بدھ,  22 اپریل 2026ء

کرائم

پنجاب پولیس میں کانسٹیبل کی بھرتی سے متعلق اہم فیصلہ جاری
راولپنڈی پولیس کی موثر کارکردگی، عدالتوں سے سنگین جرائم میں ملوث مجرمان کو سزائیں

قوت سماعت و گویائی سے محروم خاتون سے زیادتی پر مجرم کو عمر قید راولپنڈی(کرائم رپورٹر) راولپنڈی کی عدالت نے ایک حساس مقدمے میں فیصلہ سناتے ہوئے قوت سماعت و گویائی سے محروم خاتون سے زیادتی کرنے والے مجرم منصور وحید کو عمر قید کی سزا سنا دی۔ عدالت نے

راولپنڈی میں مختلف جرائم پر پولیس کی موثر کارروائیاں، قاتل اور اشتہاری گرفتار

پیرودھائی 15 سالہ لڑکے کے قتل کا واقعہ راولپنڈی میں پیرودھائی کے 15 سالہ لڑکے کے قتل کے واقعے پر سی پی او سید خالد ہمدانی نے فوری نوٹس لے لیا ہے۔ انہوں نے ایس پی راول سے رپورٹ طلب کی ہے اور واقعے میں ملوث ملزم کی فوری گرفتاری

اے این ایف کا منشیات اسمگلنگ کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن، خاتون سمیت 4 ملزمان گرفتار

اسلام آباد(عرفان حیدر) انسداد منشیات فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف بڑی کارروائیاں کرتے ہوئے خاتون سمیت 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ مجموعی طور پر 6 مختلف کارروائیوں میں 150 کلوگرام سے زائد منشیات برآمد کی گئی، جن کی مالیت 42

راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں: جرائم پیشہ عناصر گرفتار، منشیات، چوری، اور پتنگ بازی کے خلاف کریک ڈاؤن

راولپنڈی (کرائم رپورٹر) — راولپنڈی پولیس نے شہر میں مختلف جرائم کے خاتمے کے لیے موثر کارروائیاں کرتے ہوئے متعدد جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کیا ہے اور بڑی مقدار میں منشیات، چوری شدہ موٹر سائیکلیں، موبائل فونز، اور دیگر اسلحہ برآمد کیا ہے۔ صدرواہ پولیس نے سٹریٹ کرائم، چوری،

حافظ آباد میں کالجز میں منفی سرگرمیاں عروج پر، گروپس کا غنڈہ راج

حافظ آباد(شوکت علی وٹو)ضلع حافظ آباد کے کالجز میں تشدد کے متعدد واقعات سامنے آنے کے باوجود انکے گروپس کو ختم نہیں کیا جا سکا آئے روز طلباء تشدد کا شکار ہوتے ہیں سکیھکی میں سرکار گروپ نے متعدد طلباء کو کالج آتے ہوئے مبینہ تشدد کا نشانہ بنایا۔ ویڈیو

منگنی ٹوٹنے کی رنجش، لڑکی کو زہر دیکر قتل کرنے کے بعد لڑکے کا سوشل میڈیا پر اعتراف جرم

سرگودھا: سرگودھا میں منگنی ٹوٹںے کی رنجش پر لڑکے نے لڑکی کو زہر دے کر قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق ملزم نے مقتولہ کی بہن کو سوشل میڈیا پر اعتراف جرم کیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم اور مقتولہ کی منگنی 5 ماہ قبل ہوئی تھی، ملزم نے

اے این ایف کا منشیات فروشوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن، تعلیمی اداروں کے قریب کارروائیاں، 10 ملزمان گرفتار

لاہور(عرفان حیدر) انسداد منشیات فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں اور تعلیمی اداروں کے اطراف میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف بڑی کارروائیاں کرتے ہوئے 5 خواتین سمیت 10 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق چھ مختلف کارروائیوں کے دوران مجموعی طور پر

اسلام آباد میں جعلی حکیم کی ایماء پر صحافیوں پر حملہ — مرکزی ملزم گرفتار، دیگر حملہ آور فرار

اسلام آباد (کرائم رپورٹر) سی ڈی اے مجسٹریٹ عدالت کے باہر پیش آنے والے ایک افسوسناک واقعے میں صحافیوں پر حملہ کیا گیا، جس کی منصوبہ بندی مبینہ طور پر جعلی حکیم نواز شریف نے کی تھی۔ واقعے کے بعد پولیس نے مقدمہ درج کر کے مرکزی ملزم نواز شریف

اے این ایف کا ملک گیر کریک ڈاؤن، خاتون سمیت 4 منشیات اسمگلرز گرفتار

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف مؤثر کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 3 کامیاب کارروائیوں میں 1 خاتون سمیت 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ کارروائیوں کے دوران 13 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 3.515

راولپنڈی پولیس کی مؤثر کارروائیاں، اغواء، فائرنگ اور جرائم کے متعدد مقدمات میں ملزمان کی گرفتاری اور سزاوں کا اجرا

راولپنڈی (کرائم رپورٹر) تھانہ بنی کے علاقے میں نجی ہسپتال کے قریب سے کمسن بچی کے اغواء کی اطلاع پر سی پی او سید خالد ہمدانی نے فوری نوٹس لیتے ہوئے ایس پی راول کو بچی کی فوری بازیابی اور ملزم کی گرفتاری کے احکامات جاری کیے۔ ابتدائی اطلاعات کے