پیر,  16 نومبر 2026ء

تازہ ترین

عید الاضحیٰ پر بھی کراچی کے بیش تر علاقوں میں صارفین گیس سے محروم

کراچی (روشن پاکستان نیوز): شہر قائد میں عید الاضحیٰ کے موقع پر بھی بیش تر علاقوں میں صارفین گیس سے محروم رہے، اور عوام سے ٹیکسز اور بلوں کی بھاری وصولی کے باوجود انھیں گیس نہ ملنے کی شکایت برقرار رہی۔ کراچی کے علاقوں شادمان، یو پی، کیماڑی، جیکسن مارکیٹ،

امریکی گرین کارڈ کیلیے کیا کرنا ہوگا؟ نئی پالیسی نافذ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) امریکی شہریت و امیگریشن سروسز نے مستقل رہائش یعنی گرین کارڈ کے حصول سے متعلق نئی پالیسی کا اعلان کیا ہے۔ بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ پاکستان نے امریکہ کے لیے گرین کارڈ کے حصول سے متعلق نئی امیگریشن پالیسی کے اہم نکات جاری

ملک بھر میں عیدالاضحیٰ آج مذہبی جوش وجذبے سے منائی جا رہی ہے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)ملک بھر میں آج عید الاضحیٰ مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جاری ہے اور مسلمان سنت ابراہیمی کی پیروی کرتے ہوئے جانوروں کی قربانی پیش کر رہے ہیں۔ کراچی سمیت ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں نماز عید کے ہزاروں چھوٹے بڑے اجتماعات منعقد کیے

اسلام آباد، لاہور اورگوجرانوالا سمیت مختلف شہروں میں زلزلےکے جھٹکے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وفاقی دار الحکومت  اسلام آباد  سمیت  پنجاب کے مختلف شہروں  میں  زلزلے کے  جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ اسلام آباد کے علاوہ لاہور،گوجرنوالا، منڈی بہاءالدین، جہلم، اوکاڑہ اور  شیخوپورہ  میں بھی  زلزلے کے جھٹکے محسوس کیےگئے۔  زلزلہ پیما مرکز کے مطابق  زلزلےکی شدت 4.7 ریکارڈ

راولپنڈی: عید الاضحیٰ کے موقع پر بس اڈوں کی سخت مانیٹرنگ، 3 بس اسٹینڈ سیل

راولپنڈی (کرائم رپورٹر) راولپنڈی میں عید الاضحیٰ کے موقع پر سیکیورٹی اور شہری سہولیات کو بہتر بنانے کے لیے بس اڈوں کی خصوصی چیکنگ کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ سی پی او سید خالد محمود ہمدانی کی ہدایت پر چیف ٹریفک آفیسر کی سربراہی میں خصوصی ٹیمیں تشکیل دی گئی

لندن: برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر کا کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر سخت اقدامات کا عندیہ

لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے کہا ہے کہ 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال سے متعلق جاری مشاورت ختم ہوتے ہی حکومت جلد اہم فیصلے کرے گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت کی جانب سے کم عمر بچوں پر سوشل میڈیا پابندی یا سخت

عیدالاضحیٰ پر نادرا دفاتر کتنے دن بند رہیں گے؟

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز): نیشنل ڈیٹابیس رجسٹریشن اتھارٹی نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر ملک اور بیرون ملک اپنے دفاتر میں تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔ نیشنل ڈیٹابیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) ملک اور بیرون ملک مقیم شہریوں کو شناختی دستاویزات فراہم کرنے والا واحد مجاز ادارہ ہے، جو کئی مراکز

امریکا کو اب خطے میں فوجی اڈوں کے قیام کیلئے محفوظ پناہ گاہ حاصل نہیں ہوگی، ایرانی سپریم لیڈر

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای کا کہنا ہے کہ ایران نے جارح امریکا کو ایسا تھپڑ رسید کیا ہے کہ امریکا کو اب خطے میں شرارتوں اور فوجی اڈوں کے قیام کے لیے محفوظ پناہ گاہ حاصل نہیں ہو گی۔ حج کے موقع

جس طرح بھی ممکن ہو آبنائے ہرمز نے کھلنا ہی ہے، امریکی وزیر خارجہ

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا کہنا ہے جس طرح بھی ممکن ہو آبنائے ہرمز نے کھلنا ہی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران کے ساتھ معاہدے سے متعلق سوال پر مارکوروبیو نے کہا کہ ایران کے ساتھ معاہدے کی زبان اور الفاظ پر مذاکرات میں

پاکستان اور چین کا مشترکہ اعلامیہ: سی پیک 2.0، دفاعی تعاون اور خطے میں امن کیلئے اہم فیصلے

بیجنگ(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف کے دورہ چین کے موقع پر  ہونے والی ملاقاتوں، معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں سے متعلق پاکستان اور چین کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے 23 سے 26 مئی تک چین کا سرکاری دورہ کیا اس دوران وزیراعظم شہبازشریف