







راولپنڈی(کرائم رپورٹر) امریکن ایمبیسی کے لیگل اتاشی سم ٹنکن نے پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز راولپنڈی میں سی پی او سید خالد ہمدانی سے خصوصی ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران امریکی حکام نے راولپنڈی پولیس کی موثر پولیسنگ اور پیشہ ورانہ کارکردگی کو سراہا۔ لیگل اتاشی سم ٹنکن نے سی پی او

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس نے شہر بھر میں مختلف جرائم اور غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے متعدد اہم کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ گینگ گرفتاریاں اور سٹریٹ کرائم:تھانہ ویسٹریج پولیس نے سٹریٹ کرائم اور چوری کی وارداتوں میں ملوث دو رکنی گینگ گرفتار کر لیا۔ گرفتار افراد سے

اسلام آباد(عرفان حیدر) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے ملک بھر میں تعلیمی اداروں کے اطراف اور دیگر شہروں میں منشیات کی اسمگلنگ کے خلاف کارروائیاں کی ہیں۔ 10 مختلف آپریشنز کے دوران 8 ملزمان گرفتار کیے گئے جبکہ تقریبا 65 لاکھ روپے مالیت کی 73.849 کلوگرام منشیات برآمد

راولپنڈی (کرائم رپورٹر) سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران کی حوصلہ افزائی سے لے کر قتل، چوری، منشیات اور غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے خلاف مؤثر اقدامات تک،

اسلام آباد (عرفان حیدر) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف بڑی کارروائیاں کرتے ہوئے 6 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ کارروائیوں کے دوران 94 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 67.71 کلوگرام منشیات برآمد کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق اے

راولپنڈی(عرفان حیدر) صادق آباد پولیس نے شاپنگ مالز اور مارٹس سے لاکھوں روپے چرانے والے ایک ملزم کو گرفتار کر کے 32 لاکھ روپے برآمد کر لیے ہیں۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق گرفتار ملزم نے تین مختلف مالز اور مارٹس میں چوری کی وارداتیں کیں۔ ملزم عموماً مال بند ہونے

قصور(عرفان حیدر) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے ڈرونز کے ذریعے منشیات اسمگل کرنے والے ایک انتہائی منظم گروہ کو ناکام بنا دیا ہے۔ مصدقہ اطلاعات پر کارروائی کرتے ہوئے اے این ایف کی ٹیموں نے بھیڈیاں کلاں روڈ، قصور کے قریب ایک گاڑی کو روکا اور دو افراد

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے اینٹی کرپشن سرکل لاہور نے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے 9 افسران کے خلاف اختیارات کے ناجائز استعمال اور بدعنوانی کے الزامات پر مقدمہ درج کر لیا ہے۔ ایف آئی آر یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی کی اہلیہ

راولپنڈی(عرفان حیدر) وارث خان کے علاقے میں ایک نامعلوم شخص کی جانب سے ہوائی فائرنگ کے واقعے پر سی پی او سید خالد ہمدانی نے فوری نوٹس لے لیا ہے۔ سی پی او نے ایس ڈی پی او وارث خان سے رپورٹ طلب کی ہے اور ہدایت کی ہے کہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد پولیس نے ایس پی عدیل اکبر کی موت کے معاملے پر تحقیقاتی رپورٹ مکمل کر لی ہے، جس میں افسوسناک انکشافات سامنے آئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق انکوائری کمیٹی نے رپورٹ مرتب کرنے سے پہلے ایس پی عدیل اکبر کے آپریٹر، ڈرائیور اور معالج ڈاکٹر سمیت