








بینکاک(روشن پاکستان نیوز) تھائی لینڈ میں بارشوں کا 300 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ مختلف حادثات میں 19 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق تھائی لینڈ کے جنوبی علاقے میں مون سون کی تیز بارشوں نے تباہی مچا دی۔ اور جنوبی تھائی لینڈ میں 19

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد ایئر پورٹ پر غیر ملکی ایئر لائن کا طیارہ لینڈنگ کے دوران ہولناک حادثے سے بال بال بچ گیا۔ پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی کے ذرائع کے مطابق ایئر ٹریفک کنٹرولر کے بروقت اقدام نے طیارے کو بند رن وے پر لینڈنگ سے روک دیا ،

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ ملک کو نقصان پہنچانے والی پالیسیوں پر تنقید کرتے رہیں گے۔ الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سہیل آفریدی نے کہا کہ کل کے احتجاج سے متعلق سلمان اکرم راجا اعلان کریں گے۔ ہماری تحریک پہلے

پشاور(روشن پاکستان نیوز) پشاور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی الیکشن کمیشن نوٹس کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ ہائیکورٹ کے جسٹس ارشد علی اور جسٹس وقار احمد پر مشتمل بینچ نے سہیل آفریدی کی الیکشن کمیشن نوٹس کیخلاف درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار کے وکیل نے

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) سکیورٹی فورسز نے بنوں میں فتنہ الخوارج کیخلاف آپریشن کرتے ہوئے 22 خارجی دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا گیا ، آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) فیلڈ مارشل سید عاصم منیرسے سعودی چیف آف جنرل اسٹاف کی ملاقات ہوئی جس میں عسکری تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سعودی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف جی ایچ کیو راولپنڈی پہنچے،جہاں انہوں نے فیلڈ مارشل

پشاور(روشن پاکستان نیوز) پشاور میں فیڈرل کانسٹیبلری (ایف سی) کے ہیڈکوارٹر پر دہشتگردوں کا حملہ فورسز نے بہادری سے ناکام بنا دیا۔ کارروائی کے دوران تین خودکش حملہ آور ہلاک ہو گئے جبکہ تین ایف سی اہلکار جامِ شہادت نوش کر گئے۔ حملہ آج صبح 8 بج کر 10 منٹ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پنجاب میں قومی اسمبلی کی 5 اور صوبائی اسمبلی کے7 حلقوں پرضمنی انتخابات کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ لاہور، فیصل آباد، ساہیوال، ڈیرہ غازی خان، سرگودھا، میانوالی اور مظفر گڑھ میں پولنگ صبح 8 بجے شروع ہوئی جو شام 5 بجے تک جاری رہی۔

ماسکو(روشن پاکستان نیوز) روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے یوکرین سے جنگ بندی کے لیے امریکی امن منصوبے کی حمایت کردی۔ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے تصدیق کی کہ اس منصوبے میں روس کے کئی اہم مطالبات کو شامل کیا گیا ہے۔ پیوٹن نے خبردار کیا کہ یوکرین کی جانب سے

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ہم ٹیرف اور سرمایہ کاری کے ذریعے غیر ملکی زمینوں سے کھربوں ڈالر لے رہے ہیں۔ سوشل میڈیا سائٹ ٹرتھ سوشل پر بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ اسٹاک مارکیٹ 9 ماہ میں 48 ویں بار تاریخ کی