

استنبول(روشن پاکستان نیوز) ترک صدر طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ ترکیہ اور پاکستان کی دوستی قیامت تک قائم رہے گی،ہماری مشترکہ تاریخ صدیوں کے امتحان سے گزری ہے۔ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان دوستی آئندہ برسوں میں مزید فروغ پائے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سابق وزیر اعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ عوام کی آزادی لے کر رہوں گا یا شہادت کے لیے تیار ہوں۔اپنے مؤقف سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹوں گا۔ سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجا کا خیبرپختونخوا

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکا نے براؤن یونیورسٹی پر فائرنگ کے واقعے کے بعد گرین کارڈ لاٹری پروگرام معطل کرنے کا اعلان کردیا۔ امریکا کی سیکرٹری ہوم لینڈ سکیورٹی کرسٹی نویم نے کہا کہ براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ کرنے والے مشتبہ شخص نے امریکا آنے کے لیے گرین کارڈ لاٹری پروگرام

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بانی پی ٹی آئی عمران خان کا سزا سننے کے بعد پہلا ردعمل سامنے آ گیا۔ بانی پی ٹی آئی کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی آج بھی مسکرا رہے تھے فیصلے پر بالکل حیران نہیں تھے، انہوں نے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) انڈر 19 ایشیا کپ کا فائنل کل پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیمیں کل بروز اتوار 21 دسمبر کو دبئی میں ایک دوسرے کے مدمقابل ہوں گی، پول میچ میں بھارت نے پاکستان کو شکست دی تھی۔ سیمی فائنل مقابلوں میں پاکستان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان اور بشری بی کو دس دس سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ اڈیالہ جیل راولپنڈی میں توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت آج ہوئی، کیس کی سماعت اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے کی، ملزمان کے 342

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی اور دیگر کو اشتہاری ملزم قرار دینے کی کارروائی شروع کر دی گئی۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے احکامات پر مختلف جگہوں پر نوٹس چسپاں کر دیئے گئے، جوڈیشل کمپلیکس میں بھی مختلف مقامات پر طلبی کے نوٹسز لگائے گئے ہیں۔ انسداد

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) فیلڈ مارشل عاصم منیر نے لیبیا کی مسلح افواج کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل صدام خلیفہ حفتر سے ملاقات کی جس میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق لیبیا آمد پر فیلڈ مارشل عاصم منیر کو لیبیا کی مسلح افواج

کراچی(روشن پاکستان نیوز) حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے جس کے بعدگڈز ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن نے ملک بھر میں ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ صدر گڈز ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن ملک شہزاد نے اعلان کیا ہے کہ حکومت نے جو وعدے کیے ہیں اس بنیاد پر ہڑتال

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ایران میں ہائی وے پر مسافر بس الٹنے کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک اور 13 زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق وسطی ایران کے ہائی وے پر مسافروں سے بھری بس اصفہان سے شمال مشرقی شہر مشہد کی جانب جا رہی تھی کہ ہائی وے