صحت

عوام کیلئے ایک اور بری خبر ،جان بچانے والی 146 ادویات کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) نگراں حکومت نے جان بچانے والی 146 ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ کینسر، ویکسین اور اینٹی بائیوٹک ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے 262 ادویات کی قیمتوں

سگریٹ پر ٹیکسز میں اضافہ وقت کی ضرورت ہے،ماہرین صحت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)ماہرین صحت نے تمباکو پر ٹیکس بڑھانے کوقت کی ضرورت قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ایسا کرکے پالیسی سازسگریٹ نوشی میں نمایاں کمی لاسکتے ہیں،ٹیکسز میںاضافے سے محدود آمدنی والے نوجوان افراد کوسگریٹ نوشی کااستعمال ترک کرنے پر مجبورکیاجاسکتا ہے، بدھ کو اپنے ایک بیان میں سوسائٹی

جنوبی کوریا کے سائنسدانوں نے گوشت کی خصوصیات والے گلابی چاول بنا لیے

سیئول (روشن پاکستان نیوز)جنوبی کوریا کی یونسی یونیورسٹی کے سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے ہائبرڈ چاول کی ایک نئی قسم بنائی ہے ۔ جس کا رنگ نہ صرف گوشت جیسا گلابی ہے بلکہ اس میں بیف پروٹین اور چکنائی کے خلیات بھی موجود ہیں۔. چاول قدرتی طور پر دستیاب غذائیت

 کمپنیوں کو ادویات کی قیمت مقرر کرنیکی کھلی چھوٹ مل گئی

اسلام آباد(روشن پاکستا ن نیوز)وفاقی کابینہ نے ادویات کو ڈی ریگولیٹ کرنے کی منظوری دیکرکمپنیوں کو قیمت مقرر کرنیکی کھلی چھوٹ دیدی۔ اسلام آباد ادویات کی قیمتیں ڈی کنٹرول کرنے کا ایس آر او جاری، نگران حکومت نے جاتے جاتے ادویہ کی قیمتوں کا بم پھوڑ دیا۔ ادویات کی قیمتوں

وزارت صحت نے کولڈ ڈرنکس پر پابندی عائد کردی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)نگراں وفاقی وزیر برائے صحت ڈاکٹر ندیم جان نے وزارت صحت اور اس کے ماتحت اداروں میں غیر متعدی بیماریوں کا سبب بننے والے میٹھے مشروبات (کولڈ ڈرنکس) کے استعمال پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے اور دیگر وزارتوں کو ایڈوائزری بھی جاری کی ہے کہ

دوڑنے کی ورزش سے وزن کم نہیں ہوتا، تحقیق

لندن(روشن پاکستان نیوز)ایک منفرد تحقیق سے معلوم ہوا کہ صرف اور صرف دوڑنے کی ورزش کرنے سے وزن کم نہیں ہوتا البتہ مذکورہ ورزش وزن بڑھنے میں رکاوٹ بنتی ہے۔ طبی جریدے فرنٹیئرز میں شائع تحقیق کے مطابق ماہرین نے دوڑنے سے وزن کم ہونے سے متعلق تحقیق کی، جس کے لیے

انڈے کے اصلی یا جعلی ہونے کا پتا لگانے کےآسان طریقے اور نشانیاں، جانیں اس خبر میں

موسمِ سرما کا آغاز ہوتے ہی جیسے ہی انڈوں کی مانگ میں اضافہ ہوتا ہے ویسے ہی نوسر باز جنہیں ہر چیز میں ملاوٹ کی عادت ہوتی ہے، انڈوں میں بھی ملاوٹ شروع کردیتے ہیں اور جعلی خود سے بنائے گئے انڈے مارکیٹوں میں فروخت ہونے لگتے ہیں۔ کراچی میں

اہم اداروں میں ’کولڈڈرنکس‘ پر پابندی عائد کردی گئی، دیکھیں

اسلام آباد(روشن پاکستا ن نیوز)وفاقی وزارت صحت اور اس کے ماتحت اداروں میں شوگری مشروبات کے استعمال پر پابندی عائد کر دی گئی۔ ترجمان وزارت صحت کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ شوگری مشروبات پر پابندی نگران وزیر صحت ڈاکٹر ندیم جان کی ہدایت پر لگائی گئی۔ ترجمان کے

استعمال شدہ لیموں کودوبارہ استعمال کرنے کے 5 بہترین طریقے جانیں اس خبر میں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اگر آپ لیموں استعمال کرتے ہیں اور پھینک دیتے ہیں تو ٹھہر جائیں، یہ معلومات آپ کے لیے ہیں، لیموں کو جوس کرنے کے بعد بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔ ہم نے ہمیشہ سنا ہے کہ لیموں کا رس صحت کے لیے اچھا ہے لیکن کیا

نمونیا میں مبتلامزید 12بچے دم توڑ گئے

لاہور(روشن پاکستان نیوز)پنجاب بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید765 بچے نمونیہ کا شکار ہو گئے جبکہ12بچے انتقال کرگئے۔ رواں برس پنجاب سے 27476 کیسز رپورٹ ہوئے۔ مزید پڑھیں: پنجاب میں نمونیا کے وار جاری،مزید 9 بچے دم توڑ گئے انتقال کرنے والے بچوں کی تعداد 374 ہوگئی۔ انتقال کرنے والے