منگل,  28 اپریل 2026ء

صحت

نشتر اسپتال کے برن یونٹ کے ڈاکٹروں نے سیاسی مداخلت کا الزام لگاتے ہوئے استعفیٰ دیدیا

ملتان (روشن پاکستان نیوز)ملتان کے نشتر اسپتال کے برن یونٹ کے ڈاکٹرز نے یونٹ پر سیاسی مداخلت کا الزام لگاتے ہوئے استعفیٰ دے دیا۔ ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر ناہید اور ڈاکٹر وسیم ربانی نے اپنے استعفے وائس چانسلر نشتر یونیورسٹی کو بھجوا دیئے۔ ڈاکٹروں نے برن یونٹ کے معاملات میں سیاسی

خواجہ سلمان رفیق کا جی ایم سی ٹیچنگ ہسپتال گوجرانوالہ کا دورہ، انتظامیہ کی ناقص کارکردگی پر برہمی کا اظہار

گوجرانوالہ (دلشاد علی) صوبائی وزیر ہیلتھ خواجہ سلمان رفیق نے جی ایم سی ٹیچنگ ہسپتال گوجرانوالہ کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران جی ایم سی ٹیچنگ ہسپتال گوجرانوالہ میں زیر علاج مریضوں نے شکایات کے انبار لگا دیے۔ صوبائی وزیر ہیلتھ خواجہ سلمان رفیق کے دورہ کے دوران نائٹ شفٹ

حکومت سنگل ٹائر ٹوبیکو ٹیکسیشن سسٹم کا نفاذ کرے،ماہرین صحت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)صحت کے کارکنوں نے آئی ایم ایف کی تجاویز کا خیر مقدم کرتے ہوئے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سنگل ٹائر ٹوبیکو ٹیکسیشن سسٹم کا نفاذ کرےکیونکہ پاکستا ن میں سگریٹ ٹیکس کے نظام کو بہتر کرنا ملک کے بہترین مفاد میں ہے، تمباکو

خیبرپختونخوا میں کورونا جے ون ویریئنٹ کے 9 کیسز رپورٹ

پشاور(نیوز ڈیسک)خیبرپختونخوا میں کورونا جے ون ویریئنٹ کے 9 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق پشاور کے ہسپتالوں سے کورونا کے 9 مثبت کیسز سامنے آئے،ڈائریکٹر پبلک ہیلتھ کا کہناتھا کہ پشاور6 اور سوات سے 3 کیسز سامنے آئے۔ مزید پڑھیں: غزہ میں غذائی قلت ،نوزائیدہ

افطار میں خربوزہ شامل کرنا آپکی صحت کیلئے کتنا ضروری ہے؟ کس کس طریقے سے استعمال کیا جا سکتا ہے ؟ دیکھیں

ماہِ رمضان میں مارکیٹ میں شیریں اور فرحت بخش پھل خربوزہ بھی نظر آنے لگا ہے۔دنیا میں خربوزے کی متعدد اقسام پائی جاتی ہیں جس کی ہر قسم مفید ہے۔طبی ماہرین کی جانب سے گرم موسم کے دوران خربوزہ کو باقاعدگی کے ساتھ استعمال کرنے کا مشورہ دیا جاتا ہے

ایف آئی اےان ایکشن ، غیر معیاری ادویات بنانے والی فیکٹری پکڑلی گئی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ہدایت پر وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی ٹاسک فورس نے گجومتہ میں غیر رجسٹرڈ، غیر معیاری ادویات بنانے والی فیکٹری کو پکڑ لیاہے۔ ایف آئی اے ترجمان کا کہنا ہے کہ ڈرپ کی منظوری کے بغیر ادویات آلودہ ماحول میں تیار کی

مزاحمتی ٹی بی کی تشخیصی ٹیسٹنگ میں اضافہ مریضوں کے علاج کے نتائج کو بہتر بنائے گا

گوجرانوالہ ( دلشاد علی) ٹی بی کے عالمی دن کے موقع پرڈاکٹرز ودآؤٹ بارڈرزجسے طبیبان بے سرحد (ایم ایس ایف) کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، پاکستان میں طبی خدمات فراہم کرنے والوں اور پریکٹیشنرز کی حوصلہ افزائی کرتا ہے کہ وہ مزاحمتی ٹی بی کے مشتبہ کیسز میں

پاکستان اپنی انسولین خود تیار کرے، ماہرین نےمطالبہ کر دیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)ماہرین نے پاکستان میں مقامی طور پر انسولین کی پیداوار شروع کرنے کا مطالبہ کردیا۔ ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان میں گزشتہ سال تقریباً 6 ماہ تک انسولین دستیاب نہیں تھی، سال میں 3 بار انسولین مارکیٹ سے غائب تھی۔ ماہرین نے بتایا کہ

مہم برائے تمباکو فری کڈز کا تمباکو ٹیکس میں اضافے کا مطالبہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) فار دی پروٹیکشن آف دی رائٹس آف دی چائلڈ (سپارک) نے نئے وزیر خزانہ کی تقرری کا پرتپاک خیرمقدم کیا اور ان پر زور دیا کہ تمباکو پر اضافی ٹیکس لگانے کو معیشت کو فروغ دینے اور تمباکو کے استعمال کو کم کرنے کا ذریعہ سمجھتے