکن اب لوگوں کی دلچسپی ختم ہوتی دکھائی دے رہی ہے۔ درحقیقت، 2024 کی پہلی سہ ماہی کے دوران عالمی اسمارٹ فون مارکیٹ پر ایپل کی گرفت نمایاں طور پر کمزور ہوئی ہے۔ عالمی سطح پر اسمارٹ فونز

“منٹ مارگریٹا ” بنانے کا آسان طریقہ اور اسکے فائدے جانیں

منٹ مارگریٹا گرمیوں کے مشروبات میں سے ایک مقبول انتخاب ہوسکتا ہے جو صحت مند بھی ہے اور جسم کو کچھ ضروری غذائی اجزاء بھی فراہم کرتا ہے اور معدے کی صحت بھی برقرار رکھتا ہے۔ یہ شکر والے جوس اور نقصان دہ سوڈا کا ایک اچھا متبادل بھی ہو

زہر کا خدشہ: بشریٰ بی بی نے میڈیکل چیک اپ کیلئے درخواست دائر کردی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بانیٔ پی ٹی آئی کی اہلیہ، سابقہ خاتونِ اول، بشریٰ بی بی نے میڈیکل چیک اپ کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی ہے۔ بشریٰ بی بی نے وکیل شعیب شاہین کے ذریعے درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کی ہے۔

کھیرے کے خوبصورتی اورصحت کےلیےڈھیروں فوائد، جانیں

ویسے تو کھیرے کے انسانی جسم اور صحت کے لیے ان گنت اور بےشمار فوائد ہیں ان میں سےچند ایک پیش خدمت ہیں۔ فوری چمک کھیرے میں ہلکی بلیچنگ خصوصیات پائی جاتی ہیں جو جلد کی سن ٹین سے نجات دلانے میں آپ کی مدد کر سکتی ہیں۔ درحقیقت جلد

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 18 اپریل کو مقرر

  اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)صدر آصف علی زرداری 8 فروری کو عام انتخابات کے بعد پارلیمانی سال کا آغاز کرتے ہوئے جمعرات کو پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کریں گے۔ یہ اجلاس صدر زرداری نے آئین کے آرٹیکل 54 (1) اور 56 (3) کے تحت بلایا

سندھ کابینہ کے فیصلے کے بعد اساتذہ کی بھرتیوں پر سے پابندی اٹھالی گئی

کراچی (روشن پاکستان نیوز)سندھ کابینہ کے فیصلے کے بعد محکمہ تعلیم نے اساتذہ کی بھرتیوں پر سے پابندی اٹھالی۔ محکمہ تعلیم کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پی ایس ٹی اور جے ای ایس ٹی کے اہل امیدواروں کی بھرتی آئی بی اے سکھر کے ذریعے کی جائے گی۔  مزید

پاکستان کرکٹ بورڈ نےغیرفعال کرکٹ ٹیکنیکل کمیٹی کو تحلیل کر دیا

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ نے غیر فعال کرکٹ ٹیکنیکل کمیٹی کو ختم کر دیا ہے، اب صرف دو کمیٹیاں پی سی بی کی ویب سائٹ پر درج ہیں۔ پی سی بی کی کمیٹیوں میں سینئر جونیئر نیشنل سلیکشن کمیٹی اور ویمنز نیشنل سلیکشن کمیٹی شامل ہیں۔

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News