هفته,  04 جولائی 2026ء

تازہ ترین

سہیل آفریدی اشتہاری قرار ، ایک مہینے کے اندر عدالت پیش ہونے کا حکم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کو اشتہاری قرار دیدیا۔ صوبائی وزراء مینا خان، شفیع جان، امجد علی اور اقبال آفریدی کے بھی اشتہار جاری ہو گئے۔ پانچوں ملزمان کو 2 مقدمات میں اشتہاری قرار دیا گیا۔ ملزمان کو اشتہارکے

امریکا میں تعلیم، امریکی ناظم الامور نے پاکستانی طلبا کو خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر نے پاکستانی طلبا کو خوشخبری سنا دی۔ امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر نے ہم نیوز کے پروگرام صبح سے آگے میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں فل برائٹ اسکالر شپ پروگرام موجود ہے، فل برائٹ اسکالرشپ عوام سے عوام

سابق وزیراعلیٰ پنجاب منظور وٹو انتقال کر گئے

لاہور(روشن پاکستان نیوز) سابق وزیر اعلی پنجاب میاں منظور احمد وٹو علالت کے باعث انتقال کر گئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق میاں منظور وٹو کئی روز سے شدید علیل تھے ، ان کی نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ میاں منظور وٹو سپیکر پنجاب اسمبلی بھی رہے

ٹرمپ نے بی بی سی پر 10 ارب ڈالر ہرجانے کا مقدمہ کر دیا

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے خلاف ہتکِ عزت کا مقدمہ دائر کر دیا ہے۔ ٹرمپ کا الزام ہے کہ بی بی سی نے چھ جنوری 2021 کی ان کی تقریر کے کلپس ایڈٹ کر کے اس انداز میں پیش کیے

بڑا دھچکا ! سینیئر رہنما کا پی ٹی آئی سے علیحدگی کا اعلان

پشاور (روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سینیئر رہنما قاضی محمد انور ایڈووکیٹ نے پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کرتے ہوئے تمام عہدوں سے استعفیٰ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر رہنما قاضی محمد انور ایڈووکیٹ نے پی ٹی آئی سے علیحدگی کا

اسٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ ساز دن ، انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم ، انڈیکس ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ، تبادلہ مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت بھی کم ہو گئی۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کا رجحان رہا ، کاروبار

پاکستان بھر کے طلبہ میں 7 لاکھ کروم بُکس تقسیم کرنے کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی حکومت نے ڈیجیٹل تعلیم کے فروغ کے لیے پاکستان بھر میں طلبہ کو 7 لاکھ کروم بُکس فراہم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اسلام آباد میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ اعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان نے

نواز شریف حرام ووٹ لے کر قوم پر مسلط ہوئے، ان کو لانے والوں کا احتساب کون کرے گا؟ حافظ نعیم الرحمان

لاہور(روشن پاکستان نیوز)  امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ نواز شریف 70 ہزار حرام کے ووٹ لے کر قوم پر مسلط ہوئے۔ ان کو اقتدار میں لانے والوں کا احتساب کون کرے گا۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے تقریب سے خطاب کرتے

سیکیورٹی فورسز کی خیبر پختونخوا میں 2 مختلف کارروائیاں، 13 خوارج ہلاک
سیکیورٹی فورسز کی خیبر پختونخوا میں 2 مختلف کارروائیاں، 13 خوارج ہلاک

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں  2 مختلف کارروائیوں کے دوران 13 خوارج ہلاک کردئیے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق مہمند میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 7 اور بنوں میں 6 خوارج ہلاک کئے گئے ،فتنہ الخوارج کیخلاف کارروائیاں 12 اور 13 دسمبر کو کی گئیں،علاقے

شوکاز نوٹس پر پی ٹی آئی کے کئی عہدیداروں نے اپنے استعفے پارٹی قیادت کو پیش کر دیے

پی ٹی آئی نے پشاور جلسے میں کارکن کم لانے پر 25 اراکین کو شوکاز نوٹس جاری کر دیے۔ سات دسمبر کو حیات آباد اسپورٹس کمپلیکس میں ہونے والے جلسے میں مطلوبہ تعداد میں کارکن نہ پہنچانے پر ضلعی تنظیم کے 25 اراکین کو شوکاز نوٹس کئے تھے۔ یہ کارروائی