بدھ,  28 اکتوبر 2026ء

صحت

اڈیالہ جیل میں بشریٰ بی بی کے طبی معائنے کی رپورٹ سامنے آ گئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اڈیالہ جیل میں بشریٰ بی بی کے طبی معائنے کی رپورٹ سامنے آ گئی۔ پمزاسپتال کے سربراہ آئی ڈیپارٹمنٹ پروفیسر ڈاکٹر محمد عارف خان نے بشریٰ بی بی کامعائنہ کیااورانہیں 4 ہفتے بعد دوبارہ چیک اپ کا بھی مشورہ دیاہے۔ رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر نے بشریٰ

موبائل سے دوری کے باوجود آنکھیں تھکی تھکی کیوں؟ ماہرینِ کا حیران کن انکشاف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عام طور پر یہ سمجھا جاتا ہے کہ موبائل یا لیپ ٹاپ کا زیادہ استعمال ہی آنکھوں میں جلن اور خشکی کی واحد وجہ ہے، لیکن طبی ماہرین نے ایک حیران کن انکشاف کیا ہے۔ حالیہ تحقیق کے مطابق، بہت سے ایسے افراد بھی آنکھوں کی

وہ انفیکشن جو برسوں تک چھپا رہ کر جسم پر اچانک حملہ کرتا ہے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ٹی بی ایک خاموش قاتل اور خطرناک بیماری ہے جس کی علامات بروقت تشخیص اور مکمل علاج ہی مرض سے بچاؤ کا واحد راستہ ہے۔ ٹی بی (تپ دق) ایک سنگین اور متعدی بیماری ہے جو عموماً پھیپھڑوں کو متاثر کرتی ہے، تاہم یہ جسم کے

ماہرین جگر کے عاج ترین مرض کا ممکنہ مؤثر علاج دریافت کرنے میں کامیاب

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) جگر پر چربی چڑھنے کا عارضہ اتنا عام ہے کہ دنیا بھر کے 30 فیصد افراد اس سے متاثر ہیں اور اس کے حوالے سے مؤثر علاج بھی موجود نہیں۔ مگر اب ماہرین نے ایک ایسی دریافت کی ہے جو جگر کے اس عام ترین عارضے

رات بھر پنکھا چلا کر سونا، فوائد اور نقصانات کیا ہیں؟ حیران کن حقائق

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) گرمی کے موسم میں رات بھر پنکھا چلا کر سونا عام عادت ہے، تاہم ماہرین کے مطابق اس کے فوائد اور نقصانات دونوں ہو سکتے ہیں، جن کا دارو مدار استعمال کے طریقے پر ہوتا ہے۔ پنکھا ٹھنڈک فراہم کرنے، ہوا کی گردش بہتر بنانے اور

سفید بال کالے کرنے کا ہزاروں سالہ قدیم نسخہ، حیرت انگیز نتائج

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عمر کے ساتھ سفید ہونے والے بال انسان کی شخصیت میں واضح تبدیلی لاتے ہیں، اکثر لوگ اس وجہ سے خود اعتمادی کی کمی کا شکار ہوجاتے ہیں۔ ویسے تو گوشت، دودھ یا اس سے بنی مصنوعات اور انڈوں کی زردی سے اس مشکل کا حل

برطانیہ: کینٹ میں گردن توڑ بخار کی وبا پھیلنے کے بعد ہیلتھ الرٹ جاری

لندن(روشن پاکستان نیوز) کینٹ میں گردن توڑ بخار کی وبا پھیلنے کے بعد ہیلتھ الرٹ جاری کردیا گیا۔ غیر  ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق یوکے ہیلتھ سکیورٹی ایجنسی نے ڈاکٹروں کوگردن توڑبخار کی علامات پر نظر رکھنے کی ہدایت کی ہے۔ میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کینٹ یونیورسٹی

ذیابیطس ٹائپ 2 جیسے مرض کی تیزی سے پھیلاؤ کی اہم وجہ دریافت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) دنیا بھر میں ذیابیطس ٹائپ 2 کا مرض وبا کی طرح پھیل رہا ہے اور اب اس کی اہم وجہ دریافت ہوئی ہے۔ برٹش جرنل آف نیوٹریشن میں شائع تحقیق میں بتایا گیا کہ سرخ گوشت کی زیادہ مقدار کے استعمال سے ذیابیطس ٹائپ 2 سے

ایران جنگ: پاکستان میں ادویات کی قلت کا خطرہ بڑھ گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز): ایران جنگ کے باعث پاکستان میں ادویات کی قلت کا خطرہ بڑھ گیا ہے ڈریپ نے ہنگامی ایڈوائزی جاری کر دی۔ ایران جنگ اور مشرق وسطیٰ میں مسلسل بڑھتی کشیدگی کے باعث پاکستان میں دواؤں کی فراہمی متاثر ہونے کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ عالمی کشیدگی

سائنسی معجزہ، ڈاکٹر نے روبوٹ کے ذریعے ڈھائی ہزار کلومیٹر دور مریض کا آپریشن کر دیا

لندن (روشن پاکستان نیوز) برطانیہ میں ایک سرجن نے روبوٹ کے ذریعے ڈھائی ہزار کلومیٹر دور مریض کا آپریشن کیا، جو اپنے آپ میں ایک سائنسی معجزہ ہے۔ بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق لندن کے ایک سرجن کا کہنا ہے کہ انھوں نے برطانیہ کی تاریخ میں پہلی