

لاہور(روشن پاکستان نیوز)سائیکالوجسٹ ڈاکٹر عمران یوسف نے بچوں کو موبائل فون کی لت سے بچانے کے طریقے اور مفید مشورے دیتے ہوئے کہا ہے کہ بچوں میں موبائل فون استعمال کرنے کی لت کو کم کرنے کے لیے حکمت عملیوں کے امتزاج کی ضرورت ہوتی ہے جس میں مواصلت، حدود

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ایک منفرد تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں جب کہ لیڈی ڈاکٹرز کے علاج کی وجہ سے اموات بھی کم ہوتی ہیں۔ طبی جریدے میں شائع تحقیق کے مطابق امریکی ماہرین نے 2016

دنیا بھر میں عالمی ادارہ صحت 25 اپریل کو ملیریا کا دن مناتا ہے تاکہ مختلف ممالک کی حکومتیں اس بیماری سے مستقل طور پر چھٹکارا پانے کے لیے اقدامات کر سکیں، اس لیے عالمی ادارہ صحت ہر سال حکومتوں کی توجہ مبذول کرواتا ہے۔ انہیں ملیریا کے خلاف

اسلام آباد( روشن پاکستان نیوز) انفلوائنزا (فلو) کا باعث بننے والا وائرس مستقبل قریب میں عالمی وبا کا باعث بن سکتا ہے۔ یہ انتباہ ایک طبی تحقیق کے دوران ماہرین کی جانب سے کیا گیا۔ ESCMID گلوبل کانگریس کے موقع پر پیش کی جانے والی تحقیق میں 57 فیصد طبی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بانی پی ٹی آئی کے وکیل نعیم حیدر پنجوتھہ کاکہنا ہے کہ بشری بی بی کی طبیعت ایک بار پھر خراب، ڈاکٹروں کی ٹیم بنی گالہ پہنچ گئی ہے۔ نعیم حیدر پنجوتھہ نے ایکس (ٹویٹ) میں لکھا کہ پی ٹی آئی وکلاء ٹیم بھی بنی گالہ

اوسلو(روشن پاکستان نیوز)دماغ کو مصروف رکھنا بہت ضروری ہے ایسا سائنسی تحقیق میں سامنے آیا ہے۔ جو افراد ایسی نوکری کرتے ہیں جس میں ذہن کو زیادہ متحرک رکھنے کی ضرورت نہیں ہوتی تو اس سے بڑھاپے میں دماغی تنزلی کا خطرہ بہت زیادہ بڑھ جاتا ہے۔ یہ وارننگ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)صوبائی دارالحکومت میں فروخت ہونے والی 11 ادویات کو غیر معیاری اور جعلی قرار دے دیا گیا۔ ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری پنجاب کے مطابق بانجھ پن کے علاج کی ادویات، زخم کی ڈریسنگز جعلی نکلیں، 4 انجیکشنز میں مختلف مواد کے ذرات پائے گئے، انجیکشن سرجری، مرگی

منٹ مارگریٹا گرمیوں کے مشروبات میں سے ایک مقبول انتخاب ہوسکتا ہے جو صحت مند بھی ہے اور جسم کو کچھ ضروری غذائی اجزاء بھی فراہم کرتا ہے اور معدے کی صحت بھی برقرار رکھتا ہے۔ یہ شکر والے جوس اور نقصان دہ سوڈا کا ایک اچھا متبادل بھی ہو

ویسے تو کھیرے کے انسانی جسم اور صحت کے لیے ان گنت اور بےشمار فوائد ہیں ان میں سےچند ایک پیش خدمت ہیں۔ فوری چمک کھیرے میں ہلکی بلیچنگ خصوصیات پائی جاتی ہیں جو جلد کی سن ٹین سے نجات دلانے میں آپ کی مدد کر سکتی ہیں۔ درحقیقت جلد

محکمہ صحت بلوچستان نے گوادر، تربت اور لسبیلہ میں ملیریا اور ڈینگی سے بچاؤ کے لیے ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔ محکمہ صحت بلوچستان کے مطابق گوادر، تربت اور لسبیلہ ملیریا اور ڈینگی سے متاثر ہیں۔ محکمہ صحت بلوچستان نے کہا کہ ڈبلیو ایچ او اور دیگر شراکت داروں