پیر,  27 اپریل 2026ء

موبائل اینڈ ٹیکنالوجی

واٹس ایپ نے نئے سال کے لیے خصوصی اپ ڈیٹ متعارف کرادی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مشہور میسجنگ ایپ واٹس ایپ نے نئے سال کے موقع پر صارفین کے تجربے کو مزید خوشگوار بنانے کے لیے ایک خصوصی تعطیلاتی اپ ڈیٹ جاری کر دی ہے، جس میں 2026 تھیم والے اسٹیکرز اور انٹرایکٹو بصری اثرات شامل ہیں۔ واٹس ایپ کے مطابق نئے

سرکاری ملازمین پر سوشل میڈیا استعمال سے متعلق نئی پابندیاں نافذ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم نے سرکاری ملازمین کے لیے سیاسی سرگرمیوں اور سوشل میڈیا کے استعمال سے متعلق واضح اور سخت ہدایات جاری کر دی ہیں۔ جاری کردہ اعلامیے کے مطابق کوئی بھی سرکاری ملازم کسی سیاسی جلسے، جلوس یا اجتماع میں شرکت نہیں کر

انسٹاگرام پر صارفین کی کمی، یوٹیوب اور ٹک ٹاک نے سبقت حاصل کر لی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نوجوان صارفین کو دوبارہ اپنی جانب راغب کرنے کے لیے انسٹاگرام  کی پالیسی اور فیچرز پر ازسرِنو غور کر رہی ہے۔ کمپنی کے اندرونی جائزوں سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ حالیہ برسوں میں نوجوانوں کی دلچسپی میں واضح کمی آئی ہے،

چین نے امریکی و اسرائیلی سائبر سیکیورٹی سافٹ ویئر پر پابندی عائد کر دی
نئے سال پر کس طرح فراڈ کیا جائیگا؟ سائبر کرائم انویسٹی گیشن کا اہم الرٹ جاری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نئے سال پر نوسر باز لوگوں کو دھوکا دینے کےلیے کس طرح کا فراڈ کرسکتے ہیں، سائبر کرائم انویسٹی گیشن نے اہم الرٹ جاری کردیا۔ عام طور نئے سال کی آمد کے ساتھ ہی مختلف لنکس بھیجے جاتے ہیں، عوام کےلیے نئے سال کے حوالے سے

چند سیکنڈ میں 700 کلومیٹر کی رفتار، تیز ترین ٹرین کا نیا عالمی ریکارڈ قائم
چند سیکنڈ میں 700 کلومیٹر کی رفتار، تیز ترین ٹرین کا نیا عالمی ریکارڈ قائم

بیجنگ(روشن پاکستان نیوز) چین میں دو سیکنڈ میں ٹرین نے 700 کلومیٹر کی رفتار حاصل کر لی، تیز ترین ٹرین کا نیا عالمی ریکارڈ قائم ہو گیا۔ دنیا کی تیز ترین میگنیٹک لیویٹیشن (میگ لیو) ٹرین نے محض دو سیکنڈ میں 700 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار حاصل کی، سپیڈ

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے فائیو جی اسپیکٹرم نیلامی کی منظوری دے دی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ڈیجیٹل پاکستان پروگرام کے تحت فائیو جی اسپیکٹرم نیلامی کی منظوری دے دی۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور وزیر آئی ٹی شزا فاطمہ نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے فائیو جی اسپیکٹرم

ایلون مسک کی دبئی کے ولی عہد سے ملاقات، ٹیکنالوجی تعاون کے فروغ پر اتفاق

دبئی(روشن پاکستان نیوز) امریکی بزنس مین  ٹیسلا، اسپیس ایکس،  ایکس (سابق ٹوئٹر) اور اسٹارلنک کے چیف ایگزیکٹو ایلون مسک نے دبئی کا دورہ کیا جہاں دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان بن محمد بن راشد المکتوم نے ان کا استقبال کیا۔ دبئی کے ولی عہد، متحدہ عرب امارات کے نائب

آئی فون فولڈ کا ڈسپلے اور کیمرہ سیٹ اپ کیسا ہوگا؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ایپل کے نئے موبائل آئی فون فولڈ کا ڈسپلے اور کیمرہ سیٹ اپ کیسا ہوگا، اس حوالے سے نئی دلچسپ تفصیلات سامنے آگئیں۔ اگلے سال توقع ہے کہ ایپل بھی فولڈ ایبل اسمارٹ فون ڈیوائسز بنانے کی دوڑ میں داخل ہو جائیگا جسے آئی فون فولڈ

پاکستان میں فائیو جی لانچنگ کے حوالے سے پی ٹی اے نے بڑا قدم اٹھا لیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز): ملک میں فائیو جی لانچنگ کے حوالے سے اہم پیش رفت ہوئی ہے، پاکستان ٹیلی کمیونکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے 5 جی کی سیکیورٹی گائیڈ لائنز جاری کر دیں۔ پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ فائیو جی نیٹ ورکس کی محفوظ تنصیب اور آپریشن

پاکستانی یوٹیوب چینلز کی عالمی سطح پر پذیرائی، 2025 میں ریکارڈ کامیابیاں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز): پاکستانی یوٹیوب تخلیق کاروں نے عالمی سطح پر پذیرائی میں اضافہ ہو گیا 2025 میں ریکارڈ کامیابیاں حاصل کیں۔ پاکستانی یوٹیوب تخلیق کاروں کی ویڈیوز کی عالمی سطح پر پذیرائی میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اور سال 2025 میں ریکارڈ کامیابیاں حاصل کی ہیں۔