








ماسکو(روشن پاکستان نیوز) روس نے یوکرین کے دارالحکومت کیف پربڑی بمباری کا منصوبہ بنالیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی وزیر خارجہ نے امریکی سفارتکاروں اور شہریوں سمیت تمام غیرملکیوں کو جلد از جلد کیف چھوڑنے کی وارننگ جاری کر دی ہے۔ روسی وزیر خارجہ کا کہنا ہے

واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران امریکا معاہدے کے ساتھ ہی مسلم ممالک کو ’ابراہیمی معاہدے‘ کا حصہ بن جانا چاہیے۔ اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے ساتھ مذاکرات میں اچھی پیشرفت

کراچی(روشن پاکستان نیوز) کراچی کے شہریوں کے لیے خوشخبری ہے کہ عید کے دنوں میں گیس کی لوڈ شیڈنگ نہیں ہو گی۔ ایس ایس جی سی نے عید الاضحیٰ کے دوران گیس کی فراہمی کا شیڈول جاری کر دیا جس کے تحت گھریلو اور تجارتی دونوں صارفین کی سہولت کو

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) عید الاضحی کے موقع پر سکیورٹی اور ٹریفک انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے آر پی او راولپنڈی بابر سرفراز الپا اور سی پی او سید خالد محمود ہمدانی نے شہر کے مختلف علاقوں اور مویشی منڈیوں کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ایس پی پوٹھوہار سردار

لندن(روشن پاکستان نیوز) مانچسٹر ائیرپورٹ پر پولیس افسر پر مبینہ حملے کے مقدمے میں جیوری کسی حتمی فیصلے تک نہ پہنچ سکی، جس کے بعد عدالت نے جیوری کو برخاست کر دیا۔ مقدمے میں دو بھائیوں، 21 سالہ محمد فہیر اماز اور 26 سالہ محمد امعاد پر گریٹر مانچسٹر پولیس

جدہ(روشن پاکستان نیوز) وادی منی میں عازمینِ حج کی آمد کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے جبکہ مختلف رہائش گاہوں سے منی منتقل کرنے کا آپریشن اپنے حتمی مراحل میں داخل ہو گیا ہے۔ حج انتظامیہ کے ترجمان کے مطابق عازمینِ حج کو رہائش گاہوں سے منی منتقل کرنے کا

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ہمارا ایران کے ساتھ معاہدہ ابھی مکمل طور پر طے نہیں ہوا، ہمارا معاہدہ سابق امریکی صدر اوباما کے معاہدے کے بالکل برعکس ہوگا۔ امریکی ٹی وی چینل اے بی سی سے بات چیت کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے

پشاور(روشن پاکستان نیوز) علیمہ خانم کے ٹویٹ کے بعد وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا بیان بھی سامنے آ گیا ہے، جس میں انھوں نے محسن نقوی سے ملاقات کا تناظر واضح کیا۔ کے پی وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے علیمہ خانم کا ٹویٹ شیئر کرتے ہوئے جواب دیا کہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز): نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ کے اجرا کے حوالے سے نیا اصول متعارف کروا دیا۔ سرکاری خبر رساں ادارے اے پی پی کے مطابق جدید ترین قواعد و ضوابط کے تحت پہلی بار شناختی کارڈ کیلیے درخواست دینے والے

لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانیہ میں دو لڑکیوں کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے مقدمے میں تین نوعمر لڑکوں کو جیل کی سزا نہ دینے کے عدالتی فیصلے پر شدید عوامی اور سیاسی ردعمل سامنے آیا ہے۔ وزیراعظم نے کیس کو “انتہائی افسوسناک” قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ معاملے پر فوری