بدھ,  22 اپریل 2026ء

کرائم

اے این ایف کا ملک بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، 83 کلوگرام منشیات برآمد

اسلام آباد(عرفان حیدر) انسدادِ منشیات فورس (اے این ایف) نے تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف بڑی کارروائیاں کرتے ہوئے 6 مختلف مقامات پر آپریشنز کے دوران 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق کارروائیوں کے دوران

راولپنڈی پولیس کی مختلف کارروائیاں: انٹر ریجن آرچری ٹورنامنٹ، منشیات، جوء، چوری اور سیکورٹی کے موثر اقدامات

راولپنڈی (کرائم رپورٹر) انٹر ریجن آرچری ٹورنامنٹ 2025 پولیس ہیڈکوارٹرز میں آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی ہدایت پر منعقد ہوا، جس میں راولپنڈی، فیصل آباد، گجرانوالہ ریجن PHP پنجاب اور ٹیلی کمیونیکیشن پنجاب کی ٹیموں نے بھرپور شرکت کی۔ مختلف ایونٹس میں ٹیلی کمیونیکیشن پنجاب نے کئی پوزیشنز

بالاج قتل کیس کا مرکزی ملزم طیفی بٹ دبئی سے کیسے گرفتار ہوا؟ اندرونی کہانی سامنے آگئی

لاہور(کرائم رپورٹر)  امیر بالاج قتل کیس کے مرکزی ملزم طیفی بٹ کی دبئی سے گرفتاری کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ پولیس کے مطابق طیفی بٹ کو دبئی میں ایک دعوت کے دوران گرفتار کیا گیا، دبئی میں محکمہ پولیس کے ایکسٹراڈیشن سیل کے ڈی ایس پی پہلے سے تقریب میں

راولپنڈی پولیس کی منشیات، اسلحہ، پتنگ بازی اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھرپور کارروائیاں، متعدد گرفتاریاں اور برآمدگیاں

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) پولیس کی جانب سے منشیات فروشوں، اسلحہ برداروں، پتنگ فروشوں اور چوری و سنیچنگ میں ملوث افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ مختلف تھانوں کی حدود میں کی گئی کارروائیوں کے دوران منشیات، شراب، ناجائز اسلحہ، پتنگیں، اور نقدی سمیت قیمتی موبائل فونز برآمد کیے گئے

اے این ایف کا ملک بھر میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، 7 ملزمان گرفتار

اسلام آباد(عرفان حیدر) قومی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے منشیات کی اسمگلنگ کے خلاف چھ مختلف کارروائیاں انجام دیں۔ کارروائیوں کے دوران 7 ملزمان بشمول ایک خاتون اور افغان نیشنل کو گرفتار کیا گیا جبکہ 41 لاکھ روپے سے

ہر بار خاتون ہی نشانے پر کیوں؟ لاہور میں ظلم کا ایک اور داستان رقم! کرائم کی دنیا سے بڑی خبر

لاہور(ایم اے شام) شاہدرہ لاہور سے ایک دل دہلا دینے والی خبر سامنے آئی ہے جہاں ایک استاد سرمد نعیم نے اپنے شاگردوں کے ساتھ مل کر فرحین نامی لڑکی کے ساتھ انتہائی ظلم و ستم کیا۔ فرحین جب کمپیوٹر کلاسز لینے جاتی تھی تو اس استاد نے شادی کا

راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن: فائرنگ، گرفتاریاں، منشیات و اسلحہ برآمد

پیرودھائی میں پولیس پارٹی پر فائرنگ، ایک ملزم ہلاک، دوسرا فرارراولپنڈی(کرائم رپورٹر) راولپنڈی کے علاقے پیرودھائی میں رات گئے اس وقت خوف و ہراس پھیل گیا جب موٹر سائیکل سوار ملزمان نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کر دی۔ جوابی کارروائی میں ایک ملزم فائرنگ کے دوران ہلاک ہو گیا جبکہ

کشمیر ایکشن کمیٹی نے امن و امان کے لیے بھیجے گئے وفاقی پولیس اہلکار کو یرغمال بنا لیا
کشمیر ایکشن کمیٹی نے امن و امان کے لیے بھیجے گئے وفاقی پولیس اہلکار کو یرغمال بنا لیا

اسلام آباد (ایم اے شام) آزاد جموں و کشمیر میں تعینات وفاقی پولیس اہلکار کو یرغمال بنائے جانے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔ یہ پولیس اہلکار حکومت آزاد کشمیر کی درخواست پر امن و امان کی صورتحال بہتر بنانے کے لیے بھیجے گئے تھے۔ ذرائع کے مطابق، کشمیر ایکشن کمیٹی

اے این ایف کا تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک بھر میں منشیات کے خلاف بڑا آپریشن، 9 ملزمان گرفتار

اسلام آباد (عرفان حیدر) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے تعلیمی اداروں کے ارد گرد اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات کی اسمگلنگ کے خلاف وسیع کریک ڈاؤن آپریشن کیا جس کے نتیجے میں 6 کارروائیوں میں ایک افغان باشندے سمیت 9 ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔ کارروائیوں

راولپنڈی: پیرودھائی میں پولیس کے ساتھ مقابلے میں مطلوب ملزم ہلاک، ساتھی فرار

راولپنڈی (عرفان حیدر) پیرودھائی کے علاقے میں رات گئے موٹر سائیکل سوار ملزمان نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں ایک ملزم موقع پر ہی ہلاک ہو گیا جبکہ اس کا ساتھی فائرنگ کرتا ہوا فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق، واقعہ اس وقت پیش