







گجرات(روشن پاکستان نیوز): گاؤں بزرگوال میں گھریلو ناچاقی پر فائرنگ کا ہولناک واقعہ پیش آیا ہے، جہاں ایک ہی خاندان کے 3 افراد کو قتل کر دیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم قاضی نعمان ارشد نے گھریلو جھگڑے پر فائرنگ کر کے اپنے ہی بھائی، بھابھی اور پھوپھا کو

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) : امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس نے میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ ایران اور امریکا نے اتوار کو معاہدے پر الیکٹرانک دستخط کر دیے ہیں، اس معاہدے کا متن رواں ہفتے جاری کر دیا جائے گا۔ جے ڈی وینس نے بتایا کہ معاہدے

کراچی (روشن پاکستان نیوز): محکمہ موسمیات نے آج سے 20 جون تک ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بارش متوقع ہے، جب کہ مری، گلیات، خطہ پوٹھوہار اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں بھی بارش کا

کیلیفورنیا(روشن پاکستان نیوز) امریکی فضائیہ کا بی 52 بمبار طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی فضائیہ کا B-52 بمبار طیارہ کیلیفورنیا میں ایڈورڈز ایئر فورس بیس پر گر کر تباہ ہو گیا۔ بیس نے فیس بک پر کہا کہ “امریکی فضائیہ کا ایک

واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز) مفاہمتی یادداشت پر امریکا اور ایران نے دستخط کر دیئے۔ امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے تصدیق کر دی۔ نجی وی چینل کے مطابق امریکا کی طرف سے صدر ٹرمپ اور نائب صدر جے ڈی وینس نے دستخط کیے۔ امریکی نائب صدر نے بتایا کہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان بھر میں کسی بھی شہر میں محرم الحرام کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ماہِ محرم الحرام1448ہجری کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا مرکزی اجلاس بادشاہی مسجد لاہور میں چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی

پشاور(روشن پاکستان نیوز) خیبرپختونخوا حکومت نے یکم محرم الحرام کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔ محکمہ ایڈمنسٹریشن خیبرپختونخوا کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق یکم محرم الحرام کی تعطیل چاند نظر آنے سے مشروط ہوگی۔ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ یکم محرم الحرام

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا۔ اگلے ڈیڑھ ماہ کیلئے شرح سود ساڑھے گیارہ فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ زری پالیسی کمیٹی نے آج اپنے اجلاس میں پالیسی ریٹ 11.5 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا۔ کمیٹی نے

ہریانہ (روشن پاکستان نیوز) بھارت میں شادی کے دوران دلہن نے انٹری ڈانس کرتے ہوئے دی جو شادی ختم ہونے کا سبب بن گئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ریاست ہریانہ میں دلہن کی رقص کرتے ہوئے انٹری دینے پر جھگڑا اس حد تک بڑھ گیا کہ دولہے کے والد

ریاض (روشن پاکستان نیوز) سعودی عرب کی وزارتِ انسانی وسائل و سماجی ترقی نے ان غیر ملکی کارکنوں اور ملازمین کے لیے رہنمائی جاری کی ہے جنہیں مقررہ وقت پر تنخواہ یا اجرت ادا نہیں کی جاتی۔ وزارت کے مطابق ایسے ملازمین جن کے آجر ان کی اجرت یا تنخواہ